Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ذہنی انتشار
س: خواجہ صاحب! کمزوریاں تو مجھ میں بے شمار ہیں لیکن دو کمزوریاں میرے لئے سخت پریشانی کا باعث ہیں۔جب میں نماز پڑھنے لگتا ہوں تو میرے ذہن میں ادھر ادھر کے خیالات آتے ہیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ نماز میں میرا ذہن، میری توجہ صرف اللہ کی طرف ہو جائے لیکن ایسا ک...
ذہنی خلفشار
س: میں ذہنی خلفشار اور بے چینی کا مریض ہوں۔ کچھ اس قسم کے وسوسے گھیرے رہتے ہیں کہ دماغ ہر وقت کشمکش میں مبتلا رہتا ہے۔ یک سوئی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی کام پورا نہیں ہو سکتا۔ج: ہر وقت با وضو رہا کیجئے۔ وسوسے آنے سے گھبراتے ہیں۔ اس کا علاج یہ ہے کہ جب خ...
ڈاکٹر کہتے ہیں کوئی مرض نہیں ہے
س: ہماری والدہ صاحبہ ڈیڑھ سال سے مستقل بیمار ہیں۔ تین مرتبہ بیہوش ہو چکی ہیں۔ دو مرتبہ سینے میں درد ہو چکا ہے۔ اکثر پیٹ خراب رہتا ہے۔ جب تک دوا استعمال کرتی ہیں پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔ دوا چھوڑنے سے پھر خراب ہو جاتا ہے۔ دونوں پیروں میں جلن رہتی ہے۔ ہاتھ پی...
ڈپریشن
س: اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ ہی کے توسط سے ہماری مراد پوری کرے۔ آمین۔ ہمارے گھر والے برسوں سے روحانی ڈائجسٹ پڑھتے ہیں۔ احوال ضروری یہ ہے کہ پچھلے تین سال سے مجھے ڈپریشن سا رہتا تھا یعنی جب بھی مجھے کسی تقریب میں شرکت کرنے کا ا...
ڈاکٹر کہتے ہیں کلام پاک کے بغیر
س: ایک آرزو آپ کی جھولی میں ڈال رہی ہوں۔ اللہ کے کلام کے ذریعے آپ کی کوششوں اور دعاؤں سے ہزاروں لوگوں کو شفا نصیب ہوئی ہے۔ میری والدہ کو تقریباً چھ سات برس پہلے آنکھوں کی معمولی تکلیف تھی۔ پھر آہستہ آہستہ آنکھوں کا نور مدھم پڑتا گیا۔ ہزاروں ڈاکٹروں ا...
درد غم
س: آج سے بارہ سال پہلے میرے ابو فوت ہو گئے تھے۔ اس وقت سے میری امی کے سر میں درد رہتا ہے۔ شروع میں تو کبھی مہینے میں ایک بار کبھی ہفتے میں ایک دفعہ سر درد ہوتا تھا مگر اب کوئی دن نہیں گزرتا جس دن سر میں درد نہ ہو۔ مایوس ہو کر آپ کو لکھ رہی ہوں جیسے ج...
دن میں پندرہ مرتبہ پیشاب آتا ہے
س: مجھے یہ مرض لاحق ہے کہ اگر میں سارے دن بھی پیشاب کے لئے بیٹھا رہوں تو پیشاب آتا رہتا ہے۔ دن میں دس پندرہ مرتبہ پیشاب کی حاجت ہوتی ہے ۔ ذرا سا چھینکنے پر بھی کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں۔ نماز میں جب رکوع میں جاتا ہوں تو لازمی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ خ...
دو بیویاں
س: آپ کو بار بار زحمت دینے پر انتہائی شرمسار ہوں لیکن کیا کروں میرے خدا اور رسولﷺ کے بعد آپ کا ہی سہارا ہے۔ ابو کی دو بیویاں ہیں جن میں پہلی کی پانچ لڑکیاں اور دوسری کی تین لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں۔ شادی کے ایک سال بعد تک ابو امی کے ساتھ بالکل ٹھیک رہے...
دماغ کی رگیں
س: پچھلے چھ سال سے مجھے سانس پھولنے کی تکلیف ہے جیسے بھاگنے کے وقت ہو جاتا ہے۔ پہلی مرتبہ جب میرا بچہ پیٹ میں تین مہینے کا تھا اس وقت ہوا بعد میں علاج سے ٹھیک ہو گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق میرا ایک پھیپھڑا سوکھ گیا ہے۔ انہوں نے آپریشن کیا۔ لیکن کوئی خاص ف...
دل کی بیماری
س: میں کافی عرصہ سے دل کی بیماری میں مبتلا ہوں اور دل کی دھڑکن بہت زیادہ ہوتی ہے۔ آپ نے کسی کو کوئی مراقبہ بتایا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ مراقبہ آپ مجھے بتائیں کیونکہ میں دوائیاں کھا کر تنگ آ گیا ہوں۔ج: دل کی بیماری سے نجات پانے کے لئے مراقبہ یہ ہے۔...
دلہن بننے کے سپنے دیکھ رہی ہوں
س: بابا جی! میں بہت پریشانی، بے بسی اور شکستگی کے عالم میں اپنے دکھ سے نجات پانے کے لئے آپ کے آغوش رحمت میں پناہ لینے آئی ہوں۔ آپ کی ذات لاکھوں بندگان خدا کے لئے سایہ رحمت ہے۔ خدارا مجھے بھی اپنی رحمتوں سے نواز دیجئے۔ اپنے بارے میں مجھے لکھتے ہوئے شر...
دس علاج ایک بیماری
س: اس وقت میری عمر 32سال ہے۔ دس سال پہلے میری شادی ہوئی۔ میں بچپن سے کافی کمزور رہا ہوں۔ شادی کے دو سال بعد مجھے پیٹ میں سخت درد ہوا۔ ڈاکٹر نے اپینڈکس کا آپریشن کیا۔ ایک سال بعد میرے گھر ایک لڑکی پیدا ہوئی جس کی عمر اب سات سال ہے۔ ڈیڑھ سال کی عمر میں...
دماغ پر بجلیاں گرائی گئی ہیں
س: یہ جو شخص میرے ساتھ رہتا ہے اس کا ایک لڑکا نیم پاگل ہے۔ لڑکا جوان ہے اور اس کے بارے میں پڑوسیوں میں کچھ ایسی باتیں مشہور ہیں جنہوں نے مجھے پریشان کر دیا ہے کیونکہ میں جوان لڑکیوں کا باپ ہوں۔ جو حالات لڑکے کے والدین نے بیان کئے ہیں ان کو سن کر مجھے...
دستِ غیب
س: عالم کرب اور حالت پریشانی میں عریضہ لکھ رہا ہوں۔ شاید درج ذیل سطروں سے اس کا درد مترش ہو۔ تقریباً چار سال ہوئے کہ میں باقاعدہ مستند طریق سلسلہ عظیمیہ میں داخل ہوا اور اس سے پہلے روحانی ڈائجسٹ میرے زیر مطالعہ رہا ہے مگر خواجہ صاحب مریض کو شفا نہیں...
دماغ میں زبان
س: جب میں آنکھیں بند کرتا ہوں تو مجھے مختلف رنگ نظر آتے ہیں۔ کبھی گول دائرے کی صورت اختیار کرتے ہیں اور کبھی دھند بن کر سامنے آ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میری زبان منہ کے اندر سے ہوتی ہوئی دماغ کے اند رگھوم رہی ہو۔ برائے کرم اس...
دنیا میں جنت
س: میں مستقل مزاجی کے فقدان کی وجہ سے منتشر ذہنی کا شکار ہوں کوئی بھی کام پایہ تکمیل تک پہنچنے سے پہلے ہی ادھورا چھوڑ دیتا ہوں بعض اوقات اتنی کاہلی ہوتی ہے کہ سوچتا ہوں کہ آج یہ کام کروں گا ایسا کروں گا۔ لیکن جب وقت آتا ہے تو کل کا سہارا تلاش کرتا ہو...
«
1
2
...
492
493
494
495
496
497
498
...
556
557
»
Searching, Please wait..