Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لہسنیا
انگریزی میں اسے CATEYESکہتے ہیں۔ یہ بلی کی آنکھ کی طرح ہوتاہے۔ اس پتھر کا رنگ خواہ کچھ ہو لیکن اس کے اندر ایک سفید جمکدار دھاری ضرورہوتی ہے۔ اس کے چاررنگ ہوتے ہیں۔ زرد، بھورا، سبز اور سیاہ ۔ سبز اورزیتونی رنگ کا پتھراچھا مانا جاتاہے۔ یہ پتھر ولادت می...
نیلم
نیلم نہایت صاف اور شفاف رنگ کا ہوتاہے ۔ بہت خوبصورت اورچمکدار نیلے رنگ کا پتھر ہوتاہے۔ اس کی بہترین قسم سری لنکا میں ملتی ہے۔ بعض حضرات سرخی مائل نیلم کو لعل ، سبزی مائل نیلم کو زبر جدا وربنفشی نیلم کو سنگ مروکہتے ہیں۔ یہ نہایت خطرناک پتھر ہے۔ اس کا...
عقیق
عقیق عام طور سے سستے داموں میں مل جاتاہے اس وجہ سے عوام کے لئے قابل حصول ہے۔ عقیق کے رنگ یہ ہوتے ہیں: کتّھے کارنگ، زرد رنگ، سفیدرنگ، زرد اورسرخ رنگ، زردی مائل رنگ، سفیدی مائل رنگ، ان رنگوں میں سرخ سب سے زیادہ بہترہے۔ اس فوائد درج کئے جاتے ہیں۔عقیق دا...
یاقوت
یاقوت کاایمی ٹیشن جو اِن رنگوں کے اوپر مشتمل ہوتاہے۔ سرخی مائل بہ سیاہی، سلیٹی رنگ، سبز رنگ، نیلارنگ، سرمئی رنگ، لحمی رنگ، کاہی رنگ ، شمعی رنگ، ترنجی رنگ۔ آدمی ان رنگوں میں سے کسی رنگ کا نگینہ پہنے ہوئے ہویا یاقوت پہنے ہوئے ہو۔ ایک ہی بات...
پُکھراج
پکھراج یا پنا، ہلکا نیلا، ہلکا سبز، گلابی،نارنجی اوررزد رنگوں میں ملتاہے انہی رنگوں میں سے کسی رنگ کا نگینہ ، آدمی کے اندر ہر قسم کی قوت بڑھاتاہے۔ عقل میں اضافہ کرتاہے اور نسیان سے محفوظ رکھتاہے۔
ہیرا
ہیرے کے کئی رنگ ہوتے ہیں ان میں گلابی رنگ بھی شامل ہے اور سفید کے علاوہ سبز ی مائل اور زردی مائل۔ ان رنگوں کے معمولی نگینوں میں بھی وہی اثرات ملیں گے جو ہیرے میں موجود ہیں۔ اصل وجہ وہی رنگ ہے جس کا تذکرہ اﷲتعالیٰ نے فرمادیاہے۔ہیرے کے رنگوں سے امراض ک...
زمرد
زمردیازمرد کے رنگ کا نگینہ انگوٹھی میں پہننے سے مرگی کادورہ نہیں پڑتا۔ دل کی طاقت بڑھ جاتی ہے۔ دورانِ خون میں کوئی نقص واقع نہیں ہوتا۔ آنکھوں کی روشنی بڑھ جاتی ہے۔ خوفناک خواب نظر نہیں آتے ۔ پیدائش کے وقت زمرد یا اس رنگ کا نگینہ زچہ کے پاس ہوتو بچہ ک...
یشب
یشب بھی بہت سستاپتھر ہے۔ اس کی انگوٹھیاں بھی بنتی ہیں اور برتن بھی۔ یہ پتھر سبزی مائل ہوتاہے۔ اس کی قسمیں دوہیں سفید اور سیاہ ۔ یہ پتھر دل کو طاقت بخشتاہے۔ نظام ہضم کو اچھا رکھتاہے اورخفقان کو دفع کرتاہے۔ جس کے پاس یہ پتھر ہوتاہے وہ اپنے دشمن سے زیر...
لاجورد
لاجورد بھی عوام کی دسترس سے باہر نہیں ہے۔ اگرکسی کی پلکیں جھڑجائیں توا س جگہ لاجورد پیس کر لیپ کرنے سے پلکیں اگ آتی ہیں۔ لاجورد نیلگوں رنگ کا ہوتاہے۔ اچھا لاجورد وہ ہوتاہے جس پر زرد رنگ کے نقطے ہوتے ہیں۔ جو لاجورد زیادہ صاف ہوتاہے اس کی انگوٹھیا...
کہربا
کہربا دراصل پتھرنہیں ہے بلکہ ایک درخت کا گوندہے۔ اس کا رنگ زرد ہوتاہے۔ اگرچمڑے پر گھس کر تنکوں سے مس کیا جائے تو تنکے اس کے ساتھ چمٹ جائیں گے۔ جو عورت اس پتھر کو پہنے رہے اس کا حمل ساقط نہیں ہوتا۔ یہ زیادہ ترتسبیحوں میں استعمال ہوتاہے۔ پہننے کی بجائے...
لعل
لعل کے رنگ میں کئی رنگ شامل ہیں۔ اس میں بہترین رنگ پیازی ہوتاہے۔ لعل سبز اوررزر رنگ کا بھی ہوتاہے۔ اس رنگ کا نگینہ پہننے سے وہی نتائج حاصل ہوتے ہیں جو لعل پہننے سے ہوتے ہیں۔ مثلاًڈراؤنے خواب نظر نہیں آتے۔ منتشر ذہن یکسو ہوجاتاہے۔ اورشعور میں قوت...
فیروزہ
سبزی مائل یا نیلا ہوتاہے۔ اکثر نیشاپوری فیروزہ سستے داموں میں عوام کے لئے مل جاتاہے۔ فیروزہ یا فیروزہ کے رنگ کا نگینہ نظر کو تیز کرتاہے۔ اگر کوئی شخص بہت زیادہ غصیل ہواور فیروزہ پہننے والا شخص اس کے سامنے چلا جائے تو وہ مہربان ہوجاتاہے۔ فیروزہ کی انگ...
مرجان
مرجان کارنگ سرخ ہوتاہے۔ سرخ رنگ میں کئی کئی رنگ شامل ہوتے ہیں۔ گہرا گلابی، نارنجی، سرخی مائل اور بالکل سرخ۔ اس میں ہلکا اورگہرا دونوں سرخ شامل ہیں۔ مرجان یا مرجان کے خواص یہ ہیں:اس رنگ کا نگینہ انگوٹھی میں پہننا یا اسے دھوکر پینا یا پلانا، پھیپھ...
موتی
موتی عام طورسے سفید اورچمکدار رنگوں میں ملتاہے اورخاص طور پر زرد رنگوں میں ۔ یہی رنگ آپ کو معمولی نگینوں میں بھی مل سکتاہے۔ اس کے خواص حسبِ ذیل ہیں:موتی پاگل پن کو دور کرتاہے۔بصارت کو زیادہ کرتاہے اور آنکھوں کی اکثر بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے۔ سفید رن...
پتھر اورانسانی زندگی
سورۂ رحمٰن میں اﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے:’’ چلائے دو دریا مل کر چلنے والے ، ان دونوں میں ایک پردہ ہے کہ ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرے۔ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤگے، نکلتاہے ان دونوں میں سے موتی اورمونگا۔‘‘اﷲتعالیٰ نے یہ تذکرہ نہیں کیا کہ موتی اورمو...
نام کے مطابق پتھر اور نگینے
«
1
2
...
542
543
544
545
546
547
548
...
556
557
»
Searching, Please wait..