Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روشنی اور جسم
طرز فکر اگر مثبت اور انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث اولیاء اللہؒ کی طرز فکر سے ہم آہنگ ہے تو اس سے جو بھی عمل صادر ہوتا ہے وہ نوع انسانی اور دیگر مخلوق کے لئے سکون و راحت کا باعث ہوتا ہے اور طرز فکر اگر محدود ہے، ذاتی منفعت اور انفرادی اغراض کے خول...
مٹی خلاء ہے۔۔۔
قرآن حکیم میں جہاں انسان کی تخلیق کا تذکرہ ہوا ہے وہاں یہ بات وضاحت سے بیان کی گئی ہے کہ انسان کا خمیر مٹی سے گوندھا گیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے مٹی کو بجنی اور کھنکھناتی فرمایا ہے یعنی خلاء مٹی کے ہر ذرے کی فطرت (Nature) ہے۔سوال: انسان کیا ہے؟جواب: عا...
زمین پر پہلا انسان
جب کچھ نہ تھا تو اللہ تعالیٰ تھا۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ میری ربوبیت، خالقیت اور قدرت کا مظاہرہ ہو۔ اللہ تعالیٰ کے ارادے میں جب یہ بات آئی کہ میری عظمت ظاہر ہو تو یہ بات واضح ہو گئی کہ عظمت خالق کو پہچاننے اور اللہ تعالیٰ کو جاننے کے لئے کوئی م...
باہر نہیں ہم اندر دیکھتے ہیں
ہم سمجھتے یہ ہیں کہ باہر دیکھ رہے ہیں حالانکہ ہم باہر نہیں اندر دیکھ رہے ہیں۔ ہم کرسی کو کرسی اس وقت کہتے ہیں جبکہ کرسی کا علم کرسی کے عکس کی صورت میں ہمارے دماغ میں منتقل ہو۔ اگر کرسی ہمارے سامنے نہیں ہے تو ہم کرسی کو نہیں دیکھتے۔ ہم کسی چیز کو دیکھ...
دس سال
دس سال شعور و لاشعور کی محاذ آرائی جاری رہی اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی قربت سے سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خصوصی توجہ اور نسبت سے شعور نے مزاحمت ختم کر دی۔دس سال بعد صورتحال یہ ہو ئیمرشد کریم جو کچھ فرماتے تھے م...
روحانی اسکول میں تربیت
سلسلۂ عظیمیہ کی جب بنیاد رکھی گئی، حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے مجھ سے ارشاد فرمایا تھا خواجہ صاحب آپ کو سلسلہ کی تعلیمات کو دنیا میں پھیلانا ہے۔ سلسلہ کی تعلیم کو عام کرنا ہے۔اس وقت میرے ذہن میں صرف یہ بات تھی کہ سلسلے کے سربراہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ د...
پیش لفظ
’’آگہی‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی یہ کتاب اُن مضامین پر مشتمل ہے جو ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ میں شائع ہوئے ہیں۔ اس کتاب میں چند تقاریر بھی شامل ہیں جو عظیمی صاحب نے ملکی و غیر ملکی تبلیغی دوروں میں کی ہیں۔ ان مضامین کو یکجا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ موتیو...
کائناتی پروگرام
بسم اللہ الرحمن الرحیماللہ نے اپنے ذہن میں موجود کا ئناتی پرو گرام کو شکل وصورت کے ساتھ ساتھ وجود میں لانا چاہا تو کہا"کُن" تو اللہ کےذہن میں کا ئناتی پروگرام ایک تر تیب اور تدوین کے ساتھ اس طرح وجود میں آگیا ۔۔۔ایک کتاب المبین ایک کتاب المبین م...
انتساب
اچھی ہے بری ہے دہر فریاد نہ کرجوکچھ کہ گزر گیااُسے یاد نہ کردو چار نفس عُمر ملی ہےتجھ کودو چارنفس عُمر کو برباد نہ کر(قلندر بابا اولیاء)
آدم زاد کروڑوں دنیاؤں میں آباد ہے
کسی علم یا فن کو سیکھنے کے لئے ہمیں استاد کی ضرورت پڑتی ہے جو قدم قدم ہماری رہنمائی کر کے ہمیں اس فن سے متعارف کراتا ہے جو ہم سیکھنا چاہتے ہیں۔ کوئی مصور اپنے شاگرد کی رہنمائی نہ کرے تو شاگرد مصوری کے فن میں کمال حاصل نہیں کر سکتا۔ استاد کی رہنمائی...
ممتاز معاشرہ
نظریۂ رنگ و نور ہمارے اوپر منکشف کرتا ہے کہ روحانیت پر اب تک جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں ماورائی علوم کا تذکرہ تو کیا گیا ہے لیکن اس علم کو ایک جمع ایک=" دو اور دو جمع دو " چار کی طرح عام نہیں کیا گیا۔ بہت سے رموز و نکات ب...
طرز فکر
انسان کا ذہن اور طرز فکر ماحول سے بنتی ہے۔ جس قسم کا ماحول ہوتا ہے۔ اسی طرز کے نقوش کم وبیش ذہن میں نقش ہو جاتے ہیں۔ جس حد تک یہ نقوش گہرے یا ہلکے ہوتے ہیں اسی مناسبت سے انسانی زندگی میں طرز فکر کی تشکیل ہوتی ہے۔ اگر کوئی بچہ ایسے ماحول میں پرورش پات...
«
1
2
...
540
541
542
543
544
545
546
...
556
557
»
Searching, Please wait..