Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تعویذ گنڈے
س: میری والدہ عرصہ دس سال سے سنگ رہنی جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔ خون کے مروڑ آتے ہیں۔ ہم نے پاکستان کے بڑے بڑے ہسپتالوں اور بڑے بڑے ڈاکٹروں حکیموں سے علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ اگر کبھی کچھ دن کے لئے فائدہ ہوا بھی تو وہ عارضی ثابت ہوا۔ تعویذ گن...
تنگدستی‘گھر میں برکت اور ملازمت
ج: معاشی مسائل، تنگ دستی دور کرنے، ملازمت کے حصول اور گھروں میں سے نحوست دور کرنے اور برکت کے لئے وضو، بغیر وضو، پاکی ناپاکی، چلتے پھرتے، رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں اور مراقبہ میں یہ تصور کریں...
تباہی کا راستہ
س: بارہ تیرہ سال کی عمر میں خراب صحبت کا شکار ہو گیا اور تباہی کے راستے پر چل نکلا۔ تقریباً پانچ چھ سال خود کو ضائع کرتا رہا۔ پھر اس عادت بد کے اثرات سے آگاہ ہوا تو توبہ کر لی لیکن خوفناک نتائج سے نہ بچ سکا۔ اب حالت یہ ہے کہ جسم کمزور ہے، نظر جواب دے...
تنگدستی‘بیروزگاری‘معاشی بدحالی
س: عظیمی صاحب! میں عرصہ3سال سے بیروزگار ہوں۔ سمجھ میں کچھ نہیں آتا کیا کروں۔ ہر وقت پریشان رہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر کوئی حل بتائیں۔ج: تنگ دستی، معاشی بدحالی، ملازمت کے حصول میں رکاوٹیں ہوا کرتی ہیں۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اور وضو اور بغیر وضو ہر وق...
’’تیر اپیچھا بھاری ہے رے‘‘
س: یہ الجھن میرے سارے خاندان کی الجھن ہے۔ امید ہے کہ آپ خدا تعالیٰ کے دیئے ہوئے روحانی علم سے ہم لوگوں کے لئے کوئی نہ کوئی حل نکال کر ہمیں ذہنی الجھنوں پریشانیوں، بے عزتی، بے حسی، پیار و محبت جیسے جذبے کے فقدان سے جنہیں ہم تین پشتوں سے جھیلتے چلے آ ر...
پلک جھپک جائے تو کوئی حرج نہیں
س: امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے اور خط لکھ رہا ہوں۔ امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے اور جواب ضرور شائع کریں گے۔ عرض یہ ہے کہ میری عمر تقریباً سترہ سال ہے اور میں فرسٹ ائیر کا طالب علم ہوں۔ میں اندر سے بالکل ٹوٹ چکا ہوں اور انتہائی اذیت اور کرب سے زندگ...
پریشان ہوں
س: آپ کا کالم روحانی ڈاک پڑھتا رہتا ہوں۔ بڑا بیٹا تقریباً تین سال کا ہے۔ جب یہ پیدا ہوا تھا تو کمزور تھا۔ کبھی پاخانے لگ جاتے، کبھی پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے۔ غصہ بھی بہت کرتا ہے اور روتے روتے ایک سانس میں چلاتا جاتا ہے۔ رنگ اس کا نیلا کالا ہو جاتا ہے...
پھیپھڑوں کا سرطان
س: آپ کے دبئی آنے پر اپنی بھتیجی کی بیماری کی بات کی تھی۔ آپ نے مجھے روحانی علاج کی کتاب سے علاج کی ہدایت کی تھی۔ تعویذ بنا کر پلائے مگر ابھی تک کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس وقت کی کیفیت۔ پورے جسم میں درد۔ خاص کر کے کمر میں۔ جس کی وجہ سے بیٹھ بالکل نہ...
پنڈلیوں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے
س: کسی بات پر سوچ بچار کرنے سے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ سانس رکنے لگتا ہے۔ دماغ ماؤف ہو جاتا ہے۔ پنڈلیوں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے۔ قبض بالکل نہیں ہے۔ بھوک بھی خوب لگتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا مجھے کیا بیماری ہے۔ج: آدھا پاؤ کلونجی پانی میں دھو کر سکھا لیں۔...
پیٹ بہت بڑھ گیا ہے
س: ڈیڑھ سال کے عرصے مجھے دو مرتبہ اسقاط ہو چکا ہے اس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹری علاج سے پیٹ کم ہوتا ہے تو سر میں شدید درد سے تقریباً پاگل ہو جاتی ہوں۔ج: اسقاط سے محفوظ رہنے کے لئے جوابی لفافہ بھیج کر تعویذ منگا لیجئے۔ پیٹ کم کرنے کے لئے تین...
پہلے چھینکیں آتی ہیں
س: تقریباً 9سال کا عرسہ ہوا کہ ایک روز میرے کان میں کھجلی ہوئی میں نے روئی کی پھریری بنا کر کان میں پھرائی۔ وہ کسی سیاہ رنگ کے مادہ سے آلودہ تھی۔ اس کے بعد سے کانوں میں مستقل چل رہتی ہے۔ کافی علاج کرائے۔ اندرونی طور پر دھلوائے بھی لیکن کوئی افاقہ نہ...
پتہ نہیں میں کیا ہو گیا ہوں
س: میں آج بڑی امیدیں لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں کرینگے۔ میری عمر 16سال ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پہلے میں بہت ہی ذہین اور خود اعتماد تھا اور جماعت میں ہمیشہ اول یا دوئم آیا کرتا تھا مگر اچانک نجانے کیا ہوا کہ میری خود اعتمادی ایک...
پرہیز ضروری ہے
س: میری عمر تقریباً 25سال ہے۔ میں پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہوں۔ تقریباً 10سال قبل میں نے اپنے گلے کا آپریشن کروایا تھا۔ آپریشن بہتر اور کامیاب رہا لیکن آپریشن کے بعد کیفیت یہ ہے کہ لیٹنے کے بعد جب اٹھتی ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ میرے...
پانچ سیر چینی
س: میری بچی جس کی عمر تقریباً پانچ سال ہے، بات نہیں کر سکتی۔ کافی علاج کروایا لیکن فائدہ نہیں ہوا۔ کوئی روحانی علاج تجویز کریں کہ وہ سننے اور بولنے لگے۔ج: الم ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ لَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِ...
پرانا نزلہ
س: چار پانچ سال سے شدت کا نزلہ ہوتا ہے۔ شروع شروع میں دو چار دن رہتا تھا پھر کچھ مہینوں کے بعد مسلسل رہنے لگا اور پھر ناک میں بھی تکلیف ہونے لگی تو تکلیف ناک میں سرسراہٹ کی صورت میں تھی یہ تکلیف یہاں تک بڑھی کہ سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا تھا۔ اس کے ب...
پانچ ماہ دس دن
س: میری بڑی بیٹی جس کی عمر پونے تین سال ہے ابھی تک نہ چلتی ہے اور نہ بولتی ہے نہ اپنے ہاتھ سے کھانا کھا سکتی ہے۔ پیشاب، پاخانہ وغیرہ کچھ نہیں بتا سکتی۔ اسے کسی رشتہ کی پہچان بھی نہیں۔ ڈاکٹروں کو دکھایا تو وہ کہتے ہیں کہ بچی ابنارمل ہے۔ ہائیڈروجن دوائ...
«
1
2
...
496
497
498
499
500
501
502
...
556
557
»
Searching, Please wait..