Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نومبر 2003-سچی خوشی
مادّی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہوتی ہے اور کس طرح حاصل کی جاتی ہے۔ حقیقی مسرت سے واقف ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کریں۔ یہ معلوم کریں کہ پیدائش سے پہلے ہم کہاں تھے اور مرنے کے بعد کہاں چلے جاتے ہیں۔ حقیقی م...
اکتوبر 2003۔للہ کا احساس
’’اور اُن لوگوں کو خوشخبری دے دیجئے جو مصیبت پڑنے پر کہتے ہیں ہم خدا کے ہیں اور ہمیں خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ ان پر اُن کے رب کی طرف سے بڑی عنایت ہو گی اور اس کی رحمت ہو گی اور ایسے ہی لوگ راہِ ہدایت پر ہیں‘‘۔ (القرآن) تمام انب...
ستمبر 2003-ہر آدمی ایک آئینہ ہے
طرزِ گفتگو میں آدمی کی شخصیت کا عکس جھلکتا ہے۔ خوش آواز آدمی کے لئے اُس کی آواز تسخیر کا کام کرتی ہے۔ جب بھی کسی مجلس میں یا نجی محفل میں بات کرنے کی ضرورت پیش آئے، وقار اور سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کیجئے۔ یہ بات بھی ملحوظِ خاطر رکھنی چاہئے کہ ہ...
اگست 2003-اُسوۂ مبارک
’’کہہ دیجئے! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو۔ اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا‘‘۔ (القرآن) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اُسوۂ مبارک یہ ہے کہ اکثر راستے میں بچے کھیلتے مل جاتے تو حضور صلی اللہ...
جولائی 2003-اعمال کا عکس
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ’’ہم بدکاروں کو ان کے اعمال کے مطابق سزا دیں گے۔ ان کے چہروں پر ذلّت برسائیں گے۔ انہیں ہماری قاہرانہ گرفت سے چھڑانے والا کوئی نہ ہو گا۔ ان کے منہ اس قدر سیاہ ہو جائیں گے گویا شبِ تاریک کا کوئ...
مئی 2003-اتباع رسول
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’لوگوں سے کہہ دیجئے۔ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، خدا تم سے محبت رکھے گا۔ اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اللہ بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے‘‘۔ (آل عمران۔ 30) قرآنی آیات کی روش...
اپریل 2003۔صبر
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ترجمہ: اور صابر کو بشارت دے دو کہ جب اُنہیں مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ جانا ہے۔ (سورۂ بقرہ:155تا 156) مومن مصائب و آلام کو صبر و سکون کے...
مارچ 2003-روزہ اور رات کے حواس
’’اے کپڑے میں لپٹنے والے رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات۔ نصف رات یا اس سے کچھ کم۔ یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو ‘‘۔ سورۂ مزمل ۔ 1تا 4) ’’پاک ہے وہ ذات جو لے گیا اپنے بندے کو راتوں رات۔ مسجد الحر...
فروری 2003-اللہ کا نائب
’’اور جب کہا تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا کیا ایسے کو نائب بناتا ہے جو فساد کرے گا اور خون بہائے گا جبکہ ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح و تقدیس کرتے ہیں۔ اللہ نے کہا میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں ج...
جنوری 2003-سورہ فاتحہ
سورۂ فاتحہ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہے ‘‘۔ رب کی تشریح یہ ہے کہ ایسی ہستی جو عالمین کو زندہ رکھنے کے لئے وسائل پیدا کرتی ہے۔ ’’نہایت مہربان اور رحم کرنے والا‘‘۔ ...
اکتوبر 2002-تحریر و تقریر
ارشاد بای تعالیٰ ہے: ’’پروردگار کے رستے کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائو اور ان سے ایسے طور پر مباحثہ کرو کہ وہ بہت ہی اچھا ہو۔ بے شک تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے...
ستمبر 2002-حسنِ سلوک
’’وہی تو ہے جس نے تم کو نفسِ واحد سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا بنایا تا کہ اس سے سکون پائیں۔ جب وہ اس (بیوی) کو ڈھانپ لیتا ہے تو اس کو ہلکا بوجھ ہوجاتا ہے اور وہ اس (بوجھ) کے ساتھ چلتی پھرتی ہے۔ پھر جب بوجھل ہو جاتی ہے تو دونوں (میاں بیوی) اپن...
اگست 2002-روحانیت اور استغناء
’’اور جب تم عزم کر لو تو اللہ پر توکل کرو۔ بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ‘‘۔ (سورۂ آل عمران۔ آیت 159) ’’(بے شک) حکم تو بس اللہ ہی کا ہے۔ میں اُسی پر توکل کرتا ہوں اور توکل کرنے والوں کو اُسی (اللہ) پر توک...
جولائی 2002-معاف کرو اور مغفرت طلب کرو
’’اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے۔ ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر توکل کیا اور جو بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں۔ اور یہ لوگ اپنے پروردگار کا فرمان قب...
جون 2002-عجمی اور عربی
’’کیا عجمی اور عربی۔ کہہ دو کہ جو (قرآن پر) ایمان لاتے ہیں یہ ان کے لئے ہدایت اور شفا ہے اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی ہے اور یہ ان کے لئے اندھا پن ہے۔ گرانی کے سبب ان کو گویا دور جگہ سے آواز آتی ہے‘‘۔ (سورہ حم سجدہ 44) ...
مئی 2002-دو تہوار
’’اور ہم نے رسول کو اس لئے بھیجا کہ اللہ کے اذن کے مطابق اس کی اطاعت کی جائے۔ اور یہ لوگ جب اپنے اوپر ظلم کر بیٹھیں اور اگر آپ کے پاس آئیں اور اللہ سے استغفار کریں اور رسول بھی ان کے لئے بخشش طلب کریں تو وہ اللہ کو توبہ قبول کرنے والا مہربان پائ...
«
1
2
...
115
116
117
118
119
120
121
...
556
557
»
Searching, Please wait..