Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جسمانی کج روی
س: میری عمر تقریباً 24سال ہے اور میں میٹرک پاس ہوں مگر نامساعد حالات کے باعث اب تک اپنا مستقبل نہ بنا سکا۔ والدین مجھے بیوقوف کہتے اور تصور کرتے ہیں۔ جسمانی کج روی کے باعث لوگ مجھ پر ہنستے اور طنز کرتے ہیں، چہرہ لمبوترا ہے ایک آنکھ کی بینائی بھی نہیں...
جنت دوزخ
س: پہلے میری طبیعت بہت زیادہ خوش باش رہتی تھی۔ میرا دل بہت عیاش تھا چاہے کچھ بھی ہو جاتا تھا میرا دل زندہ ہی رہتا تھا، ایسا لباس پہنتی تھی کہ دنیا سوچوں میں پڑ جاتی تھی لیکن اب میرے اوپر جمود طاری ہو گیا ہے۔ انگ انگ میں جذبات کی لہریں دوڑانے والے خیا...
جڑی بوٹیوں میں حیرتناک اثرات
س: بیماری کی نوعیت یہ ہے کہ بڑے بھائی دو قدم بھی چلیں تو دماغ میں دھمک محسوس ہوتی ہے۔ دل ڈوبنے لگتا ہے۔ دماغی امراض کے ماہر نے بجلی کے تقریباً آٹھ شاک بھی لگائے لیکن ذرہ برابر فرق نہیں پڑا۔ والد صاحب بھائی صاحب کی یہ حالت دیکھ کر ہر وقت روتے رہتے ہیں...
ٹوٹا پھوٹا انسان
س: میں ایک ٹوٹا پھوٹا انسان ہوں اور اس کا علاج آپ کر سکتے ہیں۔ بیماریوں کا مجموعہ ہوں۔ آپ سے بہت دور ہوں اس لئے خط کا سہارا لیا۔ مجھے پانچ دفعہ ٹائیفائیڈ ہو چکا ہے میرے جسم میں خون کی بھی کمی ہے۔ جسم میں گرمی بہت ہے۔ بچپن میں اپنے ہاتھوں صحت کو تباہ...
ٹھنڈی ہوا کی شدید طلب
س: ان دنوں سخت بیمار ہوں اور میری اس بیماری نے مجھے عملی طور پر دنیا سے کاٹ کر رکھ دیا ہے۔ یہ بیماری چوبیس گھنٹے ایک طرح سے مجھ پر سوار نہیں رہتی ہے بلکہ وقفوں وقفوں سے اس کا حملہ ہوتا رہتا ہے۔ جس وقت حملہ ہوتا ہے اس وقت اچانک میرا ذہن بھاری ہو جاتا...
ٹھیک ہو جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔
س: میں ایک دکھی انسان ہوں۔ مجھے پسلی چلنے کی بیماری ہے۔ جب سے یہ بیماری ہوئی ہے میں سو نہیں سکتا۔ اور رات جاگ کر گزارتا ہوں۔ اکثر یہ بیماری ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور ہوتی ہے۔ جب میں ڈاکٹر کا علاج کرتا ہوں تو ٹھیک ہو جاتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئی...
ٹیڑھی گردن
س: میرا بھائی جس کی عمر بارہ سال ہے۔ بہت کمزور ہے۔ غذا بہت کم کھاتا ہے۔ گردن زیادہ تر ٹیڑھی رہتی ہے۔ سوتا ہے تو سر ٹیڑھا کر لیتا ہے۔ ہم بار بار سیدھا کرتے رہتے ہیں۔ ہوتا یہ ہے کہ گردن سیدھی کرتے ہیں تو گلے میں سے خر خر کی آواز نکلتی ہے اور پھر گلے می...
ٹائم اسپیس سے آزاد
س: ہم یتیموں کے سر پر نہ تو باپ کا سای ہے، نہ ہی کوئی ہمارا چاچا تایا ہے۔ ہم بڑوں کے پیار کے لئے ترستے رہتے ہیں۔ کیا آپ ہماری طرف شفقت سے دیکھنا گوارا کریں گے؟ ہماری فریاد سنیں گے؟ ہمارے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ ہم شکستہ دل آپ کی طرف متوجہ ہیں۔ میری والدہ بہت...
ٹانگ میں کرنٹ لگتا ہے
س: آج سے کچھ عرصہ پہلے میری امی کی سیدھی ٹانگ کے گھٹنے میں درد شروع ہوا اور آہستہ آہستہ درد بڑھتا گیا۔ پندرہ دن بعد ایک دن صبح گھٹنے سے لے کر نیچے پاؤں تک کھڑے ہونے سے شدید قسم کا کرنٹ دوڑنا شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر کی دوا منگائی گئی جس سے رات تک کچھ آرام...
تھوڑا سا وقت
س: ہر طرح سے مایوس ہونے کے بعد آپ کی محفل میں حاضری دے رہی ہوں۔ میں جانتی ہوں سینکڑوں پریشان حال بندے آپ کے مشوروں پر عمل کر کے پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ آپ کا وقت قیمتی ہے لیکن اپنی اس دکھی بیٹی کے لئے تھوڑا سا وقت ضرور نکال لیجئے۔ بتاتے ہوئے شرم ب...
تین کیلے
س: بابا جی میں بچپن سے بیمار رہتی ہوں بچپن سے لیکیوریا کی بیماری ہے۔ منہ اور بغلوں سے بہت بدبو آتی ہے۔ ان تینوں امراض کا دنیا جہاں کا علاج کروایا۔ ہر قسم کے ڈاکٹروں، حکیموں، لیڈی ڈاکٹروں سے علاج کروایا۔ لیکیوریا کے ٹیکے لگوائے۔ منہ اور بغلوں کی بدبو...
تین رنگ شعاعوں کا پانی
س: میرا بڑا بھائی جس کی عمر تقریباً 28سال ہے دو چار سال سے بیمار ہے۔ چار سال پہلے وہ ڈر گئے تھے۔ صبح سویرے اٹھے اور رفع حاجت کے لئے کہیں اور نکل گئے۔ فارغ ہونے کے بعد ایک درخت سے ایک ٹہنی توڑی اور اس کو بطور مسواک استعمال کیا۔ اس کے بعد واپس غسل کرنے...
تین گلوکوز کی بوتلیں
س: ایک دن میں لان میں بہت تیز بھاگتے ہوئے کھیل رہا تھا۔ کبھی میں برآمدے میں چلا جاتا اور کبھی باہر اور اسی دوران تیز اور بہت تیز بارش شروع ہو گئی اور میں برآمدے سے باہر اور پھر برآمدے میں آتا رہا اور بارش میں بھیگتا رہا۔ جب کھیلنا بند کیا تو میری عجی...
تعلیم‘داخلہ‘کامیابی
ج: رات جب بستر پر سونے کے لئے لیٹیں تو پہلے وضو کر لیں۔ گرمی کا زمانہ ہے، غسل کر لیں تو اور اچھی بات ہے۔ غسل یا وضو کرنے کے بعد بستر پر آرام سے چت لیٹ جائیں۔ دونوں ہاتھ سینے پر رکھ لیں۔ آنکھیں بند کر لیں۔ دل ہی دل میں علم علیم علمی پڑھتے رہیں اور پڑھ...
تلی آدھے پیٹ میں پھیل گئی ہے
س: تلی بڑھ گئی ہے اور آدھے سے زیادہ پیٹ پر پھیلی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑا ہو گیا ہے۔ پیٹ میں کسی طرح کا درد نہیں ہے۔ یہ بیماری میری عمر کے ساتھ ساتھ یعنی جتنی میری عمر ہے اتنا ہی عرصہ اس بیماری کو ہو گیا ہے۔ دنیا کا کوئی علاج باقی نہیں جو نہ...
تباہی کے گڑھے میں
س: عرض ہے کہ جس طرح آج کل کے نوجوان عام طور پر بے راہ روی کے شکار ہیں اور تباہی کے گہرے گڑھے کی طرف جا رہے ہیں وہی حال مجھ بدنصیب کا بھی ہے۔ آپ کہیں گے کہ یہ کیسا شخص ہے جو سب کچھ جانتے ہوئے اپنے آپ کو برباد کر رہا ہے لیکن میرا خود پر بس نہیں۔اب حال...
«
1
2
...
495
496
497
498
499
500
501
...
556
557
»
Searching, Please wait..