Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
گناہوں سے نفرت
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی تمام خطائیں معاف کر کے عفو و درگذر سے کام لیتے ہیں۔ یَا عَفُوُّ کثرت کے ساتھ پڑھنے سے دل میں گناہوں سے نفرت پیدا ہو جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ دلی تعلق قائم ہو جاتا ہے۔
احساس برتری
جن لوگوں کے اندر احساس برتری زیادہ ہوتا ہے وہ دل کے سخت ہوتے ہیں۔ دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور خود کو دوسروں سے بلند مرتبہ سمجھتے ہیں۔ زیادہ تر تو یہ ہوتا ہے کہ ایسے لوگ اس بُری عادت کو برائی نہیں سمجھتے اور وہ برائی کے اس خول میں بند...
بچوں کو نظر لگنا
چھوٹے بچوں کو جب نظر لگ جاتی ہے تو بچے دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں اور چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ بغیر کسی وجہ کے روتے رہتے ہیں۔ بچوں کی اس تکلیف سے ماں باپ اور گھر کے تمام افراد کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے۔ نیلے رنگ کا کچا دھاگہ لے کر سات مرتبہ بچے کے سر سے پیر...
ایّام کی خرابی
اللہ تعالیٰ کے نظام کے تحت صنفِ نازک کی خوبصورتی کا راز ماہانہ نظام کی باقاعدگی پر قائم ہے۔ اگر اس نظام میں کمی واقع ہو جائے یا اندرونی طور پر اعضاء متورم ہو جائیں تو عورت کو نہ صرف یہ کہ ہر مہینہ شدید کرب سے گزرنا پڑتا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی بھی متا...
فرشتوں سے ہمکلامی
رات کو سونے سے پہلے ایک ہزار مرتبہ درود شریف اور گیارہ سو مرتبہ یَا بَاطِنُ پڑھ کر مراقبہ کریں۔ یہ اسم پڑھنے والے بندے کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہو جاتا ہے اور اس کے دل میں روشنیوں کا اس قدر ہجوم ہو جاتا ہے کہ اس کے اوپر باطنی اسرار منکشف ہونے لگتے...
پُرکشش آنکھیں
سورج طلوع ہونے کے بعد جب دھوپ تیز ہو جائے ایک سو مرتبہ یَا ظَاھِرُ پڑھ کر ہاتھوں کی آٹھوں انگلیوں پر دم کریں اور ان انگلیوں کو اپنی آنکھوں پر پھیر لیں۔ آنکھیں انشاء اللہ خوبصورت اور پُرکشش ہو جائیں گی۔
عزت و توقیر
ہر نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَا اٰخِرُ کا ورد کرنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت پروان چڑھتی ہے اور اس کا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے۔ سفر میں جاتے وقت یِا اٰخِرُ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے اہل و عیال کے اوپر دم کر دیں۔ جہاں جا...
اولادِ نرینہ
دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات لڑکیاں زیادہ ہوتی ہیں۔ پانچ، چھ، سات لڑکیوں کے اوپر بھی کوئی لڑکا نہیں ہوتا۔ اولاد نرینہ کے لئے حمل قرار پانے کے بعد سے تین مہینے تک روزانہ چالیس مرتبہ یَا اَوَّلُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر دم کرے۔ انشاء اللہ مراد پوری ہو گی۔ پ...
عدم تحفظ کا احساس
بلوہ ہو جائے، فساد اور خون خرابے کے حالات پیدا ہو جائیں۔ غنڈہ گردی ہو یا عدم تحفظ کے احساس کا غلبہ ہو اور جنگ کی تباہ کاریاں ہوں۔ ان سب سے محفوظ رہنے کے لئے یَا مُقَدِّمُ ۱۲۵۰۰۰(سوا لاکھ) مرتبہ اجتماعی طور پر پڑھا جائے۔ انشاء اللہ ہر تکلیف اور شر سے...
غیبی مدد
صبح بیدار ہونے کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یا مُقْتَدِرُ پڑھنے سے دن بھر کے تمام کام آسان ہو جاتے ہیں۔ لوگ تعاون کرتے ہیں اور غیب سے مدد حاصل ہوتی ہے۔
غیبی مدد
صبح بیدار ہونے کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یا مُقْتَدِرُ پڑھنے سے دن بھر کے تمام کام آسان ہو جاتے ہیں۔ لوگ تعاون کرتے ہیں اور غیب سے مدد حاصل ہوتی ہے۔
توبہ کی قبولیت
توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور بندہ اللہ تعالیٰ سے قریب ہو جاتا ہے۔ گناہ آدمی سے ہی سرزد ہوتا ہے۔ گناہ سے کوئی پاک نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ بندہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا رہے۔ توبہ کرنے سے پہلے جتنی مرتبہ دل چاہے یَا مُؤَخِّر...
خوف و غم سے نجات
یَا صَمَدُ کثرت سے پڑھا جائے تو آدمی مخلوق سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔ بظاہر دنیا اس پر تنگ ہو جاتی ہے لیکن بباطن وہ اللہ کی بادشاہی میں شریک ہو جاتا ہے۔ اس قسم کا ورد رکھنے والا بندہ خوف و غم سے نجات حاصل کر لیتا ہے۔
روشن ضمیر
ہر طرف سے ذہن ہٹا کر یکسوئی کے ساتھ کسی گوشے یا کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر ۳۰۰ مرتبہ یَا مَاجِدُ پڑھا جائے۔ اللہ کے فضل و کرم سے دل نور علیٰ نور ہو جائے گا اور اللہ تعالیٰ کی صفات کا مشاہدہ ہو گا۔ اس وظیفہ میں ہر قسم کی تمباکو نوشی، لہسن، پیاز اور بد...
ہائی بلڈ پریشر کا علاج
زعفران اور عرق گلاب سے بلور کی پلیٹ پر یا مٹی کی کوری رکابی پر گیارہ مرتبہ یَا حَیُّ لکھ کر صبح، شام، رات پانی سے دھو کر پئیں۔ ذہنی سکون اور اعصابی کمزوری دور کرنے کے لئے نہایت مفید علاج ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں جب بھی پانی پئیں یَا حَیُّ قَبْلَ...
شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے
جس شخص کے اوپر جنس کا غلبہ ہو اور وہ اپنے اوپر قابو نہ رکھتا ہو یا شوہر جنسی معاملہ میں دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتا ہو اور بیوی کے حقوق پورے نہ کرتا ہو ایسی صورت میں جس کے اوپر جنس کا غلبہ ہے وہ یَا مُمِیْتُ پڑھتا پڑھتا سو جائے یا بیوی سو مرتبہ پڑھ...
«
1
2
...
525
526
527
528
529
530
531
...
556
557
»
Searching, Please wait..