Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اپریل 1982ء۔گناہ اور توبہ
خدا کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کیجئے۔ اس ہی کے سامنے گڑگڑائے اور اسی عفو و درگزر کرنے والی ستار العیوب، غفار الذنوب ہستی کے سامنے اپنی عاجزی، بے کسی اور اپنی خطائوں کا اعتراف کیجئے۔ عجز و انکساری خطا کار انسان کا وہ سرمایہ ہے جو صرف خدا کے حضور...
مارچ 1982ء۔مسلمان پر دوسرےمسلمان کا حق
اگر ہم چاہتے ہیں کہ دوسرا شخص ہمارا ہم نوا بن جائے تو ہمیں اس شخص سے قریب ہونا ہو گا۔ اس کے رجحانات کا اندازہ کر کے اور اس کی ذہنی صلاحیتوں کو مدنظر رکھ کر اس سے بات کرنی ہو گی۔ اس کے ذاتی معاملات میں اگر وہ چاہتا ہے تو تعاون کر کے، اس کی ہمدردیاں...
فروری 1982ء۔خوشی ایک تقاضہ
گناہوں کی ہیبت ناک دلدل میں پھنسی ہوئی کوئی قوم جب اپنے گناہوں پر نادم اور اشکبار ہو کر خدا کی طرف جذبۂ بندگی کے ساتھ پلٹتی ہے اور اپنی لغزشوں، کوتاہیوں، چھوٹی بڑی خطائوں کی گندگی کو ندامت کے آنسوئوں سے دھو کر پھر خدا سے عہد وفا استوار کرتی ہے ت...
جنوری1982ء۔اللہ کا مشن
خدا کے دین کو چھوڑ کر جو طریق بھی اختیار کیا جائے گا، خدا کے یہاں اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔ اللہ رب العزت کے لئے وہی دین مقبول بارگاہ ہے جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بالوضاحت کیا گیا ہے اور جس کی عملی تفسیر اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی...
نومبر1981ء۔والدین کی اطاعت
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کئی بار والدین کی اطاعت اور خدمت گزاری کی پُرزور تلقین کی ہے۔ جب ہم والدین کے مقام پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ خالق نے والدین کو عظیم نعمت بنایا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ماں باپ قدرت کی تخلیق کے ایک کارکن ہیں اور عمل...
جون1981ء۔صدقہ خیرات
خدا کی راہ میں جو کچھ خرچ کیا، بے غرض اور لاگ کے بغیر خرچ کریں۔ یہ آرزو ہرگز نہ رکھئے کہ جن لوگوں کی آپ نے اللہ کے لئے مدد کی ہے وہ آپ کے مشکور اور احسان مند ہوں۔ خدا کی راہ میں خرچ کرنا کوئی فخر و مباہات کی بات نہیں ہے۔ یہ تو محض اللہ کا فضل ہ...
اپریل1981ء۔دعا
دعا ایک ایسی عبادت ہے جس کا بدل دوسری عبادت نہیں ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان فی الواقع اپنی نفی کر دیتا ہے اور اپنے پروردگار کے سامنے وہ سب کچھ بیان کر دیتا ہے جو کسی قریب ترین عزیز سے نہیں کہہ سکتا۔ بے شک حاجت روائی اور کارسازی کے سارے ا...
فروری1981ء۔سلام میں پہل
جب کسی مسلمان بھائی سے ملاقات ہو تو اس سے اپنے تعلق اور مسرت کا اظہار کرنے کے لئے اسے سلام کیجئے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’اے نبیﷺ! جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں تو ان سے کہیئے، السلام...
جنوری1981ء۔بچوں کی تربیت
عامرؓ ایک بار حضرت عمرؓ سے ملنے کے لئے ان کے گھر گئے تو دیکھا کہ حضرت عمرؓ لیٹے ہوئے ہیں اور بچے ان کے سینے پر چڑھے ہوئے کھیل رہے ہیں۔ اُن کو یہ بات بہت گراں گزری۔ امیر الومنین نے ان کی پیشانی پر بَل دیکھ کر فرمایا۔’’ آپ اپنے بچوں...
نومبر1980ء۔اللہ کی راہ میں خرچ
انسان ہمیشہ سے یہ دعویٰ کرتا چلا آیا ہے کہ وہ جو کچھ کماتا ہے وہ سب اس کی صلاحیتوں کا نتیجہ ہے۔ اس کے زور بازو کا ثمرہ ہے چنانچہ وہ اپنی دولت کا پوری طرح مالک و مختار ہے جس طرح چاہے خرچ کرے، کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ اس سے باز پرس کر سکے۔ قرآن پاک...
اکتوبر1980ء۔مومن کی طرز فکر
انسان کو اس دنیا کی زندگی میں طرح طرح کے حالات سے دوچار ہونا پڑتا ہے، کبھی اس پر رنج و غم اور تکالیف کا دور آتا ہے اور کبھی خوشی اور کامیابی اس کے قدم چومتی ہے۔ کبھی جانی و مالی نقصانات اٹھانا پڑتے ہیں اور کبھی مالی منفعت حاصل ہوتی ہے۔ انسان کے ج...
اگست1980ء۔پاکیزہ نفس
اس نے تمہیں منتخب فرما لیا ہے اور دین کے معاملہ میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی ہے۔ پیروی کرو اُس دن کی جو تمہارے باپ ابراہیم کا دین ہے۔ اُس نے پہلے ہی سے تمہیں مسلم کے نام سے نوازا تھا تا کہ رسول ہمارے لئے دین کی شہارت دیں اور تم دنیا کے سارے انسان...
جولائی1980ء۔روزہ دراصل تزکیہ نفس
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم متقی بن جائو۔‘‘  ...
مارچ1980ء.محبت اللہ کی خاطر
قیامت میں خدا فرمائے گا کہ وہ لوگ کہاں ہیں جو صرف میرے لئے لوگوں سے محبت کیا کرتے تھے، آج میں ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا۔ قیامت کے دن ایسے لوگوں کو جو قابل رشک شان و شوکت حاصل ہو گی اُن کے لئے حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے: ’’خدا کے...
فروری 1980ء-خوف و غم سے نجات
ظلم و بربریت اور فتنہ و فساد کی ہیئت ہو یا قدرتی عذابوں کی تباہ کاریوں کا خوف، ہر حال میں بصیرت کے ساتھ اس کے اصل اسباب کا سراغ لگایئے اور سطحی تدبیروں پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کتاب و سنت کے مطابق اپنی تمام صلاحیتوں کو کام میں لا کر صراط مستقیم پ...
جنوری 1980ء-ذخیرہ اندوزی
زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں جو لوگ ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں۔ چیزوں میں ملاوٹ کرتے ہیں، غریبوں کی حق تلفی کرتے ہیں اور مخلوق خدا کو پریشان کرتے ہیں وہ سکون کی دولت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ان کی زندگی اضطراب اور بے چینی کی تصویر ہوتی ہے۔ وہ ظاہرا طور پ...
«
1
2
...
126
127
128
129
130
131
132
...
556
557
»
Searching, Please wait..