Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مئی 1990ء۔شوہر اور بیوی کے فرائض
تبلیغی کام اپنے گھر سے شروع کیجئے۔ اگر آپ کے گھر میں آپ کی رفیقۂ حیات یا آپ کا رفیق سفر دینی اور روحانی علوم سے بہرہ ور ہیں تو آپ دونوں بچوں کی بہترین تربیت کر سکتے ہیں۔ بچہ کا پہلا گہوارہ ماں کی آغوش اور باپ کی گود ہے۔ آپ دونوں اگر اسلامی...
اپریل 1990ء۔عزرائیل اور شداد
دیکھ! حضرت عزرائیل نے دیکھا کہ! ایک سمندری جہاز ہے۔ وہ ڈوب رہا ہے۔ حکم خداوندی ہوا۔ تجھے اجازت ہے مگر یہ نوزائیدہ بچہ ضائع نہ ہو۔ اسے تختہ پر ڈال کر سمندر کی لہروں کے سپرد کر دے۔ عزرائیل نے عرض کیا۔ خد...
مارچ 1990ء۔ہماری تصویر
نوع انسانی کی تاریخہمیں ببانگ دُہل بتا رہی ہے کہ زمین پر وہی قومیں حکمت اور دانشوری سے سرفراز کی گئی ہیں جو اللہ کی پھیلائی ہوئی نشانیوں میں غور کرتی ہیں۔ دنیا کی بادشاہت کا سہرا انہی افراد کے سر پر سجتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی عقل و فہم کو استعمال...
فروری 1990ء۔وجود کائنات
جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے اور کائنات میں ایک بہت چھوٹے یا بہت بڑے سیارے میں آدم تخلیق ہوا ہے، آدم برادری کا ہر باشعور فرد یہ سوچتا ہے کہ کائنات کیسے بنی۔ اور کائنات کا بنانے والا کون ہے۔ انسان جو کائناتی حلقے میں عقل و شعور میں ممتاز فرد...
جنوری 1990ء۔روشن کتاب
’’اور ایک ایسی واضح اور روشن کتاب اللہ نے رسول اللہﷺ کے ذریعہ نازل کی ہے جس کی پیروی اگر یقین کے ساتھ کی جائے تو یہ کتاب ہمارے اوپر وہ راہیں کھول دیتی ہے جن راستوں پر چل کر ہم امن اور سلامتی حاصل کر لیتے ہیں۔ ’’تم پر اللہ کا نور نا...
دسمبر 1989ء۔نور کی لہریں
’’جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو، ان کے لئے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔‘‘ ’’خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں...
دسمبر2000ء
’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تا کہ تم متقی بنو۔ (روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کر لے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت...
نومبر2000ء۔۔مال ناحق
’’نیکی یہ نہیں ہے کہ تم اپنا منہ مشرق اور مغرب کی طرف کر لو لیکن نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص ایمان لائے اللہ پر اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور آسمانی کتابوں پر اور نبیوں پر اور مال دیتا ہو اللہ کی محبت میں رشتہ داروں کو اور یتیموں کو اور مسکینوں...
اکتوبر2000ء۔لاشعوری دنیا
’’وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تا کہ اس میں آرام کرو۔ اور دن کو روشن بنایا۔ جو لوگ سننے والے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں۔‘‘ (سورہ یونس) ’’اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اٹھ...
ستمبر2000ء۔ذکر
’’وہ لوگ جو ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ آگاہ رہو دلوں کو اطمینان اللہ کے ذکر سے ہی ملتا ہے۔‘‘ (سورہ رعد) ’’اے ایمان والو! تمہارا مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں...
اگست2000ء۔ پیغام توحید
’’تم بہترین امت ہو جو سارے انسانوں کے لئے وجود میں لائی گئی ہے۔ تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور خدا پر کامل ایمان رکھتے ہو۔‘‘ (آل عمران) ’’کیا تم لوگوں کو نیکی کی تلقین کرتے ہو اور خود کو بھول جاتے ہو۔‘‘ (البقرہ)...
جولائی2000ء۔فانی قریب
’’جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو کہہ دو کہ میں تو پاس ہوں۔ جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہئے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تا کہ صحیح رستہ پائیں۔‘‘ (سورہ بقرہ) ...
مئی2000ء۔سونا اور چاندی جمع کرنا
’’جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں اور اس کو خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے ان کو عذاب الیم کی خبر سنا دو۔‘‘ (سورہ توبہ) ’’ہلاکت ہے ایسے شخص کے لئے جو پسِ پشت عیب نکالنے والا اور طعنہ دینے والا ہے۔ جو مال جمع کرتا ہے اور اس کو گن...
اپریل2000ء۔اہل اللہ کی تاریخ
بیشک اللہ تم کو حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں ان کے حوالے کر دیا کرو اور جب آپس میں فیصلہ کرنے لگو تو انصاف سے فیصلہ کرو۔ اللہ تمہیں بہت اچھی نصیحت کرتا ہے۔ بیشک اللہ سنتا اور دیکھتا ہے۔ (سورہ النسائ) اے ا...
مارچ2000ء۔ عذاب سے نجات
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اے مومنو! میں تمہیں ایسی تجارت کیوں نہ بتائوں؟ جو تمہیں درد ناک عذاب سے نجات دلائے۔ تم خدا اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لائو اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہت بہتر ہے...
نومبر1999ء۔خدا سے قربت
اللہ تعالیٰ کے ساتھ ربط قائم ہو جانے سے انسان کا دل مطمئن ہو جاتا ہے اور اس کے اوپر سکون کی بارش برستی رہتی ہے۔ روحانیت میں قیام صلوٰۃ کا ترجمہ ربط قائم کرنا ہے۔ یعنی اپنے اللہ سے ہر حال اور ہر حرکت میں تعلق اور ربط قائم رکھا جائے۔ نماز کے ذریعے خ...
«
1
2
...
117
118
119
120
121
122
123
...
556
557
»
Searching, Please wait..