Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
زبان بھاری ہو گئی ہے
س: میری والدہ پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ پہلے بائیں طرف ہوا جو چند ہفتوں میں ٹھیک ہو گیا۔ اس کے کچھ عرصے کے بعد اچانک زبان بھاری ہو گئی اور دائیں طرف کے پورے جسم پر دوبارہ اٹیک ہوا۔ چھ مہینے ہونے کو آئے ہیں مگر کوئی فائدہ معلوم نہیں ہوتا۔ آپ کی ذات سے ا...
زندگی سے مایوس
س: میں ایک بہت پریشان کن مسئلہ لے کر حاضر ہوئی ہوں۔ امید ہے کہ آپ مدد فرمائیں گے۔میرے ابا کے بچپن کے ایک دوست جن کا نام محمد حسین ہے، آج کل بہت بیمار ہیں اور اتنے بیمار ہیں کہ وہ چارپائی سے بالکل اٹھ بھی نہیں سکتے۔ بیماری کی تفصیلات یہ ہیں۔سب سے پہلے...
زندگی اور موت
س: ہمارے یہاں اولاد ہوتی تو ہے لیکن زندہ نہیں رہتی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں اور مجھے کوئی وظیفہ بتائیں میں والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں۔ والدصاحب پوتے پوتی کا ارمان قبر میں لے گئے۔ والدہ صاحبہ بھی بیماررہتی ہیں۔ میں والدہ صاحبہ کی زندگی چاہتا ہوں اور...
زرد شعاعوں کا پانی
س: آج سے ایک سال قبل میری بیوی کا پتے کا آپریشن ہوا تھا کیونکہ پتے میں پتھری پڑ گئی تھی۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے پتہ ہی نکال دیا ہے لیکن اس کے بعد اب یہ پوزیشن ہے کہ جس دن سے آپریشن کرایا ہے عجیب حالت ہے کمزوری بے انتہا ہے۔ کھایا پیا بالکل نہ...
روزانہ لڑائی شروع ہو جاتی ہے
س: میرے گھر میں آٹھ افراد ہیں۔ آپس میں نفاق رہتا ہے۔ ہر شخص بات بے بات غصہ کرتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گھر کا ہر فرد خود کو حاکم سمجھے ہوئے ہے۔ والد والدہ کا حال یہ ہے کہ والد صاحب جیسے ہی گھر میں داخل ہوتے ہیں ان کا دماغ گھوم جاتا ہے اور لڑائی شروع ہو...
رقص و سرور
س: میں بچپن میں ڈانس کرتا اور لڑکیوں کی طرح حرکتیں کرتا تھا۔ بڑوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا بلکہ وہ میری ان حرکات سے خوش ہوتے تھے۔ لیکن یہ حرکات اب میرے لئے ڈوب مرنے کا مقام بن گئی ہیں۔ ستم ظریفی یہ کہ ہوں تو میں ایک مرد لیکن میری گفتگو، چال ڈھال، صورت ش...
رنگ سانولا ہے
س: میرا رنگ سانولا ہے لیکن چہرے کا رنگ بہت پیلا ہے۔ اللہ کا فضل ہے کہ ہر چیز کھانے کو ملتی ہے۔ میری صحت ٹھیک ٹھاک ہے۔ یعنی ایسی ویسی کوئی بیماری بھی نہیں۔ رات کو منہ میں اپنے آپ پانی جاتا ہے تو جاگ کر تھوکتی ہوں۔ اللہ رسولﷺ کا واسطہ۔ کوئی ایسا علاج ت...
رنگین روحانی علاج
س: میں نہایت جذباتی اور حساس ہوں۔ معمولی باتوں کو بھی بہت اہمیت دیتی ہوں۔ بہت جلد رنجیدہ ہو جاتی ہوں۔ ہر وقت خوف زدہ رہتی ہوں۔ جلد نروس ہو جاتی ہوں۔ مجھ میں خود اعتمادی بہت کم ہے۔ لڑائی جھگڑا کرنے سے میری حالت ناقابل بیان ہوتی ہے۔ خیالات ہر وقت منتشر...
رحمت کا فرشتہ آواز دیتا ہے
س: چارہ ماہ سے ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ آنکھیں بند کرتی ہوں تو آواز آتی ہے سب سے پہلی بار یہ آواز کسی آدمی کی تھی۔ بھاری سی آواز اور وہ آدمی میرا نام بھی اچھی طرح سے نہیں پکار سکا۔ اس کے بعد یہ آواز عورت کی ہو گئی اور اس کی مشابہت میری بہن کی آ...
روشنی کی کرن
س: پانچ چھ سال سےمیں باورچی خانہ میں ایسے ہی کھانا تیار کر رہی تھی کہ اچانک ہی محسوس ہوا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے اور دل بہت سخت گھبرانے لگا ہے۔ فوراً ہی باہر کھلی جگہ پر آ گئی اور ہاں یہ بتا دوں کہ ان دنوں سخت سردی تھی۔ میں نے سوئیٹر بھی اتار دیا۔ فورا...
رنگ کالا اور موٹے ہونٹ
س: کسی محفل میں جاتی ہوں تو مجھے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ میرا رنگ بہت کالا ہے۔ ہونٹ موٹے اور نیلے ہیں۔ چہرہ پر مردوں کی طرح بال ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میرا کوئی رشتہ بھی نہیں آتا۔ آپ یقین کریں کہ یہ خط لکھتے وقت میری آنکھوں میں آنسو ہ...
روزانہ 25الٹیاں آتی ہیں
س: میرا ایک لڑکا ہے جس کی عمر 7سال ہے پچھلے چھ سال سے یہ کسی نہ کسی بیماری کا شکار رہا ہے۔ عمر کے پہلے سال میں یہ بہت تندرست اور گورے رنگ کا تھا۔ دوسرے سال سے اس کا رنگ کم ہونا شروع ہو گیا۔ سب سے پہلے اس کو سانس کی شکایت ہوئی سینہ بھرا بھرا رہتا تھا...
روحانی قوت کیا ہوتی ہے؟
س: روحانی قوت کیا ہوتی ہے؟ اور اس قوت کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے۔ مطلب یہ کہ اگر میں چاہوں کہ میری روحانی صلاحیتوں میں اضافہ ہو جائے تو یہ کس طرح ممکن ہے؟ مجھے اس کا ٹھوس جواب دیں۔ جب آپ خواب کی تعبیر یا مسائل کے کالم میں کسی کو یہ جواب دیتے ہیں کہ...
راستہ دکھایئے
س: خواجہ صاحب! زندگی میں اگر عشق و محبت کی چاشنی، وصال یار کی تڑپ، محبت کی جلوہ طرازیاں اور ہجر کی لذت نہ ہوتو یہ پھیکی اور بے مزہ سی ہو جاتی ہے۔ میں عشق حقیقی کی منزل کا تنہا مسافر ہوں۔ بچپن میں اللہ میاں نے اپنی محبت کا مزہ چکھا کر تڑپا کر رکھ دیا۔...
ذہنی وسوسے
س: روزانہ عشاء کی نماز یہ سوچ کر چھوڑ دیتی ہوں کہ رات کو دو بجے اٹھ کر پڑھ لوں گی۔ دو مہینہ سے یہی ہو رہا ہے۔ جب بھی نماز پڑھنے کی نیت کرتی ہوں۔ اس طرح یہ خیال مسلط ہو جاتا ہے کہ باوجود کوشش کے بھی اس خیال کو رد نہیں کر سکتی۔ ہر صبح یہ ارادہ کرتی ہوں...
ذات برادری
س: میں ایک مقامی ہسپتال میں سروس کرتی ہوں اور وہیں پر مجھے ایک لڑکے سے محبت ہو گئی ہے۔ اب وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن میرے گھر والے نہیں مانتے کیونکہ ہمارے خاندان میں ذات پات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ جبکہ انسان کے لئے انسانیت ہی اس کی ذات ہوتی...
«
1
2
...
491
492
493
494
495
496
497
...
556
557
»
Searching, Please wait..