Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دواؤں سے علاج
س: میرے لڑکے کو آج سے تقریباً 9سال پہلے ٹائیفائیڈ کا بخار ہوا تھا اس کا صحیح علاج ڈاکٹر صاحب کے مشورہ سے کرایا۔ مگر وہ بگڑ گیا جس کی وجہ سے وہ 35دن تک بیہوش رہا۔ 9سال سے اس کا علاج ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر اس کو مرگی کا دورہ بتاتے ہیں۔ دوائی لگاتار کھانے کے...
دواؤں کا ری ایکشن
س: عجیب رنج و بلا میں مبتلا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میرا سارا جسم گل گیا ہے۔ دل و دماغ سوکھ گیا ہے۔ سینہ بالکل سوکھ گیا، پہلے دوا کھانے سے الٹیاں آتی تھیں۔ اب غذا کے بعد آنے لگتی ہے۔ سانس کھنچتا ہے۔ دودھ یخنی روٹی اور ساگودانہ میری غذا ہے۔ سارا دن کھاتی...
داد کا علاج
س: میں روحانی ڈائجسٹ نہایت شوق سے اور عقیدت کے ساتھ پڑھتی ہوں۔ ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوئی اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک ایسے جلدی مرض میں مبتلا ہوں جس کا علاج ہی نہ ہو سکا۔ تمام ڈاکٹروں، حکیموں اور روحانی علاج کو آزما چکی ہوں مگر شفا نصیب نہیں ہو...
دلدل
س: سمجھ میں نہیں آتا کہ داستان حیات کہاں سے شروع کروں۔ میں آپ کے اس معاشرے کی لڑکی ہوں جسے مسلم معاشرے کے نام سے دنیا میں یاد کیا جاتا ہے اور میں اس معاشرے کے ناسوروں کی پیداوار ہوں جو آنکھ کھولنے پر گھنگھرو اور طبلے اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں۔ بچپن میں...
دس سال پہلے
س: دس سال پہلے کی بات ہے کہ میرے کزن کے گھر میں کچی مٹی کے بڑے بڑے ڈھیلے رات کو مغرب کی اذان کے وقت گرتے تھے۔ مکان کی چھتوں پر پہرہ دے کر دیکھا مگر نامعلوم جگہ سے وقت مقررہ پر پتھر صحن کے درمیان میں گرتے رہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ان پتھروں سے...
دعا مقبول ہونے کا طریقہ
س: پانچ بہنوں اور چھوٹے بھائی کا مستقبل سامنے نہ ہوتا تو نہ معلوم اب تک کیا کر گزر چکا ہوتا۔ صحت کو گھن لگ گیا ہے۔ دل و دماغ پر ہر وقت بوجھ رہتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ دل سینے سے اوپر کہیں اٹک گیا ہے۔ دماغ اور ذہن سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔ م...
دو فرشتے
س: میری زندگی بھی عجیب ہے یعنی ہر وقت ہنستی رہتی ہوں۔ اس کے علاوہ اگر نہ ہنسوں تو دل ڈوبنے لگتا ہے۔ آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ میں سنجیدہ ہو جاؤں۔جب میں پڑھنے بیٹھتی ہوں تو نیند آنے لگتی ہے۔ پورا پورا دن ہو جاتا ہے ایک سوال یاد کرتی ہوں مگر دوس...
خیالات کی فلم
س: میں ایک مقامی کالج کا طالب علم ہوں۔ مسئلہ میرا یہ ہے کہ مجھے اپنے آپ سے باتیں کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔ ذہن پر ہر وقت خیالات کی یلغار رہتی ہے۔ اگر میں کسی سے باتیں کرتا ہوں تو بھی ذہن ادھر ادھر بھٹکتا رہتا ہے۔ اگر کلاس میں ٹیچر لیکچر دے رہا ہوں تو ب...
خوب صورت آنکھیں
س: آپ سب کی پریشانیوں کے حل بتاتے ہیں۔ خدارا میری بھی ایک پریشانی دور فرما دیں۔ مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں جس کے پڑھنے سے ان سب لوگوں کے منہ بند ہو جائیں جو میری ایک بڑی غلطی سے واقف ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میری آنکھوں کی پلکیں بڑی بڑی ہیں۔ ان کی...
خوبصورتی
س: بابا جان! میں ایک بدصورت لڑکی ہوں اپنی عمر سے بڑی لگتی ہوں۔ مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں جس سے میں پر کشش ہو جاؤں اور میر ارنگ سرخ و سفید ہو جائے۔ لوگوں کے طعنوں سے نجات مل جائے۔ کوئی کہتا ہے تیرا رنگ کتنا کالا ہے، کوئی میری ناک آنکھوں میں نقص نکا...
خسرہ کا ٹیکہ
س: میں آپ کے روحانی علم سے بے حد متاثر ہوں اور آپ کی تحریر کردہ کتابوں کا مطالعہ میرا مشغلہ ہے۔ بلکہ مسائل کے حل کے لئے اپنے ساتھیوں اور جاننے والوں کو بھی کتاب’’رنگ اور روشنی سے علاج‘‘ اور ’’روحانی علاج‘‘ سے مستفید ہونے کا مشورہ دیتی ہوں اور خود بھی...
خوبصورت مرد
س: جناب عالی عرض یہ ہے کہ اس وقت میں آپ سے ایک درخواست کر رہا ہوں کہ آپ عورتوں کے لئے خوبصورتی اور حسن کا عمل تحریر کرتے ہیں۔یعنی’’حوروں والا مراقبہ‘‘ جبکہ مرد حضرات بھی روحانی ڈائجسٹ پڑھتے ہیں لیکن آپ نے ابھی تک مردوں کے لئے کوئی ایسا عمل تحریر نہیں...
خود اعتماد شخصیت
س: پتہ نہیں کہ میں کسی موذی بیماری میں مبتلا ہوں نہ کسی سے بات کر سکتی ہوں نہ کسی کے سوال کا جواب دے سکتی ہوں۔ عجیب کیفیت ہو جاتی ہے۔ کسی سے بات کرتی ہوں تو غلط جملہ ادا ہوتا ہے۔ خود اعتمادی نہیں ہے۔ چہرے پر رونق نہیں ہے۔ دل پر ہر وقت ایک خوف طاری رہ...
خون جوش مارتا ہے
س: میری کیفیت عجیب طرح کی ہو گئی ہے خون اندر سے بہت جوش مارتا ہے دل عجیب ہو گیا ہے ڈر بہت لگتا ہے۔ کبھی کبھی بہت پر سکون ہو جاتی ہوں لیکن کچھ دیر بعد وہی گھبراہٹ اور عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا میں اب کہاں جاؤں۔ دنیا سے مجھے نفرت ہے۔ ا...
خوبصورت شوہرُ بدصورت بیوی
س: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں خاندان میں سب سے کمتر ہوں یعنی میرے نقوش موٹے موٹے بھدے ہیں۔ رنگ بہت ہی زیادہ سانولہ، چہرے پر دانے اور داغ ہیں۔ میرے پورے سراپے میں کوئی دلکشی اور خوبصورتی نہیں جبکہ میرے خاندان اور میری بہنیں خوبصورت ہیں۔ مزید یہ کہ جن صاح...
خانگی مسائل
ج: رات کو جلدی سو جائیں تا کہ صبح اذان کے وقت آنکھ کھل جائے۔ فجر کی اذان ہونے کے بعد وضو کر کے دو سنتیں ادا کریں اور مصلیٰ پر کھڑے یا کھڑی ہو کر قبلہ رخ کی بجائے شمال رخ گھوم جائیں اور دونوں ہاتھ سر پر رکھ کر (اس وقت سر پر ٹوپی یا دوپٹہ نہیں ہونا چاہ...
«
1
2
...
493
494
495
496
497
498
499
...
556
557
»
Searching, Please wait..