Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خلاء
کائنات کے کسی فرد کی تخلیق پر غور کیا جائے اور تخلیقی فارمولے سمجھنے کی کوشش کی جائے تو کائنات اور افراد کائنات کی چار سطحیں متعین ہوتی ہیں کائنات کی پہلی سطح ورائے لا شعور ہے۔ یہ سطح کائنات یا افراد کائنات کے اندر بہت گہرائی میں واقع ہے۔ اس سطح میں...
کائنات ایک کنبہ ہے
عالمین کے تین رخ ہیں۔ ایک رخ نورانی عالم ہے۔ دوسرا رخ روشنی کا عالم ہے۔ تیسرا رخ تخلیط یا عالم ناسوت کا عالم ہے۔ نور کی دنیا میں داخل ہونے کے بعد ہمارے اوپر مشیئت کا انکشاف ہوتا ہے۔ مشیئت میں داخل ہو کر اللہ کی ذات کا انکشاف ہوتا ہے۔عالم ناسوت میں رو...
اسم ذات
کہکشانی نظاموں اور ہمارے درمیان بڑا مستحکم رشتہ ہے۔ پے در پے جو خیالات ذہن میں آتے ہیں وہ دوسرے نظاموں اور آبادیوں سے ہمیں موصول ہوتے رہتے ہیں۔ نور کی یہ لہریں ایک لمحہ میں روشنی کا روپ دھار لیتی ہیں۔ روشنی کی یہ چھوٹی بڑی لہریں ہم تک بے شمار تصویر خ...
مسافر شعور اور راستہ لاشعور ہے
تمام مخلوق ظہور میں آنے سے پہلے اللہ کے ارادے میں جس طرح محفوظ تھی اب بھی اسی طرح محفوظ ہے۔ جہاں یہ محفوظ ہے اس کو ’’لوح محفوظ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اب ہم یوں کہیں گے کہ دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب دراصل لوح محفوظ کا عکس ہے۔ یعنی لوح محفوظ اصل ہے اور اس...
ضمیر
مراقبہ ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان عالم ظاہر کی طرح اپنے اندر موجود متحرک اور مسلسل عمل کرنے والی مخفی دنیا سے روشناس ہوتا ہے۔ جس طرح ہم خواب کی حالت میں جسم کے تقاضوں سے آزاد ہو کر اس دنیا میں سفر کرتے ہیں جس دنیا کو بیداری کی آنکھ نہیں دیکھ سکتی۔...
سانس
روشنی خلاء ہے اور خلاء ایک وجود ہے۔ خلاء مسلسل حرکت ہے اور ہر حرکت نزول و صعود میں سفر کرر ہی ہے۔ نزول و صعود کے مختلف دائرے ہیں۔ حرکت کے پہلے دائرے کا نام ’’عالم ملکوت‘‘ ہے۔ عالم ملکوت میں مادی عناصر موجود نہیں ہوتے۔ یہی وجہ ہے کہ عالم ملکوت مادی آن...
آنکھ
فرد کی ایک حرکت جسمانی خدوخال کے ساتھ واقع ہوتی ہے۔ جسمانی خدوخال کے ساتھ واقع ہونے والی حرکت کو ہم منفرد یا اختیاری حرکت نہیں کہہ سکتے۔ یہ حرکت بہرحال کسی نہ کسی حرکت کے تابع ہے۔ جسمانی خدوخال کے ساتھ جو حرکات صادر ہوتی ہیں وہ تمام شعوری حرکات ہیں۔...
یقین
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کر کے یہ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو جاننے، پہچاننے اور اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کے لئے غیر رب کی نفی کرنا ضروری ہے۔ غیر رب کی نفی کے ساتھ ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعہ میں یہ مذکور ہے کہ...
تخریب و تعمیر
کائنات کی Baseتجلی ہے۔ کائنات کی شروعات تجلی سے ہوتی ہے۔ کائنات کے ہر ذرے میں یہ تجلی مستقلاً گشت کرتی رہتی ہے اور اس طرح گشت کرتی ہے کہ شئے کے محدود ترین مرکز سے بھی گزرتی رہتی ہے شئے کے محدود ترین مرکز یا خول سے مراد یہ ہے کہ کائنات میں جتنے ذرات ہ...
چھٹی حس
انسان کا اصل وصف یا انسان کا اصل شرف یہ ہے کہ اللہ نے اسے اپنی نیابت عطا کی ہے۔ آدم بحیثیت خلیفتہ اللہ، اللہ کی بنائی ہوئی کائنات کا حاکم ہے۔ اللہ کے دیئے ہوئے اختیارات سے وہ کائنات کی حرکات و سکنات کو ایک ترتیب، توازن اور معین مقداروں کے ساتھ قائم ر...
ماورائی لہر
نظریۂ رنگ و نور کا شارح عرض کرتا ہے کہ کائنات اور کائنات کے اندر موجود رنگینیاں اس لئے پیدا کی گئی ہیں کہ آدم زاد ان سے استفادہ کرے۔ یہ نہیں ہونا چاہئے کہ دنیا کی لذتوں سے فرار اختیار کر کے کسی بیابان یا کسی گوشہ میں بیٹھ جائے ۔ ماورائی علوم کے بارے...
GRAPH
کائنات میں جتنی بھی موجودات ہیں خواہ وہ مرئی ہوں یا غیر مرئی ہوں ان میں ایک رخ ٹھوس ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی ایک غیر مادی رخ پیوست ہوتا ہے۔ یہ رخ بھی بالکل اسی طرح ہے جس طرح گوشت پوست کا آدمی ہے۔ روشنیوں کا یہ آدمی غیر مرئی ہے اور ٹھوس آدمی مرئی ہے۔...
ناقابل تذکرہ شئے
جس ہستی نے یہ کائنات بنائی اس کا ارشاد ہے؛’’انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونک دی۔‘‘یہی بات اس ہستی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کہی:’’اور جب تو بناتا مٹی سے جانور کی صورت میرے حکم سے ۔ میری مرضی اور میرے دیئے ہوئے علوم سے۔ پ...
تحقیق اور تلاش
کسی علم کی کنہ تک پہنچنے کے لئے گہرائی تک جانا ضروری ہے۔ سطحی سوچ سے کسی علم کی کنہ تک پہنچنا ممکن نہیں ہے۔ دنیا کا کوئی بھی علم ایسا نہیں ہے جس میں تحقیق، تجسس، تلاش اور گہرائی موجود نہ ہو۔ جیسے جیسے ہم کسی علم کے اندر تفکر کرتے ہیں اسی مناسبت سے اس...
وحدت الوجود وحدت الشہود
جب نگاہ بالواسطہ دیکھتی ہے تو خود کومکانیت اور زمانیت کے اندر مقید محسوس کرتی ہے اور جیسے جیسے بالواسطہ دیکھنے کی طرزیں گہری ہوتی جاتی ہیں اسی مناسبت سے کثرت در کثرت درجے تخلیق ہوتے چلے جاتے ہیں۔وحدت الوجود اور وحدت الشہود یا وحدت کی اصطلاحات، انسانی...
حس
مشاہداتی بات یہ ہے کہ گوشت پوست کا لوتھڑا جب انسانی شکل و صورت اختیار کر لیتا ہے اور اس کے اندر آنکھ، کان، ناک اور دماغ بن جاتا ہے تو وہ سنتا بھی ہے، بولتا بھی ہے، دیکھتا بھی ہے اور محسوس بھی کرتا ہے۔ پیدا ہونے کے بعد ایک ضابطہ اور ایک قانون کے ساتھ...
«
1
2
...
482
483
484
485
486
487
488
...
556
557
»
Searching, Please wait..