Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ایگزیما کا علاج
سوال: میری بیوی کے ہاتھوں کی جلد گذشتہ ڈیڑھ سال سے خراب رہتی ہے۔ شروع شروع میں چھوٹے چھوٹے دانے نکلے اور خارش ہوئی۔ پھر ہاتھوں کی اندرونی سطح پر دراڑیں پڑ گئیں اور ہاتھ خشک لکڑی کی مانند سخت رہنے لگے۔ مختلف ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کروایا بے شمار س...
امید بندھی اور ٹوٹ گئی
سوال: میری شادی 1978ء میں ہوئی تھی۔ شادی کے تیسرے مہینے امید بندھی لیکن اسی مہینے خالی ہو گئی۔ اس کے بعد کافی دنوں تک استقرار حمل نہیں ہوا۔ تو میں نے اور میرے شوہر نے ڈاکٹر کو دکھایا۔ ڈاکٹر نے میرے اندر کوئی خرابی بھی نہیں بتائی۔ میرے شوہر کی رپورٹ ص...
ایک چٹکی ہینگ
سوال: آج سے چار سال پہلے میری ران کے نیچے تھوڑا تھوڑا درد ہوتا تھا لیکن میں نے اس درد پر کوئی توجہ نہیں دی۔ جس کی وجہ سے درد بڑھتا گیا۔ جب دردبڑھا تو کافی علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اب میری ٹانگ کی یہ حالت ہے کہ میں بیٹھ کر کھانا نہیں پکا...
اسکرین پر تصویر الٹ دیں
سوال: آج سے کوئی چار سال پہلے پڑوس کی ایک لڑکی میں دلچسپی لینا شروع کی تو میرے خیر خواہوں نے مجھے باز رکھنے کی کوشش کی اور کہا کہ لڑکی کا خاندانی بیک گراؤنڈ ٹھیک نہیں ہے اور لڑکی خود بھی اچھے چال چلن کی مالک نہیں ہے۔ پھر میں نے صرف اس سے تعلقات رکھنے...
ایک کروڑ سال
سوال: روحانی علم کہتا ہے کہ مراقبہ کے ذریعے زمان و مکان کی نفی ہو جاتی ہے۔ یعنی آدمی ماضی اور مستقبل کے حالات و واقعات کا مشاہدہ کر لیتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو بات واقع ہو گئی اس کا وجود ختم ہو گیا اور جو چیز مستقبل میں ہونے والی ہے وہ ابھی ہ...
اسم اعظم
سوال: میں نے تصوف اور روحانیت کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ جس شخص کو اسم اعظم آتا ہے وہ دور دراز کی چیزوں کو دیکھتا ہے۔ اور خلاء سے اس پار آسمانوں میں پرواز کر سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اسم اعظم کیا ہے اور اسم اعظم کس طرح معلوم ہو سکتا ہے؟جواب: لوح محفوظ کا...
ایکسرے اور خون کی رپورٹ
سوال: میری والدہ صاحبہ کو تین سال پہلے ایک گھنٹے میں درد شروع ہوا۔ پھر یہ درد کولہے تک پہنچ گیا ۔ اس کے بعد دوسری ٹانگ کے گھٹنے تک درد ہو گیا اور کولہے تک پھیل گیا اور اب پیٹ اور کمر تک یہ درد پہنچ گیا ہے ۔ درد اس قسم کا ہے جیسے اگر ہم بہت دیر تک زمی...
اوپری اثر یا بیماری
سوال: چھوٹی بہن کو آٹھ نو سال سے یہ بیماری ہے کہ خود بخود بیٹھے بیٹھے اس کی آنکھیں اوپر کھنچ جاتی ہیں اور تھوڑی دیر بعد ٹھیک ہو جاتی ہیں لیکن آنکھیں اوپر کھینچنے کی حالت میں اس کے اندر حواس باقی نہیں رہتے اور اس کو کسی بات کا ہوش نہیں رہتا۔ کان میں آ...
ایک نارمل سوچ
سوال: میرے ذہن میں ہر وقت ایسے امور سے متعلق خیالات آتے رہتے ہیں کہ جس سے مجھے دنیا و آخرت میں نفع حاصل ہو۔ میرے ذہن میں حصول مقصد کیلئے جنگ جاری رہتی ہے۔ میری سوچ سب لوگوں سے ہٹ کر ہے۔ امیر لوگوں سے نفرت ہے۔ خوبصورت اور ذہین لوگوں سے باتیں...
ابا امی کو نہیں چاہتے
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب امی کو بالکل نہیں چاہتے اور نہ ہم سب بہن بھائیوں سے پیار کرتے ہیں۔ ہر وقت غیر عورتوں کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں چمک آ جاتی ہے۔ باہر ہمیشہ خوش رہتے ہیں لیکن جیسے ہی گھر میں آتے ہیں فوراً غصہ کرنے لگتے ہیں۔ ہمارے د...
ازدواجی خلاء
سوال: میری شادی کو 2سال ہو چکے ہیں مگر ذہنی سکون بالکل نہیں ہے۔ جب سے شادی ہوئی ہے ایک عجیب سی پریشانی ہے۔ بیوی بھی کہنا نہیں مانتی ہر وقت بات بات پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ جب سے شادی ہوئی ہے بیوی صرف ایک یا دو بار گھر آئی ہے۔ زیادہ تر اپنے والدین کے...
اجیرن زندگی
سوال: گذشتہ تیس سال سے میری بہن مرگی جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔ بہن کو جب دورہ پڑتا ہے تو اتنا دکھ ہوتا ہے کہ بتا نہیں سکتا۔ خدا نے بہن کو کس مصیبت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ روحانی علاج نقش وغیرہ کروائے دور دور تک حکیموں پیروں فقیروں کے پاس گئے ہیں لیکن اتن...
ان دیکھی خوشبو
سوال: آپ کے پاس خط اس غرض سے تحریر کر رہی ہوں کہ مجھے ان دیکھے لوگوں کی خوشبو آتی ہے۔ اکثر اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ عزیز جو دوسرے شہروں میں رہتے ہیں ان کے پاس سے آنے والی خوشبو ایسے ہی محسوس ہوتی ہے جیسے وہ میرے بہت قریب ہوں۔ صرف عزیزوں ہی کی نہی...
آکسیجن سے علاج
سوال: مجھے بچپن سے سانس کی بیماری ہے۔ میری عمر 22سال ہے اور ہر وقت نزلہ بھی رہتا ہے۔ میں جسمانی طور پر بھی بہت کمزور ہوں۔ اگلے ماہ میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر سانس کا یہی حال رہا تو ازدواجی زندگی میں پیچھے رہ جاؤں گی۔جواب: صبح سورج نکلنے سے پہلے کسی...
اعصابی کمزوری
سوال: میں اپنی ان بیماریوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ دماغ ہر وقت بند رہتا ہے۔ میں کسی سے بات کروں یا مجھ سے کوئی بات کرے تو میرا سر چکرانے لگ جاتا ہے اور نروس ہو جاتی ہوں پھر مجھے سمجھ نہیں آتی کس کی بات کا کیا جواب دینا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ خاموش بیٹھ...
آنتوں میں خشکی
سوال: میرے والد صاحب کافی عرصہ سے صاحب فراش ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ بھوک نہیں لگتی، قبض کی شدید شکایت ہے۔ حکیموں اور ڈاکٹروں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ والد بزرگوار کے آنتوں میں خشکی ہے لیکن تاحال کسی دوا سے فائدہ محسوس نہیں ہوا۔ آپ سے درخوا...
«
1
2
...
514
515
516
517
518
519
520
...
556
557
»
Searching, Please wait..