Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بچوں کا گمُ ہو جانا
یَا مُعِیْدُ پڑھنا عمر رفتہ کی خطاؤں کا کفارہ ہے۔ دائم المریض اگر ہر وقت یَا مُعِیْدپڑھتا رہے تو تھوڑے دنوں میں مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ بچے گم ہو جاتے ہیں تو ماں باپ کے اوپر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے۔ دل کا چین اور قرار ختم ہو جاتا ہے۔ کسی کروٹ آرام نہیں ملت...
وقت سے پہلے پیدائش
دیکھا گیا ہے کہ وقت پورا ہونے سے پہلے کبھی چھ ماہ اور کبھی سات مہینے میں بچے پیدا ہو جاتے ہیں۔ ایسے بچے کئی اعتبار سے کمزور ہوتے ہیں۔ اس افتاد سے بچنے کے لئے حاملہ کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر ننانوے مرتبہ یا مبُدِیُ حمل قرار پانے کے بعد روزانہ دو ماہ تک پڑ...
وسوسوں اور بُری عادتوں سے نجات
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہے شیطان انسان کا کُھلا ہوا دشمن ہے اور اس کا مشن ہی یہ ہے کہ وہ انسان کو وسوسوں اور برائیوں میں مبتلا کر دے۔ برائیوں اور وسوسوں سے پیچھا چھڑانے کے لئے رات کے وقت اندھیرے میں بالکل تنہا بیٹھ کر ۹۳ مرتبہ یَا حَمِیْدُ...
اللہ کے دوست
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے اللہ کے دوستوں کو خوف ہوتا ہے نہ غم۔ یَا وَلِیُّ کا ترجمہ حمایتی اور دوست ہے۔یَا وَلِیُّ کا ورد رکھنے والا عامل لوگوں کی نظروں میں دوستی کی علامت بن جاتا ہے اور اس کے اندر ایسے اوصافِ حمیدہ پیدا ہو جاتے ہیں کہ مخ...
دودھ میں کمی
ماں کے سینے کو اللہ تعالیٰ نے بچوں کا دسترخوان بنایا ہے۔ پیدائش کے بعد اگر دودھ نہ اترے یا دودھ کم ہو تو بچہ کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتیں۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈبہ کے دودھ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ قانون قدرت پر غور کیا جائے تو ماں کا دودھ پین...
حاملہ کی حفاظت
عورت حمل کے زمانے میں کمزور ہو جائے۔ طاقت کی دوائیں کام نہ کریں اور حمل کے زمانے کی تکلیفیں روز بروز بڑھتی چلی جائیں۔ پیروں پر زیادہ ورم آ جائے آنکھیں پیلی ہو جائیں، بلڈ پریشر بڑھ جائے۔ بار بار درد کا عارضہ لاحق ہو۔ کھانے پینے کی طرف طبیعت کا میلان ن...
مایوسی کا خاتمہ
کام بن بن کر بگڑ جاتے ہوں، کسی کی سفارش کام نہ آتی ہو۔ آدمی محتاج اور مایوس ہو گیا ہو۔ ہر نماز کے بعد ایکسو ایک مرتبہ یَا وَکِیْلُ پڑھنے سے محتاجی اور مایوسی ختم ہو جاتی ہے اور رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔
تجلی کا انکشاف
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:’’میں ہی ابتدا ہوں، میں ہی انتہا ہوں، میں ہی ظاہر ہوں، میں ہی باطن ہوں اور اللہ ہر چیز کو محیط ہے۔‘‘جو چیز ہر شئے پر محیط ہے، سمجھنے کے لئے اسے ہم تجلی کہتے ہیں۔ تجلّی الٰہی ہر چیز پر محیط ہے یعنی ہر چیز تجلی میں بند ہے اور ک...
کشف القبور
تصوف میں ایک مقام کشف القبور ہے۔ یعنی مرنے کے بعد جس مقام پر روحیں رہتی ہیں وہاں وہ کس حال میں ہیں، کس طرح کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دنیا کے شب و روز ماہ و سال کیسے ہیں نیز روحوں سے بات چیت اور ملاقات کے عمل کو کشف القبور کہا جاتا ہے۔ اس صلاحیت کو...
صلح و صفائی کے لئے
آپس میں نااتفاقی ختم کرنے اور صلح صفائی کے لئے یَا حَکِیْمُ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلایا جائے۔ اگر کسی وجہ سے پانی پلانا ممکن نہ ہو تو فریقین کے تکیوں پر دم کریں۔ یہ کام بھی مشکل ہو تو ایک سو ایک مرتبہ یَا حَکِیْمُ پڑھ کر فریقین کا تصور کریں اور دم...
زہریلے جانور کا کاٹنا
حشرات الارض سانپ، بچھو، بھڑ، تتّیا کوئی بھی زہریلا جانور کاٹ لے سات بار گیارہ گیارہ مرتبہ یَا وَاسِعُ پڑھ کر دم کریں۔
سر میں درد
کسی شخص کے سر میں اس قسم کا درد ہو جس کی بظاہر کوئی تشخیص نہ ہو سکے اور کسی علاج سے فائدہ نہ ہو ،تو اس کے لئے سامنے بٹھا کر مریض سے کہا جائے کہ وہ دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑے۔ عامل دل ہی دل میں سات مرتبہ یَا مُجِیْبُ پڑھے اور زور سے دستک دے۔ ج...
چوری اور ڈکیتی سے حفاظت
چوری، ڈکیتی اور دشمنوں سے گھر کی حفاظت کے لئے رات کو سونے سے پہلے یَا رَقِیْبُ تین مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں پھونک مار دیں۔ اللہ تعالیٰ حفاظت کریں گے۔ اگر کوئی شخص ناسور میں مبتلا ہو اور ناسور کسی طرح اچھا نہ ہوتا ہو تو تین سو مرتبہ یَا رَق...
عزت و مرتبہ میں اضافہ
اللہ تعالیٰ کا نام یَا جَلِیْلُ چاندی کے پترے پر کندہ کرا کے اپنے پاس رکھنے سے عزت و مرتبہ میں اضافہ ہوتا ہے۔کرم کرنا اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی صفت ہے جس پر ساری کائنات قائم ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ کا کرم محیط نہ ہو تو دنیا ایک سیکنڈ بھی قائم نہیں رہ سکتی۔...
دوران سفر آسانیاں
سفر جہاز کا ہو، کشتی کا ہو یا ریل کا،سفر کرنے سے پہلے کاغذ پر تین تین خانوں اور چار سطروں میں یَا حَفِیظُ لکھ کر کاغذ کو تہہ کر کے تعویذ بنا لیں اور تعویذ اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ سفر کی ہر صعوبت سے محفوظ رکھے گا اور دورانِ سفر غیب سے آسانیا...
رزق میں فراوانی
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے:’’اے آلِ داؤد شکر کو اپنا شعار بنا لو کہ شکر کرنے والے بندے قلیل ہیں۔‘‘یَا شَکُوْرُ کا ترجمہ۔۔۔۔۔۔اے قدردان نہایت قدر کرنے والے۔اس مبارک نام کی خاصیت یہ ہے کہ جو شخص اس نام کو سونے سے پہلے اکتالیس (۴۱) مرتب...
«
1
2
...
526
527
528
529
530
531
532
...
556
557
»
Searching, Please wait..