Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پریشان خیالی
س: ہمارے گھر کے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں۔ گھر میں ہر وقت والدہ والد صاحب سے لڑتی رہتی ہیں۔ والد صاحب والدہ کو پوری تنخواہ دے دیتے ہیں اور اس میں گزارہ نہیں ہوتا۔ یہ سوچ کر میں نے نوکری کر لی۔ والدہ صاحبہ مشین چلاتی ہیں اس سے جو پیسے آتے ہیں وہ ملا ک...
پیٹ میں پانی
س: میری والدہ عرصہ تین سال سے علیل ہیں۔ ڈاکٹروں کی تشخیص کے مطابق پیٹ میں پانی کی تکلیف ہے۔ ایک مرتبہ پانی نکلوایا بھی ہے۔ مگر کوئی افاقہ نہ ہو اور اب(LASIX) کی گولیوں کے ذریعے پانی نکل رہا ہے۔ براہ کرم کوئی روحانی علاج تجویز فرمائیں۔ج: ایک کاغذ کے ا...
پھر گھر آ گئی
س: مسئلہ لے کر حاضر ہوئی ہوں۔ امید ہے کہ آپ کی دعاؤں سے میری بہن کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ باجی کی دماغی حالت خراب ہونا شروع ہو گئی تھی وہ عجیب عجیب باتیں کرتی تھیں مثلاً ابو کو کہتی ہے کہ تم میرے دشمن ہو اور جب ڈاکٹر کے ہاں لے جانے کی کوشش کی گئی تو ا...
پھونکیں
س: گزارش ہے کہ میری کہانی تو بہت لمبی ہے لیکن مختصر عرض ہے۔ میں 1980ء سے طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہوں۔ بہرحال، خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ان سب سے بڑی پریشانی کو برداشت کرنے کی ہمت دی۔ میری سب سے بڑی پریشانی میری بیوی ہے جو کہ لندن...
پریشانی ‘مالی درماندگی اور روزگار
س: عظیمی صاحب! میں عرصہ تین سال سے بے روزگار ہوں اور کوشش کے باوجود بھی نوکری نہیں مل سکی۔ گھر میں مالی پریشان ہے۔ کوئی علاج بتائیں۔ج: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔ ایک بار، اایت الکرسی ایک بار۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ایک مرتبہ...
پیر پکڑے گھر بیٹھا رہتا ہوں
س: میرے پیر میں جوتے کا نشان پڑ گیا تھا۔ کھجانے پر ایک چھوٹی سی پھنسی کی شکل اختیار کر لی اور پھر ایک روز اس پر قینچی گر گئی۔ ہسپتال سے پٹی کرائی تو زخم اور گہرا ہو گیا۔ اور پھر میں نے بے وقوفی سے زخم پر تیزاب ڈال دیا۔ اس سے زخم اور بھی بڑھ گیا۔...
پسینہ پسینہ ہو جاتا ہوں
س: ایک ہمدرد و غمگسار دوست کی ایما و نصیحت پر عریضہ ہذا آپ کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ کی توجہ سے مستفید ہونگا۔ تقریباً 25سال سے وکالت کر رہا ہوں کوئی کاروباری یا مالی پریشانی بھی نہیں۔ اللہ کریم کے فضل سے اچھی گزر اوقات ہو رہی ہے۔اور...
پرانے نزلہ کا علاج
س: دس سال سے پرانے نزلہ کا مریض ہوں۔ نزلہ نے میری جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ میں شدید اعصابی کھنچاؤ اور کمزوری محسوس کرتا ہوں۔ سر میں 24گھنٹے درد رہتا ہے۔ آنکھوں پر شدید دباؤ رہتا ہے جس سے میری نظر پر کافی اثر پڑا ہے۔ منہ لعاب...
پریشانی کی کوئی بات نہیں
س: میری امی بلڈ پریشر کی مریض ہیں۔ ان کی عمر تقریباً 45سال ہے۔ ایک سال پہلے غلط دوائیوں کا استعمال دماغ پر اثر انداز ہوا اور وہ بہت بیمار ہو گئیں۔ ایم ایچ سے بہت علاج کروا رہے ہیں۔لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔ ہر وقت پریشان اور سوچتی رہتی ہیں۔ حالانکہ...
پرانے امراض
س: بیس سال پہلے کان میں درد ہوا تھا۔ اس کے بعد ڈیڑھ سال تک کان بہتا رہا۔ علاج سے کان بہنا بند ہوا تو سرسن رہنے لگا۔ اس کا علاج کرایا تو سماعت ختم ہو گئی۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ سامنے دیکھتے یا سر جھکانے سے زمین لرزتی ہوئی نظر...
پانی کی شکایت
س: مجھے عرصے دراز سے لیکیوریا جیسے موذی مرض کی شکایت ہے۔ میرے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد شدت ہو گئی یہاں تک کہ ایک لیس دار بے رنگ سے مادے کے ساتھ ہلکے سے خون کی آمیزش بھی ہونے لگی۔ ڈاکٹر کو دکھایا تو اس نے اندر زخم تشخیص کیا۔ جس کے نتیجے میں مجھے بجلی...
پیپل کا گلاس
س: بعد سلام شوق معروض ہوں۔ بندہ کی اہلیہ بعمر 42برس بعارضہ ذیابیطس عرصہ 5برس سے علیل ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ہر ممکنہ علاج کے باوجود مرض سے مکمل آرام نہیں۔ گو عارضی صورت میں مرض دب جاتا ہے۔مجھے معلوم ہوا تھا کہ بفضل رب ذوالجلال آپ سے مرض کی شفایابی کے...
پاپا ہسپتال میں داخل ہیں
س: روحانی ڈائجسٹ میں مسائل اور ان کا حل پڑھا۔ معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی آپ پر خاص نظر کرم ہے۔ اللہ نے آپ کو دکھی لوگوں کی خدمت کا وسیلہ بنایا ہے۔ میں بھی ان ہی دکھی لوگوں مین شامل ہوں اور آپ سے دعا کی درخواست کرتی ہوں۔میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاپا...
برکت کے لئے
س: میرے بھائی اور والد ایک دوسرے سے بہت نفرت کرتے ہیں۔ ہم نے کئی مہینوں سے دیکھا ہے کہ جب مہینہ شروع ہوتا ہے تو گھر میں سکون اور خوشی ہوتی ہے لیکن جیسے ہی مہینہ اختتام کو پہنچتا ہے تو والد اور بھائی کے لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں اور گھر آگ کا گولا...
بھوک نہیں لگتی جگر اور معدہ
س: مجھے چھ ماہ قبل پیٹ میں درد اٹھا تو شہر کے مشہور ڈاکٹر صاحب سے علاج کرایا۔ ایکسرا بھی لیا گیا۔ ایکسرا دیکھ کر بیماری یہ بتائی گئی کہ جگر اور معدے پر ورم ہے۔ علاج کے دوران میں ایک مرتبہ حاجت کے وقت کیچوے گرے، ڈاکٹر صاحب نے انٹی پار دوائی لکھ کر دی۔...
بلیاں روتی ہیں
س: ہمارے مکان کا دروازہ مغرب کی جانب ہے۔ مکان کے ساتھ کا مکان ہمارے چچا کا ہے۔ 5سال سے ہمارے مکان کی چھت پر رات کے وقت بلیاں بہت روتی ہیں۔ ان کی آواز اتنی خوف ناک ہوتی ہے کہ ہمارا سارا گھر جاگ جاتا ہے۔ ان کو بھگایا جائے، اول تو جلدی بھاگتی ہی نہیں او...
«
1
2
...
497
498
499
500
501
502
503
...
556
557
»
Searching, Please wait..