Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جون1991۔مومن سراپا محبت ہے
احادیث کی روشنی میں: جب کوئی مرد رات کو اپنی بیوی کو جگاتا ہے اور وہ دونوں مل کر دو رکعت نماز قائم کرتے ہیں تو شوہر کا نام ذکر کرنے والوں میں اور بیوی کا نام ذکر کرنے والیوں میں لکھ لیا جاتا ہے۔ اگر کسی کی دو بیویاں...
مئی1991۔آواز
جب سے آدم اس زمین پر آیا ہے اس وقت سے آواز الفاظ میں منتقل ہو رہی ہے۔ شروع شروع میں گفتگو کا طریقہ یہ تھا کہ ایک دوسرے کو اشاروں سے متوجہ کر کے اپنا مافی الضمیر بیان کیا جاتا تھا۔ ...
اپریل1991۔ایمان وایقان
فرشتے ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتوں کے لئے استغفار کرتے ہیں۔ ترجمہ: خود فرشتے عرش الٰہی کو اٹھائے ہوئے ہیں اور خود فرشتے اس کے گردا گرد ہیں وہ اپنے رب کی تسبیح حمد کرتے رہتے ہیں اور اس پر یقین رکھتے ہیں اور یقی...
مارچ1991۔نوکر اور ملازم
اور اس شخص کی بات سے اچھی کس کی بات ہو گی جس نے اللہ کی طرف دعوت دی اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں خدا کا فرماں بردار اور مسلم ہوں۔ اور تم میں ایک جماعت تو ایسی ضرور ہونی چاہئے جو خیر کی طرف دعوت دے۔ اچھے کاموں کا حکم دے اور برے کا...
فروری 1991۔نسبت اویسیہ
روحانی علوم سیکھنے کے لئے اور روحانی دنیا میں داخل ہونے کے لئے دو طرزیں متعین ہیں۔ ایک طرز کا نام قرب نوافل ہے اور ایک طرز کا نام قرب فرائض ہے۔ قرب نوافل ہو یا قرب فرائض، دونوں علوم کسی روحانی انسان سے یا کسی ولی یا پیغمبر سے یا کسی ولی اللہ کی رو...
جنوری 1991۔ الٰہی مشن
ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے حرم کعبہ میں اعلان فرمایا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ عبادت اور بزرگی صرف ایک ذات واحد اللہ کو زیب دیتی ہے۔ وہی ہے جس نے آسمان بنائے اور زمین بنائی۔ وہی ہے جو تمہیں رزق فراہم کرتا ہے۔ وہی پاک اور اعلیٰ...
نومبر 1989ء۔اخلاق حسنہ
عربی میں شہد کی مکھی کو نحل کہتے ہیں۔ قرآن کریم کی ایک سورۃ نحل میں اللہ تعالیٰ نے اپنی بے شمار نعمتوں میں سے کچھ کا ذکر کرتے ہوئے شہد کی مکھی اور شہد کا بھی ذکر فرمایا ہے۔ ارشاد فرمایا ہے: اور تمہارے رب نے شہد کی مکھی کو حکم دیا ک...
اکتوبر 1989ء۔قرض دینے کا اجر
اللہ رب العالمین کے محبوب بندے رحمت اللعالمین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے۔ میں نے معراج کی رات جنت میں ایک دروازہ دیکھا جس پر تحریر تھا کہ صدقے کا دس گنا اجر ملے گا اور قرض کا اٹھارہ گنا۔ میں نے جبرائیلؑ سے پوچ...
ستمبر 1989۔اللہ کے دوست بندے
اللہ رب العالمین کے محبوب بندے رحمت اللعالمین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے: ’’سب سے اچھا وہ شخص ہے جس کے دیدار سے تم کو اللہ یاد آئے، جس کی باتوں سے ہمارے علم میں اضافہ ہو۔ جس کے عمل سے تمہاری رغبت آخرت کی طرف...
نومبر 1988ء۔ کائنات کا نظام ربوبیت
انسان جب بچپن سے نکل کر شعور میں داخل ہوتا ہے تو سب سے پہلے یہ تسلیم کرتا ہے کہ میں پیدا ہوا ہوں اور میرے پیدا کرنے والے اگر ماں باپ ہیں تو ماں باپ کی پیدائش بھی میری طرح ہوئی ہے اور یہ سلسلہ دراز ہو کر جب آدم اور حوا تک پہنچتا ہے تو جبر و اکراہ...
جون1988ء۔اللہ کا نور
جو کچھ نہیں تھا تو اللہ تھا۔ اللہ نے جب کائنات بنائی تو پہلے کائنات کو زندہ اور متحرک رکھنے کے لئے ایک انرجی پیدا کی۔ کائنات کے وجود میں آنے سے پہلے یہ انرجی اللہ تعالیٰ کا نور ہے۔ اللہ کے نور میں جب حرکت پیدا ہوئی تو ایک من موہنی...
مئی1988ء۔آدم کی حاکمیت
اور ہم تمہیں ضرور خوف و خطر، بھوک، جان و مال کے نقان اور آمدنیوں کے گھاٹے میں مبتلا کر کے تمہاری آزمائش کرینگے اور خوش خبری ہے ان لوگوں کے لئے جو مصیبت پڑنے پر کہتے ہیں کہ ہم خدا ہی کے ہیں اور خدا ہی کی طرف ہمیں جانا ہے ان پر ان کے رب کی طرف سے...
اپریل 1988ء۔عجوہ اور شہد
نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ و سلم کی تعلیمات پر عمل کرنا مسلمانوں کے لئے ذریعہ عظمت و نجات ہے۔ آپ کی تعلیم اس قدر کامل و مکمل ہے کہ اس سے صحت مند اور لذیذ غذائوں تک علم حاصل کیا جا سکتا ہے اور ان کو استعمال کر کے ظاہری و مادی فائدے کے علاوہ سنت...
مارچ 1988ء۔بُردباری اورتحمل
عورتوں کو چاہئے کہ وہ دین کے احکام اور تہذیب سیکھیں۔ اسلامی اخلاق سے آراستہ ہوں۔ ہر ممکن کوشش کریں کہ وہ ایک اچھی بیوی اور اچھی ماں ثابت ہوں۔ خدا کی فرماں بردار بن کر اپنے فرائض بہ حسن و خوبی انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ...
فروری 1988ء۔قرآن اور تفکر
قرآن ہمیں تفکر کی دعوت دیتا ہے…نوع انسانی کی تاریخ ہمیں ببانگ دہل بتا رہی ہے کہ زمین پر وہی قوم حکمت، دانش وری سے سرفراز کی گئی ہے جو اللہ کی پھیلائی ہوئی نشانیوں میں غور کرتی ہے۔ دنیا کی بادشاہت کا سہرا انہیں افراد کے سر پر سجتا ہے جو اللہ کی دی...
جنوری 1988ء۔دین کی تبلیغ
’’اے چادر میں لپٹنے والے! رات کو قیام کیجئے مگر کچھ رات، آدھی رات یا اس سے کچھ کم یا زیادہ۔ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھیئے۔ ہم جلد آپ پر ایک بھاری فرمان ڈالنے والے ہیں۔‘‘ (المزمل) بھاری فرمان سے مراد دین کی تبلیغ ہے۔ اس عظیم ذم...
«
1
2
...
122
123
124
125
126
127
128
...
556
557
»
Searching, Please wait..