Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ENERGY
تخلیق کرنے والوں میں بہترین خالق اللہ ایسا خالق ہے جس کی تخلیق میں وسائل کی پابندی نہیں ہے۔ اس کے ارادے میں جو چیز جس طرح اور جس خدوخال میں موجود ہے جب وہ اس چیز کو وجود بخشنے کا ارادہ کرتا ہے تو حکم دے دیتا ہے تخلیق اپنے پورے وسائل کے ساتھ وجو...
زمین ہماری ہے
جب ہم اپنی زمین، چاند، سورج، کہکشانی نظام اور کائنات کی ساخت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہ سارا نظام ایک قاعدے، ضابطے اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے اور یہ قانون اور ضابطہ ایسا مضبوط اور مستحکم ہے کہ کائنات میں موجود کوئی شئے اس ضابطہ...
شعاعوں کے ذریعہ انجکشن تیار کرنا
ا ور بجلی کے رنگین بلب میں نے اپنے عزیز، ڈاکٹر محمد عبداﷲایم بی بی ایس کے تعاون سے سرخ رنگ شعاعوں سے انجکشن تیار کیا۔ وہ اس طرح کے سرخ رنگ کے جار میں ڈسٹلڈ واٹر کے ایمپیول رکھ کر چالیس روز صاف دھوپ میں رکھا ۔ میرے ایک پیر بھائی کی کمر میں ۱۶سولہ...
رنگوں سے تپِ دق کا کامیاب علاج
ایک ڈاکٹر صاحب میرے پاس تشریف لائے ۔ ان کی اہلیہ ٹی بی کی مریضہ تھیں موصوف نے فرمایاکہ میری بیوی کا ایک پھیپھڑا اس حدتک خراب ہوگیاہے کہ ڈاکٹر وں کامتفقہ فیصلہ ہے کہ یہ پھیپھڑا نکال دیا جائے لیکن بیوی کسی طرح بھی اس بات پر رضا مندنہیں ہوتیں۔ میں نے ان...
ایلوپیتھی ڈاکٹر اورکینسر
ڈاکٹر محمد اقبال ایم بی بی ایس جو اس وقت سعودی عرب میں ایک اسپتال کے انچارج ہیں اپنے والد صاحب کے علاج کے سلسلہ میں لکھتے ہیں: (ان کے والد صاحب کو آخری اسٹیج میں کینسر تھاجو سارے جسم میں پھیل چکاتھااور جسم میں جگہ جگہ گلٹیاں بنتی رہتی تھیں۔ اس فقیر ن...
گلٹی
ایک مریضہ خنازیر میں مبتلا تھی اور اس کو ہلکا ہلکا بخار تھا۔ ایک گلٹی دائیں جبڑے پر تھی اور دوسری گردن پر جو کاقی سخت تھی اس میں شدید دردتھا۔ پہلے نیلا اورسبز پانی ہر چار گھنٹہ کے بعد باری باری دیا گیا۔ چارروز کے بعد جبڑے والی گلٹی سے پک کر مواد بہنے...
آگ سے جلنا
ایک بچی جس کا ہاتھ آگ سے جل گیا تھا اور وہ جلن اوردردسے کراہ رہی تھی اور جس کو ایلوپیتھی مشہور مرہم لگانے سے بھی فائدہ نہیں ہو اتھا۔ نیلے رنگ کے پانی کی ایک خوراک سے بچی کو اتنا آرام ملا کہ وہ سو گئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نیلے رنگ کے پانی کی گدّی رکھ...
مثانہ کی پتھری
ایک بچہ جس کی پیشاب کی نالی میں شدید درد ہورہا تھا ۔ بینگنی رنگ کی ایک ہی خوراک سے درد آدھے گھنٹہ میں بند ہوگیا۔ پیشاب جل کر آنے اورجلدی جلدی حاجت ہونے اور مثانہ و پیشاب کی نالی میں شدید درد میں اور بھی بہت سے مریض تھے جن کو بینگنی رنگ کی خوراکوں سے...
فوڈپوائزن
ایک خاندان میں ناقص یازہریلا بناسپتی گھی کھانے سے گھر کے تمام افراد ، گھی کھاتے ہی شدید متلی، قے، منہ سے جھاگ، جسم برف کی طرح ٹھنڈا ہونے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ جن میں سے ایک کے سواتمام افراد فوری طبّی امداد ملنے کی وجہ سے بچ گئے۔ لیکن ایک لڑکا جس...
جانور اوررنگین علاج
میرے دوست کا ایک اصیل مرغ ایک سوچار بخار میں مبتلا ہو ااور سبز رنگ کی بیٹ کرنے لگا۔ کھانا پینا چھوڑ دیا، زمین میں گردن ڈالے کھڑا رہتا تھا۔ دوست نے بتایا کہ میرے تمام مرغ اس بیماری میں مر جاتے ہیں۔ میں بخار کے لئے آسمانی رنگ IXکی طاقت میں اور زردرنگ پ...
پیچش
رنگوں کے ذریعہ یہ طریقۂعلاج میرا پہلا تجربہ تھا۔ اسی طرح میں نے دوسرے رنگوں کا پانی مختلف طاقتوں میں تیار کیا۔ کیونکہ پہلا تجربہ نہایت شاندار تھا اس لئے میں نے دوسرے مریضوں پر بھی ان کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ایک بچے کو شدید پیچش کی شکایت ہوگئی۔ اس کو ز...
بخار
ڈاکٹر محمد خورشید صاحب اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ : میں نے گہرے نیلے رنگ کی شیشی میں پانی ڈالکر دوگھنٹہ تک صاف دھوپ میں رکھا ۔ اس کے بعد ہومیوپیتھی طریقہ پر ایک قطرہ نیلے پانی کا اور سو قطرے سادہ صاف پانی کے دوڈرام کی شیشی میں ڈال کر ایک...
تجربات
’’روحانی ڈاک‘‘روزنامہ جسارت کراچی میں کسی صاحب کے خط کے جواب میں رنگ اورروشنی سے علاج پر میرے کئی مقالے شائع ہوئے تو ہومیوپیتھی ڈاکٹر محمد خورشید ڈجکوٹ روڈ لائل پورنے مجھ سے خط وکتابت کے ذریعہ اس علاج پر تجربات کئے۔ تجربات میں جہاں جہاں انہیں دشواری...
دھان فِرنگ
سیدھے ہاتھ کی بڑی انگلی میں پہنا جائے تو گردے بیمارنہیں ہوتے گردوں میں پتھری ہوتو چاندی یا قلعی دارکٹورے میں پانی بھرکر انگلی سے انگوٹھی اتار کر اسے پانی میں گھسا جائے اور یہ پانی صبح شام پیاجائے تو پتھری ریزہ ریزہ ہوکر پیشاب کے راستے خارج ہوجاتی ہے۔
مُون اسٹون
اس کو عربی میں حجر القمر کہتے ہیں۔ اس کے متعلق روایات مختلف ہیں ۔ کہاجاتاہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کے مطابق اس میں چاند کی تصویر کا عکس پڑتارہتاہے ۔ اس پتھر کارنگ سفیدیا نیلا ہوتاہے۔ اس کی شکل جمے ہوئے پانی جیسی ہوتی ہے اور چمک چاندی کی مانن...
سنگِ سلیمانی
سنگِ سلیمانی عقیق کی ایک قسم ہے۔ یہ پتھر انسان کے ناخن سے بہت زیادہ مشابہت رکھتاہے۔ اس کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتاہے۔ اس پر سفید ، سبز، بھورے اور سیاہ رنگ کے طبقات ہوتے ہیں۔ یہ پتھر نقش ونگاربنانے اورکتبے لکھنے کے کام بھی آتاہے۔ اس کے پہننے والا’’مر...
«
1
2
...
541
542
543
544
545
546
547
...
556
557
»
Searching, Please wait..