Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اپریل 2002۔پیغمبرانہ تعلیمات
’’اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لئے زمین، آسمان پیدا کئے اور تمہاری صورتیں بنائیں سو تمہیں اچھی صورتوں سے نوازا۔ اور پاکیزہ چیزوں سے تمہیں روزی دی۔ یہ اللہ ہے تمہارا رب۔ سو برکت والا اللہ سارے جہانوں کا رب ہے‘‘۔ (سورۂ تغابن۔ آیت 3) ’’او...
مارچ 2002۔واز تسخیر کا کام کرتی ہے
’’اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ بولیں تو اچھی بات بولیں۔ بلاشبہ شیطان (بُری بات سے) ان میں فساد ڈلواتا ہے۔ بے شک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے‘‘۔ (سورہ بنی اسرائیل۔ آیت 53) ’’اور درمیانی چال چلو اور اپنی آواز دھیمی رکھو۔ بے شک تمام آ...
فروری 2002۔آخرت طلب کرو
’’اور جو تم کو اللہ نے عطا کیا ہے اس سے آخرت طلب کرو اور دنیا سے اپنا حصہ مت بھلائو اور جیسی اللہ نے تم سے بھلائی کی ے تم بھی بھلائی کرو‘‘۔ (سورۂ القصص) سورۂ یونس میں ارشاد ہے: ’’ہم نیکوکاروں کو ان کے اعمال کا پورا پو...
جنوری 2002۔مشورہ اور رائے
’’اے نبی! یہ تو اللہ کی بڑی مہربانی ہے جو آپ ان کے لئے نرم دل ہوئے اور اگر آپ تیز مزاج اور سخت دل ہوتے تو یہ لوگ آپ کے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتے لہٰذا آپ ان کو معافی دیجئے اور ان کی بخشش کی سفارش کیجئے اور کاموں میں ان سے مشورہ بھی لے لیا کیجئے‘‘۔...
دسمبر 2001۔اللہ کی رحمت
’’آپ فرما دیجئے کہ اللہ ہی کا فضل اور اس کی رحمت ہے۔ اس پر چاہئے کہ خوشی کریں‘‘۔ (سورۂ یونس۔ آیت 58) خوشی انسان کے لئے ایک طبعی تقاضا اور فطری ضرورت ہے۔ اسلام یہ نہیں چاہتا کہ مسلمان مصنوعی وقار، غیر فطری سنجیدگی، مردہ...
نومبر 2001۔صاف دل سے توبہ
’’اللہ انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو نادانی سے بُری حرکت کر بیٹھتے ہیں پھر جلد توبہ کر لیتے ہیں پس ایسے لوگوں پر اللہ مہربانی کرتا ہے اور وہ سب کچھ جانتا، حکمت والا ہے۔ اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو بُرے کام کرتے رہیں۔ یہاں تک کہ...
ستمبر 2001۔ابراہیم کے مہمان
’’کیا آپ ابراہیم کے معزز مہمان کی حکایت بھی پہنچی ہے جب وہ ان کے پاس آئے تو آتے ہی سلام کیا۔ ابراہیم نے جواب میں سلام کیا‘‘۔ (سورہ الذریٰت: 25-24) جب حضرت لوط علیہ السلام کے مہمانوں پر بستی کے لوگ بدنیتی کے ساتھ حملہ آور ہوئے تو...
اگست 2001۔بہتر عبادت گذار
’’اور بے شک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کے لئے جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان زندگی پیدا کیا‘‘۔ (سورہ اعراف) ’’اور ہم نے تمہارے لئے وہاں معاش کے سامان بنا دیئے اور ان کو بھی معاش دیا جن کو تم روزی نہیں دے سکتے‘‘۔ (سورہ الحجر) ...
جولائی 2001۔صالح عمل
’’اور ہم ضرور تمہارا امتحان لیں گے خوف، بھوک، مال، جان اور ثمرات کے ساتھ ۔ اور صبر کرنے والوں کو بشارت دیجئے کہ ان کو جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور ہم کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘‘۔ (سورہ البقرہ) ’...
جون 2001۔رزق حلال
’’اور بے شک ہم نے تمہیں زمین میں مضبوطی سے جما دیا اور تمہارے لئے اس میں معاش کے اسباب بنائے‘‘ ۔ (سورہ اعراف) ’’اے انسانو! کھائو جو کچھ زمین میں حلال اور پاکیزہ ہے اور شیطان کے قدم پر مت چلو بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے‘‘۔ (سورہ بقرہ...
مئی2001۔اچھائی اور برائی برابر نہیں
’’اور میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ وہ بات کریں جو بہترین ہو‘‘۔ (سورۂ بنی اسرائیل) ’’اور اچھائی اور برائی برابر نہیں۔ برائی کو اچھائی سے ختم کرو۔ پس وہ شخص جو تم سے عداوت رکھتا ہے ایسا ہو جائے گا جیسے گہرا دوست‘‘۔ (سورۂ حم سجدہ) ...
اپریل2001۔مسجد
’’اللہ کی مسجدیں وہی آباد کرتے ہیں جو اللہ اور یومِ آخر پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی کی خشیت اختیار نہیں کرتے تو قریب ہے کہ یہی لوگ ہدایت والوں میں ہوں۔‘‘ (سورہ توبہ) ’’ان گھروں می...
مارچ2001۔مخلص شوہر
’’اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہارے نفسوں سے تمہاری بیویاں پیدا کیں تا کہ تم اس سے سکون پائو اور اس نے تمہارے مابین شفقت و رحمت پیدا کر دی۔ بلاشبہ اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں‘‘۔ (سورہ الروم) ...
فروری 2001۔مخلوق کی استدعا
’’(اے اللہ! آپ) ہمیں سیدھا راستہ دکھایئے۔ ان لوگوں کا راستہ جن کو آپ نے اپنے انعام سے نوازا۔ مغضوب اور معتوب لوگوں کے راستوں سے بچایئے۔‘‘ (سورۃ الفاتحہ) مخلوق کی اس استدعا کا جواب اللہ نے یوں دیا۔ ’’اور تم پر جو مصائب...
جنوری 2001۔زندگی ایک دستاویز
’’اور داہنے والے ۔ داہنے والے کیا ہیں۔ رہتے ہیں بغیر کانٹوں کی بیری میں اور کیلے تہہ بہ تہہ اور لمبی چھائوں اور پانی کے جھرنے اور کثیر میوہ جات جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے۔ اور اونچے فرش۔ ہم نے وہ عورتیں اٹھائیں ایک خاص اٹھان پر پھر...
جون1990ء۔کھانے کی زیادتی
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ’’بہت زیادہ کھانے والے سے اللہ کی پناہ مانگو۔‘‘ کھانے کی زیادتی اور اسراف کے چند نقصانات کی طرف اپنی توجہ مبذول کیجئے۔۱۔ زیادہ کھانے سے لبلبہ کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اس کی وجہ سے اندرونی رطوبت (...
«
1
2
...
116
117
118
119
120
121
122
...
556
557
»
Searching, Please wait..