Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جولائی 1984ء۔عیدالفطر
ہجرت کے بعد جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ دو مخصوص دن تفریح کیا کرتے تھے۔ رسول اللہﷺ نے دریافت فرمایا۔ ’’ یہ دو روز کیا ہیں؟‘‘ اہل مدینہ نے عرض کیا۔ ’’یا رسول اللہﷺ! زمانۂ جاہلیت کے وقت ہم ان...
جون 1984ء۔ایمان اور محبت
ایمان ایک ایسا جوہر ہے جس کی چاشنی اور حلاوت دنیا کی ہر چیز سے زیادہ ہے مگر یہ حلاوت اور چاشنی اسی بندے کو حاصل ہوتی ہے جو دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اللہ کو محبوب رکھتا ہے۔ وہ بندہ جو اللہ سے زیادہ دوسری چیزوں کو عزیز رکھتا ہے، اللہ کا سچا بندہ ہے ا...
مئی1984ء-قرآن ضابطۂ حیات
قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔ قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے کہ جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی بتائی ہوئی اخلاقی اور ر...
اپریل1984ء۔تفکر
قرآن ہمیں تفکر کی دعوت دیتا ہے…نوع انسان کی تاریخ ہمیں ببانگ دہل بتا رہی ہے کہ زمین پر وہی قومیں حکمت و دانش مندی سے سرفراز کی گئی ہیں جو اللہ کی پھیلائی ہوئی نشانیوں میں غور کرتی ہیں۔ دنیا کی بادشاہت کا سہرا انہیں افراد کے سر پر سجتا ہے جو اللہ...
فروری 1984ء۔اللہ کی رحمت اور توبہ
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہمیشہ پر امید رہیئے اور یہ یقین رکھیئے کہ گناہ خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں اللہ تعالیٰ کی رحمت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ سمندر کے جھاگ سے زیادہ گناہ کرنے والا بھی جب اپنے گناہوں پر شرمسار ہو کر خدا کے حضور گڑگڑاتا ہے تو خدا اس کی...
جنوری 1984ء۔حقوق العباد
اللہ رب العزت سارے جہانوں کا پرورش کرنے والا، سب کی ضروریات کا کفیل اور سب کا نگہبان ہے۔ چنانچہ جب ہم انسانوں سے بھلائی سے پیش آتے ہیں، ان کی مدد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ قرآن پاک نے ہم پر حقوق اللہ کے ساتھ حقوق ال...
اکتوبر 1983ء۔قرآن پاک کا سمجھنا
قرآن پاک نوع انسانی پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے جو اس نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و سلم کے ذریعے ہم پر کیا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک ہے اور اس میں ہدایت کے طلبگاروں کے لئے سامان نجات ہے۔ اس مقدس صحیفے میں سب کچھ سمو دیا گی...
ستمبر 1983ء۔بے نیازی اور مسلمان کے حقوق
قیامت کے روز اللہ تعالیٰ فرمائے گا۔ اے آدم کے بیٹے! میں بیمار پڑا تو نے میری مزاج پرسی نہیں کی، میری عیادت نہیں کی۔ بندہ کہے گا۔ پروردگار عالم! آپ ساری کائنات کے رب ہیں بھلا میں آپ کی عیادت کیسے کرتا؟ اللہ فرمائے...
جولائی 1983ء۔دورخ
تعریف اس رب کائنات کے لئے ہے جو اپنی ربوبیت کی صفت عالی سے ہمیں کھانا کھلاتا ہے اور جو ہمارے معاشی، معاشرتی اور زندگی کے سارے کاموں میں ہماری مدد فرماتا ہے اور جس نے ہمیں رہنے، بسنے کے لئے آرام و استراحت کے وسائل کے ساتھ ٹھکانا بخشا ہے۔ ...
مئی 1983ء۔مشن اور آزمائش
اس کتاب میں ابراہیم کے قصے یاد کیجئے، بلاشبہ وہ ایک سچے نبی تھے۔ جب انہوں نے اپنے والد سے کہا۔ بابا جان! آپ ان چیزوں کی عبادت کیوں کر رہے ہیں جو نہ سنتی ہیں اور نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ کے کسی کام آ سکتی ہیں؟ بابا جان! میرے پاس وہ علم آیا ہے جو...
اپریل 1983ء۔تبلیغ اور اخلاق
تبلیغی کام اپنے گھر سے شروع کیجئے۔ اگر آپ کے گھر میں آپ کی رفیقۂ حیات یا آپ کا رفیق سفر دینی اور روحانی علم سے بہرہ ور ہیں تو آپ دونوں بچوں کی بہترین تربیت کر سکتے ہیں۔ بچہ کا پہلا گہوارہ ماں کی آغوش اور باپ کی گود ہے۔ آپ دونوں اگر اسلامی ا...
مارچ 1983ء۔یکسوئی اور قلب
’’اے چادر میں لپٹنے والے! رات کو قیام کیجئے، مگر کچھ رات، آدھی رات یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ۔ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھیئے۔ ہم جلد آپ پر ایک بھاری فرمان ڈالنے والے ہیں۔‘‘ (المزمل) بھاری فرمان سے مراد دین کی تبلیغ ہے۔ اس عظ...
فروری 1983ء۔مال کی محبت
مال و دولت سے محبت انسان کے اندر رچی بسی ہوئی ہے اور وہ مال و دولت کی محبت میں اس قدر مبتلا ہے کہ خود قرآن کو کہنا پڑا کہ ’’بے شک انسان مال و دولت کی محبت میں بڑا شدید ہے۔‘‘ انسان سمجھتا ہے کہ مال و دولت کے انبار اس...
جنوری 1983ء۔ماں باپ
ایک بار حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس ایک آدمی آیا اور اپنے باپ کی شکایت کرنے لگا کہ وہ جو چاہتے ہیں میرا مال لے لیتے ہیں۔ نبیﷺ نے اس آدمی کے باپ کو طلب فرمایا۔ لاٹھی ٹیکتا ہوا ایک بوڑھا اور کمزور شخص حاضر خدمت ہوا۔ آدمی نے جو شکایت کی تھی...
جون 1982ء۔کاروبار میں ترقی کے لئے
کاروبار میں حسن اخلاق، کاروباری ترقی کے لئے ضمانت ہے۔ دکاندار کی حیثیت سے آپ کے اوپر بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔۱۔ یہ کہ خریداروں کو اچھے سے اچھا مال فراہم کریں۔ جس مال پر آپ کو خود اعتماد نہ ہو وہ ہرگز کسی کو نہ دیں۔۲۔ ...
مئی 1982ء۔قرآن پاک
قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے جس میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے اور یہ کتاب ان لوگوں کو ہدایت بخشتی ہے جو متقی ہیں۔ اور متقی وہ لوگ ہیں جو غیب پر یقین رکھتے ہیں اور یقین کی انتہا یہ ہے کہ آدمی کے اندر کی نظر کھل جاتی ہے اور غیب اس کے لئے مشاہدہ بن ج...
«
1
2
...
125
126
127
128
129
130
131
...
556
557
»
Searching, Please wait..