Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خاوند مجھے لہولہان کر دیتے ہیں
س: میں آٹھ بچوں کی ماں ہوں۔ شوہر بہت ظالم اور بے حس ہیں۔ چونکہ ایک شریف خاندان سے تعلق رکھتی ہوں اس لئے عزت کی خاطر سب کچھ برداشت کرتی چلی آئی ہوں۔ روز روز بک بک جھک جھک سے بڑی لڑکی خود سر ہو گئی ہے۔ باپ نے بچوں پر اس قدر ظلم کیا ہے کہ وہ باپ کو اپنا...
خونی بواسیر
س: 4سال سے خونی بواسیر کا مرض ہے۔ جب سے یہ مرض لگا ہے اور بھی کئی بیماریاں لگ گئی ہیں۔ مقام خاص پر روزانہ کھولن ہوتی ہے۔ اندر ہی اندر آگ سی لگتی ہے جبکہ مرچیں ایک ذرا بھی استعمال نہیں کر رہی ہوں۔ ڈاکٹر حکیم کہتے ہیں معدے میں تیزابیت ہے۔ ڈھائی مہینے ک...
حقیقی کل کبھی نہیں آتی
س: میں گیارہویں جماعت سائنس کا طالب علم ہوں۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے لیکن جب کتابیں لے کر پڑھنے بیٹھتا ہوں تو ہزاروں خیالات دل میں پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس وجہ سے دل میں یہ خیال کرتا ہوں کہ آج نہیں کل پڑھ لوں گا لیکن جب دوسرے دن پڑھنے بیٹھتا ہوں تو پھر...
حضرت علیؓ کا ارشاد
س: میں یہ نہیں چاہتی کہ میرے شوہر صرف میرے ہو جائیں مگر اتنا ضرور چاہتی ہوں کہ شوہر کی نظر میں میری اہمیت ہو۔ میرے ساتھ بڑی ٹریجڈی یہ ہوئی ہے کہ ان کا دل میری طرف سے شک کی بنا پر برا ہو گیا ہے۔ انہوں نے پورے گھر کے سامنے مجھے بے غیرت قرار دیا حالانکہ...
حق باہو
س: 14سال سے کوئی غیبی طاقت مجھے تڑپا رہی ہے۔ تمام جسم ہلتا ہے میرا جسم کا تمام خون چوسا جا رہا ہے۔ 14سال پہلے میٹرک کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا اور میں اپنے محلے کے قریب ایک باغ میں جا کر پڑھا کرتا تھا وہیں میری جان پر یہ مصیبت نازل ہوئی ہے۔ میں نے...
چہل قدمی
س: میری عمر 30سال ہے۔ شادی کو ایک سال ہو گیا ہے۔ ایک بچی ہے مسئلہ یہ ہے کہ میں سوچتا بہت ہوں ایسا لگتا ہے کہ میں پاگل ہو جاؤں گا۔ دماغی توازن صحیح کام نہیں کرتا ہے۔ سر میں درد ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ سر پر بھاری وزن رکھا ہے۔ جسمانی طور پر کمزور سے ک...
چڑیلوں کی فلم
س: یہ خط میں اپنی بیٹی کی طرف سے لکھ رہی ہوں۔ وہ سوتے جاگتے دیکھتی ہے کہ بہت بڑا گڑھا ہے جس میں گر رہی ہوں اور پھر تصویر ختم ہو جاتی ہے۔ بدصورت بوڑھی چڑیل جس کی ناک طوطے کی طرح لمبی ہے اور سیاہ کپڑے پہنے ہوئے ہے مجھے ہنڈیا میں پکاتی ہے اور چمچہ...
چیخیں
س: بیماری سے بہت دکھی ہو کر آج آپ کو خط لکھ رہی ہوں۔ امید ہے ضرور رحم فرما کر علاج تجویز فرمائیں گے۔دو سال سے میرے پیٹ میں شدید درد اٹھتا ہے جو کہ پیٹ سے اٹھ کر کلیجہ، پسلیوں اور سینہ کی طرف چڑھ آتا ہے۔ پھر ان جگہوں میں اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ میری...
چھ سال سے نیند کے لئے ترس رہی ہوں!
س: دو تین سال قبل آپ کی طرف تین چار خطوط لکھے۔ مگر آپ نے کوئی خاص اہمیت نہیں دی۔ کبھی دو لائنوں کا جواب دے کر ٹرخا دیا اور کبھی خالی دعاؤں سے پیٹ بھر دیا۔ خیر مجھے آپ سے شکایت نہیں اور نہ ہی شکایتیں لکھنے کی خاطر یہ خط لکھ رہی ہوں۔ سیدھی سچی بات کہنے...
چار شادیاں
س: جب سے میری شادی ہوئی ہے میں اپنے شوہر کی نفرت کا نشانہ بنتی رہی ہوں۔ میرے شوہر کو کسی دوسری لڑکی سے عشق ہے۔ دن رات وہاں رہنا اور وہاں کی باتوں سے میرا دل جلانا ان کا مشغلہ ہے۔ مگر اب جبکہ شادی کو چار پانچ سال ہو گئے ہیں کچھ تو میں ان باتوں کی عادی...
چلتی ہوں تو زمین ہلتی ہے
س: میں آپ کو اپنا باپ بنا کر آپ سے مشورہ لینا چاہتی ہوں۔ پہلی بات یہ کہ میرے گال ابھرے ہوئے ہیں۔ جب میں منہ بند کرتی ہوں تو سب گھر والے اور رشتہ دار میرا مذاق اڑاتے ہیں جس کی وجہ سے میں نے رشتہ داروں کے گھر جانا چھوڑ دیا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ م...
جسم میں آگ
س: میرے تلوؤں میں جلن رہتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پیروں کے اندر انگارے بھرے ہوئے ہیں۔ سارے جسم میں آگ سی لگی رہتی ہے۔ بعض مرتبہ تو یہ گرمی اتنی شدید ہو جاتی ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی مجھے آگ پر سینک رہا ہے۔ج: چٹ پٹی چیزیں اور مصالحے دار کھانا کم...
جنات کا گروہ
س: عرصہ صحیح یاد نہیں غالباً یہ 1984ء کی سردیاں شروع ہونے کے بعد کی بات ہے ایسا ہوا کہ میں رات گیارہ یا بارہ بجے بستر پر سونے کے لئے لیٹا، چادر اوڑھ کر قبلہ رخ کروٹ لینا ہی چاہتا تھا کہ میرے وجود پر ایک انسانی ہاتھ یعنی پنجہ پیشانی سے شروع ہو کر پیٹ...
جی چاہتا ہے جنگل میں چلی جاؤں
س: باباجان عرض یہ ہے کہ میری دوست ہے جو ہر وقت پریشان رہتی ہے۔ یوں محسوس کرتی ہے جیسے اندر سے اسے کوئی کاٹ رہا ہے۔ کہتی ہے کہ جی چاہتا ہے کہ جنگل میں چلی جاؤں یا پھر کمرہ بند کر کے زور زور سے روؤں، چیخوں، چلاؤں۔ ہر وقت دماغی طور پر پریشان رہتی ہے۔ تن...
جلد میں سوراخ
س: میری عمر 20سال ہے تقریباً چھ سات سال سے کیل مہاسے نکل رہے ہیں جس کی وجہ سے میرا چہرہ خراب ہو گیا ہے کیونکہ ان دانوں کی وجہ سے جلد میں سوراخ ہو گئے ہیں آپ مجھے کوئی روحانی علاج بتا دیجئے۔اگلے مہینے میری شادی ہے۔ایسا نہ ہو کہ شوہر عروسی میں ہی مجھ س...
جیٹھانی تعویذ گنڈوں میں ماہر ہے
س: میری شادی چودہ برس کی عمر میں ہو گئی تھی اور اس شادی میں میرے شوہر کی پسند شامل تھی۔ میرے شوہر نے مجھے بھرپور محبت دی اورمیرا ہر طرح سے خیال رکھا۔ میری ساس بھی بہت محبت کرنے والی تھیں لیکن میرے جیٹھ اور جیٹھانی کو یہ شادی بالکل پسند نہیں تھی۔ دراص...
«
1
2
...
494
495
496
497
498
499
500
...
556
557
»
Searching, Please wait..