Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دعا
سائنس کا یہ نظر یہ اتنا عام ہو چکا ہے کہ ابتدائی کلا سوں کے طالب علم کسی بچہ سے بھی اگر استفسار کیا جائے تو وہ بر ملاکہے گا :ہر بات ،ہر عمل ، ہر کردار انتہا ء یہ ہے کہ ہماری آواز ہماری زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ فضا میں لہروں کے دوش پر محوپر واز رہتا ہے...
خود فرامو شی
ہم کیا تھے ، کیا ہیں اور کیوں ہیں ۔؟یہ ایسے سوالات ہیں جو ہر ذی فہم اور با شعور آدمی کے ذہن میں گشت کر تے رہتے ہیں ۔ اور جب اُن کا شافی اور کا فی جواب نہیں ملتا تو بہت سے لوگ گم کر دہ راہ ہو جا تے ہیں ۔ کچھ نہ سمجھنے کی پاداش میں نہ صرف یہ کہ خود فر...
امانت
دوستوساتھیو !ہم سب ایک دو سرے کی دعا ؤں کے محتاج جس قدر آج ہیں، شا ید اس سے پہلے احتیاج کی یہ صورت نہ رہی ہو ۔ ہر گھر میں ہر فر د مضطرب اور بے چین ہے ۔ کبھی آپ نے یہ سو چا بھی ہےکہ آخر ایسا کیوں ہے ؟جب اخلاقی اقدار ٹوٹ کر بکھر جا تی ہیں اور آدمی اپنی...
با دشاہی
میں چا ہتا ہوں کہ آپ کو وہ گر بتا دوں جس سے اسفل آدمی اشرف المخلوقات بن کر اللہ تعا لیٰ کی با دشاہی میں قدم رکھ دیتا ہے اور اس کی مداومت سے با لآخر وہ اللہ کی بادشاہی میں ایک رکن کی حیثیت اختیار کر لیتا ہے ۔ آپ نے کبھی غو ر کیا ہے&nb...
امتحان
پر یشان حالی اور درماندگی نے ہشت پا بن کر نوع انسانی کو اپنی گر فت میں لے لیا ہے۔ درآنحالے کہ اللہ تعا لیٰ کی تخلیق میں نوع انسانی وہ مخلوق ہے جو اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں کی حامل ہے جن کے متحمل ہو نے سے سماوات ، ارض اور جبال نے عاجزی کا اظہار کر دیا...
ماں
یہ فقیر ہر ماہ کسی نہ کسی عنوان سے آپ سے مخاطب ہوتا ہے ۔ آج کی نشست میں عامتہ المسلمین کی ذہنی پر یشانی ، عدم تحفظ کا احساس ، خوف اور مستقبل کی طر ف سے ما یوسی کے بارے میں کچھ عرض کر نا چاہتا ہوں ۔ اداس،غمگین اور پژ مر دہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہ...
آتش با زی
آئیے ! آج کی نشست میں اپنامحاسبہ کر یں اوریہ دیکھیں کہ ہمیں اطمینانِ قلب کیوں نصیب نہیں ہے ۔ اور عدم تحفظ کا احساس ہمارے اوپر کیوں مسلط ہے ۔ جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہر شخص خیالات میں غلطاں و پیچا ں ، اردگرد سے بے نیاز چہروں پر غم وآلام کی تصویریں سجا...
مذہب اور ہماری نسل
حضرت عمر کی خد مت میں جب کہ وہ دربارخلافت میں تشر یف فر ما تھے ایک عورت اپنے بچے کو لیکر آئی اور اس نے کہا ۔’’امیر المو منین ! میرا بیٹا گڑ زیادہ کھا تا ہے ۔ گھر میں گڑ نہیں ہو تا توضد کر تا ہے ۔ اور مجھے بہت زیادہ پر یشانی اٹھا نی پڑتی ہے۔ ‘‘ا...
مقامِ محمود
اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات اپنے حبیب اور برگزیدہ ہستی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کیلئے تخلیق کی ہے۔ کائنات میں خالق اور مخلوق دو ہستیاں سامنے آتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس نظام کو قائم رکھنے کے لئے اپنے اور مخلوق کے درمیان ایک ایسی ہستی کو پردہ، واسطہ یا میڈیم بنا...
معراج النبیﷺ
اس دنیا میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر تشریف لائے ان سب نے ایک ہی بات کہی کہ اللہ ایک ہے۔ اللہ خالق ہے اور بندے مخلوق ہیں۔ اللہ ایک ایسی ہستی ہے جو مخلوق کو محبت سے پیدا کرتی ہے اور اتنی شفیق اور مہربان ہے کہ مخلوق کو پیدا کرنے کے بعد اس کی...
نور و بشرﷺ
قرآن پاک میں ارشاد ہےاللّٰہ نور السمٰوات والارض* اللہ آسمانوں اور زمین کا نُور ہے۔۔۔۔۔۔آسمان اور زمین نُور پر قائم ہیں۔اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق آسمانوں اور زمین کے اندر جو کچھ ہے وہ نُور ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ کائنات نُور&nbs...
حیات طیبہ اور مشاہدہ
قرآن پاک میں ارشاد ہے!o میں اور میرے فرشتے رسول ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی رسول اللہﷺ پر درود و سلام بھیجو!رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے۔رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے۔o اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ میں چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے مخلوق کو محبت کے ساتھ اس...
نیابت و خلافت اور خاتم النبیّینﷺ
سیدنا حضّور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نسبت سے ہمیں یہ سعادت اور شرف نصیب ہوا ہے جس کی بناء پر ہم توحید پرست کہلاتے ہیں۔ آپﷺ کی ذات گرامی ایسی مبارک اور مسعود ہستی ہیں جن کی وجہ سے نوع انسانی کو اس بات کا ادراک ہوا کہ انسان اور حیوان میں کیا فرق ہے اور...
عید میلادﷺ تفرقہ یا وحدت؟
عید میلاد کے دن مرکزی مراقبہ ہال میں نماز فجر اور مراقبہ کے بعد یہ محسوس ہوا کہ انوارات اور روشنیوں کی پر مسرت لہریں روح کے اندر سرایت کر رہی ہیں اور ایک انجانی سی خوشی سے روح معمور ہے۔ جسم کا رواں رواں اس کیف اور سرور کو محسوس کر رہا تھا، وہاں موجود...
رحمت للعالمینﷺ
قرآن پاک میں ارشاد ہےo سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہےرب کی تشریح یہ ہے کہ ایسی ہستی جو عالمین کو زندہ رکھنے کیلئے وسائل پیدا کرتی ہے۔o نہایت مہربان اور رحم کرنے والاان وسائل کی تقسیم ایثار، محبت اور رحمت کے ساتھ کی جاتی ہےo یوم...
رسول اللہﷺ کی طرز فکر
الحمدللہ رب العالمیناللہ سے مراد بے شمار مخلوقات کو پیدا کرنے والا خالق اور رب سے مراد مخلوق کو پیدا کر کے اس کی زندگی کو قائم رکھنے کیلئے ضروریات کی کفالت کرنے والی ہستی ہے یعنی مخلوقات کو اپنی زندگی گزارنے کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے اور مخلوق...
«
1
2
...
538
539
540
541
542
543
544
...
556
557
»
Searching, Please wait..