Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مئی1999ء۔آدم کی عظمت
جب ہم آدم کی عظمت اور فضیلت کا تذکرہ کرتے ہیں تو ہمارے سامنے یہ حقیقت آ جاتی ہے کہ آدم کو فرشتوں پر عظمت اور فضیلت اس لئے حاصل ہے کہ آدم وہ علوم جانتا ہے جو دوسری مخلوق کو حاصل نہیں۔ ترجمہ:’’اور آدم کو تمام صفات کے علوم سکھا دی...
اپریل1999ء۔مہمان
مہمان کے آنے پر سلام دعا کے بعد سب سے پہلے اس کی خیریت معلوم کریں۔ قرآن پاک میں ارشاد ہے: ’’کیا آپ کو ابراہیم کے معزز مہمان کی حکایت بھی پہنچی ہے کہ جب وہ ان کے پاس آئے تو آتے ہی سلام کیا۔ ابراہیم نے جواب میں سلام کیا۔‘‘ ...
جنوری1999ء۔صراط مستقیم
ہم بحیثیت مسلمان اللہ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے جانشین ہیں اور ہمیں وہی کام انجام دینا ہے جو اللہ کے رسولﷺ نے انجام دیا ہے۔ جس طرح آخری نبیﷺ نے اپنے قول و عمل اور شب و روز کی زندگی سے خدا کے دین کو پھیلانے اور واضح کرنے کا حق ادا کیا ہے۔...
دسمبر1998ء۔روزہ ایسی عبادت
روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا کوئی بدل نہیں ہے۔ روزے کے عظیم فوائد اور بے پایاں اثرات کو بیان کیا جائے تو اس کے لئے ہزاروں ورق بھی ناکافی ہوں گے۔ مختصر یہ کہ روزہ امراض جسمانی کا مکمل علاج ہے۔ روحانی قدروں میں اضافہ کرنے کا ایک موثر عمل ہے۔ برائیوں...
نومبر1998ء۔آفرینش کی ابتداء
’’اے رسولﷺ! انسان کو حکم دے کہ وہ زمین میں چل پھر کر دیکھیں کہ خدا نے کس طرح آفرینش کی ابتداء کی۔‘‘ (عنکبوت) ’’کیا یہ لوگ آسمان و زمین کی تخلیق پر غور نہیں کرتے؟ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی موت قریب آ گئی ہے۔‘‘ (اعراف...
ستمبر1998ءخود احتسابی
نبی مکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد عالی مقام ہے: ’’تین باتیں ہلاکت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ ۱۔ ایسی خواہش جس کا انسان غلام بن کر رہ جائے۔ ۲۔ ایسی حرص جس کو پیشوا مان کر آدمی اس کی پیروی کرنے لگے۔ ...
جولائی1998ء۔ بخت نضر
بخت نضر نے یروشلم کو تاراج کر کے جب پیوند زمین کر دیا اور شہر کے رہنے والوں کو تہہ تیغ کر کے محلات اور مکانات منہدم کر دیئے تو وہاں حضرت عزیر علیہ السلام کا گزر ہوا۔ انہوں نے دیکھا کہ ساری بستی کھنڈر بن گئی ہے۔ مکان...
اپریل1998ء۔۔بہترین امت
برائیوں کو مٹانے کی جدوجہد اور بھلائیوں کی ترغیب ہی وہ عمل ہے جو ہمارے وجود کا ضامن ہے۔ اس میں کوتاہی کا نتیجہ تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’تم بہترین امت ہو جو سارے انسا...
مارچ1998ء۔دولت پرستی
آدمی ہمیشہ سے مال و دولت کا بھوکا اور آسائشوں کا طلب گار رہا ہے۔ دولت سمیٹنے کی دُھن ہمیشہ اس کے اوپر سوار رہتی ہے۔ آدم کی اولاد نے ہر جائز و ناجائز طریقے سے دولت اکٹھا کرنے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے۔ وہ شعور کی حالت میں داخل ہونے سے قبر...
جنوری1998ء۔علم میں راسخ
اُسی (اللہ) کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں اور زمین میں۔ بھلا وہ کون ہے یہاں جو اس کے اذن کے بغیر سفارش کرے۔ جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ نہیں پا سکتے اس کے علم میں سے بجز اُن کے جسے اللہ چاہے۔ (البقرہ) ...
دسمبر1997ء۔لوگوں کے اعمال
قیامت کے روز کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو اپنی قبروں سے باہر آئیں گے اور ان کے چہرے نور سے جگمگا رہے ہوں گے۔ وہ موتیوں کے منبر پر بٹھائے جائیں گے تو لوگ ان کی شان پر رشک کریں گے۔ یہ لوگ نہ نبی ہوں گے نہ شہید…… ایک بدو نے سوال کیا۔ ...
نومبر1997ء۔حصول علم
دنیا میں کوئی مکتبۂ فکر ایسا نہیں ہے جس نے حصول علم کی ضرورت اور اہمیت پر زور نہ دیا ہو۔ تمام مکاتب فکر کی بنیاد ہی دراصل علم ہے۔ اسلامیات میں علم کو انبیاء علیہم السلام کی میراث بتایا جاتا ہے۔ اور حصول علم کو عورت اور مرد دونوں پر لازم قرار دیا...
ستمبر1997ء۔اللہ کا ایک کنبہ
حقوق العباد یہ ہے کہ انسان اس بات کا یقین رکھے کہ ساری نوع انسانی اللہ کا ایک کنبہ ہے اور میں خود اس کنبے کا ایک فرد ہوں۔ جس طرح کوئی انسان اپنی فلاح و بہبود اور اپنی آسائش کے لئے اصول وضع کرتا ہے اسی طرح ہر انسان پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ اپن...
اگست1997ء۔چھٹی صدی عیسوی
چھٹی صدی عیسوی میں دو سُپر طاقتوں کا تذکرہ عام تھا۔ فارس کا مذہب مجوسیت تھا جو عراق سے لے کر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیلا ہوا تھا۔ روم کا مذہب عیسائیت تھا جو یورپ، ایشیا اور افریقہ تک پھیلا ہوا تھا۔ ان دو سُپر پاورز کے علاوہ یہود او...
جولائی1997ء۔روحانی علم
’’کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، خدا کو معلوم ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ۔ ۶تا۱۶) روحانی نقطہ نظر سے اللہ رب العزت کے ارشادات کی روشنی ہمیں دکھاتی ہے کہ انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ اللہ نے...
جون1997ء۔قدرت کی نشانیوں پر غور
کیا ہم کبھی اس بات پر غور کرتے ہیں: ماں کے پیٹ میں نہ کوئی پھل دار درخت ہے اور نہ وہاں دودھ یا غلہ موجود ہے۔ بچہ ایک قانون، ایک ضابطہ، ایک اصول اور ایک نظام کے تحت پیٹ کی اندرونی کوٹھری میں توازن کے ساتھ لمحوں، منٹوں، گھنٹوں، دنوں ا...
«
1
2
...
118
119
120
121
122
123
124
...
556
557
»
Searching, Please wait..