Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جگر کے امراض
مفید غذائیںجگر کی بڑھتی ہوئی حرارت کو متوازن کرنے کے لئے اننّاس ، لیموں ، سنگترہ ، انگور اور سیب بہت مفید ہے۔ بادام بھی مفید ہے، جن لوگوں کامعدہ کمزور نہ ہو ان کو کیلا ضرور استعمال کرنا چاہئے کیونکہ یہ بدن کو کافی غذابخشتاہے اور اس میں تغذیہ جگر کی ق...
ٹی بی
مفید غذائیںکدّو، بتھوے کا ساگ، مچھلی، چوزہ، بکری کادودھ، سیب کا رس، پیٹھا، کرم کلّہ، مٹراور شہد مفیدِمطلب ہیں۔ دق اورسل کے جن مریضوں کو دودھ ہضم نہ ہوتا ہو ان کے لئے ایک مجرب نسخہ درج ذیل ہے:ھُوَالشَّافِیلونگوں کو چوبیس گھنٹے پانی میں بھگوئیں۔ اس کے...
استسقاء
مفیدغذائیںجوکی روٹی ، چولائی کا ساگ، کریلہ اورموٹھ کی دال، کچنال کی سبزی ، تازہ گرے فروٹ، چکو ترے کا عرق، گاجر کا اچار، سرخ چاول، سالم اناج اور اونٹنی کا دودھ ، اس مرض میں مفید ہیں ۔ اس کے علاوہ ایک چھٹانک چنے ایک پاؤ پانی میں جوش دیں اور جب نصف پانی...
امراض میں مفید اورمضر غذائیں
معدے اورآنتوں کے امراضمفید غذائیں۱۔ سرخ ٹماٹر اورپیاز ، دونوں کو ملاکر کچومر بنائیں اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔۲۔ شلجم کا سالن پکاکر اس کا شوربہ استعمال کریں۔۳۔ لہسن کی مغز کی گولی بناکر نگل جانے سے پیٹ کا درد فوری طورپر جاتارہتاہے۔۴۔ ادرک ، ادرک...
یرقان
اس بیماری کا تعلق جگراور دماغ سے براہ راست ہے ، مرض کی شدت اورکمی کے لحاظ سے آسمانی رنگ کے پانی کی خوراکیں اور شعاعیں استعمال کریں۔ شعاعیں پانچ سے دس منٹ تک روزانہ دو وقت ڈالنا چاہئیں اور بعد غذا زرد رنگ کا پانی ایک ایک اونس پلانا چاہئے۔
اتھ پیروں کا ٹھنڈا رہنا
ہاتھ پیروں کا سن ہوجانا چونکہ جسم میں سرخ رنگ کی کمی سے ہوتاہے اس لئے سرخ رنگ کا پانی اور سرخ رنگ کی شعاعیں مفیدہیں۔
ہاتھ پیروں کا پھٹنا اورہاتھ پیروں کی اینٹھن
آسمانی رنگ کے پانی کی خوراکیں صبح شام دینااور آسمانی رنگ کی شعاعیں ڈالنا مفید ہے ۔ کھانوں میں نمک اورچکنائی کی مقدار کم سے کم کردینی چاہئے۔
ہیضہ
ہیضہ کے ابتدائی درجہ میں زرد رنگ کا پانی ایک ایک تولہ آدھے آدھے گھنٹے کے بعددیں۔ اس سے تمام تکالیف مثلاً پیاس، قے، دست، جسم کی اینٹھن ، پیشاب کی بندش وغیرہ زائل ہوجاتی ہے۔ ہیضے کے آخری درجہ میں چونکہ مریض کے اندر سرخ رنگ کی کمی ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ س...
ہاضمے کی کمزوری
ہاضمے کی کمزوری کی وجہ سے دست آتے ہوں یا پیٹ میں درد رہتاہو تو زرد رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام دینا چاہئے ۔ بچوں کے لئے خوراک کی مقدار عمر کے حساب سے متعین کریں۔
نفرت ، حَسداور سنگدلی
یہ اخلاقی امراض پھولوں کے گلدستوں کو ہر روزکم از کم دس منٹ تک دیکھتے رہنے سے چند روز میں دورہوجاتے ہیں۔
وجع المفاصل
اس میں امراض گٹھیا اورنقرس بھی شامل ہیں۔ یہ دو قسم کا ہوتاہے ۔ شدید اورمزمن ، شدیدکے لئے نیلا پانی پلانا چاہئے، نیلے رنگ کے پانی کی گدّیاں رکھنا اور نیلی شعاع ڈالنا چاہئے۔ اورمزمن کے لئے نارنجی پانی کی گدّی اورنیلی شعاع استعمال کرنا چاہئے۔ کھانوں میں...
نکسیر
نیلا پانی ناک میں چڑھانے سے نکسیر اگر خون میں حدت کی وجہ سے ہوتو بند ہو جاتی ہے۔ نکسیر کے پرانے مریضوں کو ایک ہفتہ تک سوتے وقت ایک خوراک نیلے پانی کے پلانے سے نکسیر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔
ناسُور
فی زمانہ رائج طریقہ ہائے علاج میں اس مرض کا کوئی حتمی علاج نہیں ہے مگر صاف شفاف سبز رنگ کی شیشی کے پانی کی خوراکوں اورشعاعوں سے ناسور ختم ہوجاتاہے۔
نمونیہ
نیلے رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام دینے اوراسی رنگ کی شعاعیں تین چار منٹ روزانہ پھیپھڑوں پر ڈالنے سے آرام ہوجاتاہے۔
نیند نہ آنا۔ بے خوابی
آسمانی رنگ کے پانی اورآسمانی رنگ کی شعاعیں سرپر ڈالنا اس کا علاج ہے۔
نقرس اورفیل پاء
نارنجی رنگ کے پانی اورنارنجی شعاعیں ازحد مفیدہیں۔
«
1
2
...
544
545
546
547
548
549
550
...
556
557
»
Searching, Please wait..