Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دائرۃ الحاضرات
پتھروں کی تاثیر معلوم کرنے کا روحانی طریقہیہ دیکھنے کے لئے کہ آپ کے پاس موجود پتھر آپ کو کیا فوائد دے سکتاہے۔ آپ ایک علیٰحدہ کا غذ پر اسی قسم کا دائرہ اس طرح بنائیں کہ اندرونی دائرہ کا قطر پونے تین (2.3/4ْ)انچ اور بیرونی دائرہ کا قطرساڑھے چھ(6.5)انچ...
پتّہ کی پتھری
گردوں اورمثانہ میں پتھریمفید غذائیںآم، گاجر، مولی، نمک مولی، آلو، روزانہ چار پانچ سیر پانی، عرق پیاز، انجیر کا روزانہ استعمال ، بہی، تربوز کا پانی، تخم ککڑی ، بتھوا، پالک اور مولی کا ساگ ، یہ تمام اشیاء مفید ہیں۔ پتّہ کی پتھری کے لئے ایک سیب روزانہ چ...
ذہنی کمزوری -دماغی خشکی
مالیخولیا اور جنونمفید غذائیںبادام اوربادام کا مختلف طریق پر استعمال ، اخروٹ، دھنیا، ادرک ، کریلا، کدّو، شکرقند، سویابین، بھیڑکا دودھ ، تیتر کا گوشت اور بکرے کا مغز مفید ہوتے ہیں۔ مغزیات میں مغز کدّو، مغز پستہ، مغز پیٹھہ ، مغز تربوز، مغز پنبہ دانہ وغ...
حافظہ کی کمزوری
مفید غذائیںتندرست بکرے کا بھیجہ نیم برشت ، بادام ، گاجر کارس، گاجر کا حلوہ، اخروٹ معہ کشمش کے ، انجیر، بھنے ہوئے چنے ، مربّہ، ادرک ، مربّہ سیب ، مربّہ آملہ، تیتر اور چڑے کی یخنی ، زردی بیضۂ مرغ نیم برشت مفید اورکارآمد چیزیں ہیں۔مضر غذائیںسرخ مرچ ، کھ...
رعشہ ، فالج اور لقوہ
مفید غذائیںشہد خالص ایک حصہ اورتین حصہ پانی ملاکر جوش دیکر ٹھنڈا کرلیں اورمریض کو پلائیں ، کبوتر یا چڑیا کا شوربہ کھلائیں اورپیاس کی حالت میں مندرجۂبالا شہد کا پانی پلائیں۔ موسمی ، مالٹے اور انگور کا عرق بھی مفید ہوتاہے۔ رعشہ کے لئے خرگوش کا مغز سیاہ...
جلدی امراض
مفید غذائیںصبح نہار منہ چائے کا ایک چمچہ شہد سادہ پانی میں حل کر کے روزانہ پلانہ مفید ہے۔ بکری کا پھیکا دودھ ، بیسن کی روٹی نمک کے بغیر پھیکی استعمال کرنااور اروی کا سالن استعمال کرنا بہت ہی کم نمک مرچ کے ساتھ مفیدہے۔مضر غذائیںسرخ مرچ ، ہر قسم کا گوش...
جریان ، احتلام، سرعت
مفید غذائیںبھنڈی ، لوکی ، ٹنڈا، توری، آڑو، کھرنی، گولر، آم کے پھول بقدر ایک تولہ روزانہ ، دودھ کی لسّی جس میں تین حصہ پانی اور ایک حصہ دودھ ہواستعمال کرنا مفید ہے۔مضر غذائیںاس مرض میں ایسی تمام اشیاء سے پرہیز لازم ہے جو کھٹّی یا مصالحہ دارہوں اور قبض...
ماں کے دودھ میں کمی
مفیدغذائیںمغز بنولہ نصف تولہ میدہ کی طرح باریک پیس کر سفوف کوڈیڑھ پاؤ دودھ میں ملاکر اس کی کھیر پکا کر روزانہ استعمال کرنا دودھ کی زیادتی کے لئے ازبس مفید ومجرب ہے۔ اگر پستانوں کی نشوونما پورے طور پر نہ ہوئی ہوتو ایسی عورتوں کوکھیری بھون کر کھان...
لیکوریا
مفید غذائیںسیلان الرحم کی مریضہ کو غذامیں دودھ ، کیلااورتازہ رس والے میٹھے پھلوں کا استعمال کرناچاہئے۔ انگور اس میں بالخاصہ مفیدہے۔مضر غذائیںکھٹّی، بادی، تیز گرم اشیاء سے پرہیز لازمی ہے۔
حیض
مفید غذائیںماہواری میں اگر بے قاعدگی پائی جائے تو غذا میں بھوسی کی روٹی انڈے کی زردی ، دودھ، مکھن، بندگوبھی، سلاد، گاجر، پالک، لوبیا اور چقندر کھانا مفید ثابت ہوتاہے۔ اس لئے کہ اس میں حیاتیں Eکی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ پھلوں میں ا نگور کا رس بہ...
حاملہ اورحمل کی حفاظت
مفید غذائیںحاملہ عورت کے لئے انگور ایک نعمت ہے۔ اس کا بلاناغہ استعمال اس کو غشی، چکّر، مروڑ، اُپھارہ اور قبض وغیرہ سے محفوظ رکھتاہے۔ نیز بچہ بھی تندرست ہوتاہے۔ اس کے علاوہ کشمش اورکم مقدار میں کبھی کبھار سرکہ کا استعمال بھی مفید ہوتا ہے۔ غذامیں زودہض...
مضر غذائیں
ایسی چیزیں جو گیس پیدا کرتی ہوں یا خون کو گاڑھا کرتی ہوں ہر گز استعمال نہ کریں۔
کمزوری قلب اور اختلاج
مفید غذائیںمربّہ آملہ، شربتِ بادام، کدّوکی ترکاری، کھیرا(بیج نکال کر) گاجر اور گاجر کا مربّہ، کشمش، پختہ امرود، شریفہ اور چقندر مقوی قلب میں، اگر انار، انگور اورسیب کو کثرت سے استعمال کیا جائے تو فائدے میں یہ بڑے بڑے کشتہ جات کا نعم البدل ثابت ہوتے ہ...
ذیابیطیس
مفید غذائیںگائے کے دودھ کی دہی، کریلا، گولر، ناریل کا پانی، سویابین کے آٹے کی روٹی، چنے کی روٹی، بھوسی کی روٹی، چنے کا پانی، مچھلی، ٹماٹر، ٹماٹر کی ترکاری، چھاچھ، ابلے ہوئے انڈے، پنیر اور شدت پیاس میں پھاڑے ہوئے دودھ کا پانی مفید اغذیہ ہیں۔ اس کے علا...
بواسیر
مفید غذائیںسبز لہسن کی ترکاری ، بتھوے کا ساگ، مولی ، خربوزہ ، شلغم ، بکری کا دودھ اورکریلہ ، بادی بواسیر کے لئے مفید غذائیں ہیں۔ خونی بواسیر کے لئے توری کی ترکاری ، پپیتہ ، امرود، چولائی کا ساگ، کچنار کا سالن، شربتِ ترنج اورگائے کا دودھ مفید غذائیں ہ...
گردہ کے امراض
مفید غذائیںگردہ کی کمزوری کے لئے آم بالخاصہ مفید ہے۔ مغز پستہ گردوں کی لاغری اورکمزوری میں نافع ہے۔ اس کے علاوہ مغزِ بادام اورمغزِ چلغوزہ اورانگور بھی مقوی گردہ ثابت ہوئے ہیں۔ ترکاریوں میں شلغم ، بتھوے کا ساگ، مولی کا نمک اور ہینگ بہت مفید ہے۔ اکثر گ...
«
1
2
...
543
544
545
546
547
548
549
...
556
557
»
Searching, Please wait..