Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مارچ 1986ء۔عورت کا کردار
عورتوں کو چاہئے کہ وہ دین کے احکام اور تہذیب سیکھیں۔ اسلامی اخلاق سے آراستہ ہوں۔ ہر ممکن کوشش کریں کہ وہ ایک اچھی بیوی اور اچھی ماں ثابت ہوں۔ خدا کی فرماں بردار بندی بن کر اپنے فرائض بہ حسن و خوبی انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہ...
فروری 1986ء۔طلب علم بہترین عبادت ہے
قرآن پاک غور و فکر اور ریسرچ کو ہر مسلمان کے لئے ضروری قرار دیتا ہے۔ مادی اشیاء کے حواس اور کائنات میں جاری و ساری قوانین کو جاننا ہر ذی شعور مسلمان کا فرض ہے۔ اس لئے کہ یہ سب اللہ کی نشانیوں میں تدبر و تفکر ہے اور اللہ کی نشانیوں میں تفکر اور تف...
جنوری 1986ء۔تسخیر کائنات
اللہ پاک نے جب کائنات کے بنانے کا ارادہ کیا تو کائنات کا ایک نظام بھی زیر بحث آیا۔ اس لئے کہ کارخانۂ قدرت کسی مبسوط نظام ، قاعدوں اور ضابطوں کے بغیر نہیں چلتا۔ قرآن کہتا ہے کہ &nbs...
دسمبر 1985ء۔کائنات میں تفکر
حضرت سید البشر، رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’کائنات میں گھڑی بھر کا تفکر سال بھر کی عبادت سے بہتر ہے۔‘‘ جن قوموں نے کائنات کے اجزائے ترکیبی یعنی افراد کائنات کی تخلیق پر غور کیا وہ سرفراز ہوئیں۔...
ستمبر 1985ء۔راست بازی
آدمی متعفن اور سڑی ہوئی غذائیں کھانے کے بعد بیماریوں پریشانیوں اور بے چینیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ کیا سیاہ کارانہ زندگی میں رہتے ہوئے ارادوں میں کامیابی ممکن ہے؟ ایسی کامیابی جس کامیابی کو حقیقی کامیابی اور مستقل کامیابی کہا جا سکے۔ ظاہر ہے کہ ان...
اگست 1985ءاللہ کی رسی
کائنات کی ساخت ہمارے سامنے اس امر کی تشریح کرتی ہے کہ جو کچھ موجود ہے وہ پہلے سے کہیں قائم ہے اور کوئی شئے ایسی نہیں ہے جس کا تعلق ماضی اور حال سے نہ ہو۔ جب ہم ماضی کا تذکرہ کرتے ہیں تو دراصل کسی شئے کے آبائو اجداد اور اسلاف کا اعتراف کرتے ہیں۔ ب...
جولائی 1985ء۔زمین کے وارث
اے اللہ تو جسے چاہتا ہے زمین کا وارث بنا دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے غلامی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ عزت و ذلت تیرے اختیار میں ہے۔ دنیا کی تمام بلندیاں تیرے دست قدرت میں ہیں اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔ تو ہی وہ مالک ہے جو تہذیب و تمدن کے دن کو رات اور را...
جون 1985ء۔قرآن کریم
قرآن پاک نوع انسانی پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے جو اس نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و سلم کے ذریعے ہم پر کیا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک ہے اور اس میں ہدایت کے طلبگاروں کے لئے سامان نجات ہے۔ اس مقدس صحیفے میں سب کچھ سمو دیا گی...
مئی 1985ء۔اکیزگی اور لطافت
’’یہ چوپائے اور اڑنے والے جانورو تمہارے طرح امتیں ہیں۔‘‘ (سورۂ انعام۔ ۲۸) پرندوں، چوپائوں اور حشرات الارض کو نزلہ زکام اور ملیریا نہیں ہوتا…انہیں کھانسی اور دق و سل جیسی بیماریاں بھی لاحق نہیں ہوتیں۔ آج تک نہیں سنا گیا کہ کسی کبو...
اپریل 1985ء۔اللہ کی نشانیاں
اللہ وہ ہے جو ہوائوں کو اپنی رحمت کی بشارت بنا کر بھیجتا ہے وہ آسمان سے آب مصفیٰ (بارش) برسا کر مردہ بستیوں کو زندہ کر دیتا ہے۔ یہ پانی تمام ذی حیات کے لئے مدار حیات ہے ہم پانی کو مختلف صورتوں میں بدلتے ہیں تا کہ لوگ فائدہ اٹھائیں۔ لیکن کفار ہما...
فروری 1985ء۔نسان اور قدرت
اللہ نے ہر جان دار کو سمندر سے پیدا کیا۔ ان میں سے بعض پیٹ کے بل اور بعض چار ٹانگوں پر چلتے ہیں۔ اللہ جو چاہے پیدا کرتا ہے وہ ہر قسم کے تنوع پر قادر ہے۔ (نور۔ ۴۵) اللہ نے زمین کے اوپر طرح طرح کے حیوانات پیدا کئے ہیں۔ ان کا شمار ک...
جنوری 1985ء۔تخلیق کائنات
اللہ وہ ہے جس نے آسمان سے بارش برسا کر مختلف قسم کے نباتات اُگائے، سبز رنگ کے پودے پیدا کر کے ان سے خوشے نکالے اور کھجوروں کے ساتھ پھلوں کے دو گچھے لگائے جن تک تمہاری رسائی ہو سکتی ہے۔ اللہ نے مختلف اور مماثل قسم کے انگور، زیتون اور اناروں کی جنت...
نومبر 1984ء۔دولت پرستی اور شرک
’’ایسی کتنی ہی قومیں گزر چکی ہیں جنہوں نے خدا اور انبیاء کی ہدایت کو پس پشت ڈال دیا۔ چنانچہ ہم نے ان کا شدید محاسبہ کیا اور انہیں الم ناک عذاب دیا۔ یہ لوگ بدکاری کے نتائج سے نہ بچ سکے اور ان کی تمام تدبیریں ناکام ہو گئیں، ابھی ایک اور درد ناک عذاب...
اکتوبر 1984ء۔عزیر علیہ السلام
بخت نصر نے یروشلم کو تاراج کر کے جب پیوند زمین کر دیا اور اس شہر کے رہنے والوں کو تہہ و تیغ کر کے محلات اور مکانات منہدم کر دیئے تو وہاں حضرت عزیز علیہ السلام کا گذر ہوا۔ انہوں نے دیکھا کہ ساری بستی کھنڈر بن گئی ہے، مکان ہیں اور نہ مکیں۔ بازار ہیں...
ستمبر 1984ء۔نیکی اور بدی کی تصویر
ایک مصور کو خیال آیا کہ وہ نیکی کی تصویر تیار کرے چنانچہ وہ شہروں اور دیہاتوں میں برسوں گھومتا رہا۔ آخر ایک روز اسے ایک نہایت حسین بچہ نظر آیا جس کا رنگ گورا تھا، آنکھیں موٹی اور حیا دار تھیں۔ جسم سڈول اور ملائم، پیشانی روشن اور فراخ، دست و پا...
اگست 1984ء۔توبہ اور گناہ
ترجمہ: پلٹ آئو خدا کی طرف پلٹ آ۔ تو جو کچھ بھی ہے جیسا بھی ہے خدا کی طرف لوٹ آ۔ اگر تو کافر ہے، آتش پرست ہے یا بت پرست ہے تب بھی خدا کی طرف سے ناامید نہ ہو۔ اللہ کا دربار مایوسی اور ناامیدی کا دربار نہیں ہے۔ اگر تو نے سو (۱۰۰) بار بھی توبہ تو...
«
1
2
...
124
125
126
127
128
129
130
...
556
557
»
Searching, Please wait..