Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
آسیب اور بنفشہ کے پتے
سوال: کچھ دنوں پہلے میں اپنے بھائی کے ساتھ دوسرے گاؤں میں ایک کام کے سلسلے میں جا رہا تھا۔ راستے میں میرے بھائی نے پیشاب محسوس کیا اور قریب کی ڈھلوان میں ایک درخت کے نیچے فراغت حاصل کی۔ اس کے بعد سے بھائی کو کبھی ہلکا اور کبھی تیز بخار ہو جاتا ہے۔ تھ...
آسمانوں میں نہر
سوال: آپ نے لوگوں کے بڑے بڑے مسائل حل کئے ہیں۔ آپ کے سامنے میں بھی اپنا مسئلہ پیش کرتی ہوں۔ شاید آپ کی دعا سے حل ہو جائے۔ میں نے اسی سال میٹرک کا امتحان اعلیٰ نمبروں سے پاس کیا ہے اور میں کالج میں مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں لیکن میرے والد صاحب اج...
لیکچر17 ۔ ادراک یا حواس
مورخہ 18اپریل 2001 ء بروز بدھسوال: ادراک کیا ہے۔ حواس اور ادراک میں کیا فرق ہے؟جواب: کسی بھی چیز کو سمجھنے کیلئے چار Stagesسے گزرنا پڑتا ہے۔ پہلا Stageواہمہ ہے۔ واہمہ میں گہرائی پیدا ہوتی ہے تو خیال بنتا ہے۔ خیال گہرا ہوتا ہے تو تصور...
لیکچر16 ۔ صدقہ جاریہ
مورخہ 9مئی 2001 ء بروز بدھہم جو بھی عمل کرتے ہیں وہ نیکی ہو یا برائی اس کی فلم بنتی رہتی ہے۔ کراماً کاتبین ہمارے اعمال کو لکھتے رہتے ہیں (یعنی ویڈیوم فلم بنتی رہتی ہیں)۔تمثاللوح محفوظ پر فلم بنی ہوئی ہے، اس فلم میں تمام اعمال ریکارڈ ہیں، نیکی بھی او...
لیکچر15 ۔ انا کی لہریں
مورخہ 11اپریل2001 ء بروز بدھسوال: انا یا تفکر کی لہروں سے کیا مراد ہے؟ انا کی لہریں خیالات میں کس طرح تبدیل ہو جاتی ہیں؟ اور ان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟جواب: حضور قلندر بابا اولیاءؒ فرماتے ہیں کہ’’انا سے مراد روح اور روح کی صلاحیتیں ہیں۔‘‘&...
لیکچر14 ۔ کامیاب زندگی
مورخہ 17مارچ 2001 ء بروز ہفتہ’’معاشرہ میں وہی آدمی باعزت ہے جو اپنی برائی کو چھپاتا ہے اور نیکی کو ظاہر کرتا ہے۔‘‘ ایک شاگرد تھا اس نے اپنے پیر و مرشد سے اصرار کیا کہ’’مجھے روحانیت چاہئے۔‘‘مرشد کریم نے فرمایا کہ علم حاصل کرنے میں وقت لگتا ہے۔ م...
لیکچر13 ۔ ہر مخلوق باشعور ہے
مورخہ 15مارچ 2001 ء بروز جمعراتاللہ تعالیٰ نے جتنی مخلوقات پیدا کی ہیں، سب باشعور ہیں۔ ہر مخلوق خود کو پہچانتی ہے اور اپنی ذات سے متعلق جتنے کام ہیں ان کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ نباتات، جمادات، حیوانات زمینی مخلوق ہیں اور ہر مخلوق جاندار ہے۔...
لیکچر12 ۔ قربت
مورخہ 14مارچ 2001 ء بروز بدھمخلوقات کی تعداد ساڑھے گیارہ ہزار ہے۔ ہر مخلوق یہ شعور رکھتی ہے کہ وہ کون ہے؟ اس کی ذمہ داری کیا ہے؟ زندگی کے تقاضے کیا ہیں اور انہیں کیسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ مخلوق گھر بھی بناتی ہے اور ایسے گھر بناتی ہے جو عجوبۂ روزگار...
لیکچر11 ۔ اللہ تعالیٰ سے اللہ تعالیٰ کو مانگو
مورخہ 13مارچ 2001 ء بروز منگلاللہ تعالیٰ نے جہاں عذاب کا تذکرہ فرمایا ہے وہاں معافی کا اعلان بھی فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔۔۔اگر غلطی ہو جائے میرے پاس آ جاؤ، معافی مانگ لو، میں معاف کر دوں گا۔ دوبارہ غلطی ہو جائے پھر میرے پاس آ جاؤ میں...
لیکچر10 ۔ اللہ ھُو
مورخہ 12مارچ2001 ء بروز پیرایک بزرگ دریا کے کنارے گئے اور ایک پتھر پر بیٹھ گئے۔ انہیں اللہ ھُو کی آواز آئی۔ بزرگ نے چاروں طرف دیکھا کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ کوئی نظر نہیں آیا۔ انہوں نے سوچا کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے؟ ان کا ذہن اس پتھر کی طرف گیا جس...
لیکچر9 ۔ اللہ تعالیٰ بہت بڑے ہیں
مورخہ 11مارچ2001 ء بروز اتواراللہ تعالیٰ نے اپنی صفت خالقیت سے مخلوق کو پیدا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ خالق و مالک ہیں۔ انسان میں اللہ تعالیٰ کی صفات کام کر رہی ہیں۔اللہ تعالیٰ رحیم ہیں، کریم ہیں، بخشنے والے ہیں، رحم کرنے والے ہیں، مخلوق کیلئے وسائل پیدا...
لیکچر8 ۔ ہمارے بچے
مورخہ 9مارچ 2001 ء بروز جمعتہ المبارکحضورﷺ کا ارشاد ہے۔۔۔’’لوگوں سے ان کی صلاحیت کے مطابق بات کرو۔‘‘بات کرنے والے صاحب یا صاحبہ کو یہ غور کرنا چاہئے کہ مخاطب کی صلاحیت کتنی ہے اور شعوری استطاعت کتنی ہے۔حکمتاگر دو سال کے بچے کے ساتھ کھلونے سے کھیلا ج...
لیکچر 7 ۔ روحانی علوم
مورخہ 4مارچ 2001 ء بروز اتوارہماری پوری زندگی مشاہدوں پر قائم ہے۔ جب بچہ اس دنیا میں آتا ہے تو وہ کچھ بھی نہیں جانتا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے اس کے اندر جاننے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ بچہ ماں سے، باپ سے، خاندان سے، برادری سے، ملک و قوم سے اور پھر اسک...
لیکچر6 ۔ غوروفکر
مورخہ 3مارچ 2001 ء بروز ہفتہآدمی کی ساخت پر غور کیا جائے تو آدمی خلاء ہے۔ آدمی ایک خالی لفافہ کی طرح ہے۔ لفافے میں اسرار و رموز ہیں۔ آدمی اسرار و رموز کو اس لئے نہیں سمجھتا کہ اس نے رموز کو پڑھنا نہیں سیکھا۔ آدمی اس طرف توجہ نہیں دیتا کہ لفافہ میں ک...
لیکچر 5 ۔ بے سکونی کیوں ہے؟
مورخہ 2مارچ 2001 ء جمعتہ المبارکدنیا میں ساڑھے گیارہ ہزار مخلوقات آباد ہیں۔ جن میں انسان اشرف المخلوقات ہے۔ مخلوق کی بے شمار قسمیں ہیں۔ ضروریات سب کی یکساں ہیں۔ سب کے گھر ہیں۔ سب کو علم ہے کیا کھانا چاہئے، کیا نہیں کھانا چاہئے۔ مخلوق بیمار ہوتی ہے،...
لیکچر4 ۔ من کی دنیا
مورخہ یکم مارچ 2001 ء بروز جمعراتدنیا میں سماوات ہیں، زمین ہے، پہاڑ ہیں، صحرا ہیں، نخلستان ہیں، باغات ہیں، دریا ہیں، سمندر ہیں، جھیلیں ہیں، درخت ہیں، قسم قسم کے پھول ہیں، تتلیاں ہیں، معدنیات ہیں، چوپائے ہیں، حشرات الارض ہیں، پرندے ہیں، جواہرات ہیں،...
«
1
2
...
515
516
517
518
519
520
521
...
556
557
»
Searching, Please wait..