Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نامحرم شوہر
س: منگنی کے بعد سے سسرال والوں نے مجھے اور میرے ماں باپ کو شدید ذہنی اذیت پہنچائی ہے۔ خیال تھا کہ شادی کے بعد یہ لوگ صحیح ہو جائیں گے۔ گھر کے حالات ٹھیک نہ ہونے کے باوجود بھی ابا نے قرضہ لے کر مجھے بہت سا جہیز دیا۔ ہر طرح سے ان کی بات مانی۔ شادی کے ب...
نافرمان اولاد
س: میری والدہ بہت پریشان ہیں۔ دو سال قبل ان کا جواب بیٹا سعودی عرب میں ایک حادثہ میں شہید ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ انہیں صبر جمیل عطا کرے۔ اب پریشانی یہ ہے کہ دوسرا بیٹا خود سر ہو گیا ہے، جواب بیٹیاں ہیں، ان کے رشتے نہیں آتے۔ج: بیٹا رات کو...
نئی طاقت
س: میری خواہش ہے کہ میرے اندر مردانہ وجاہت پیدا ہو جائے اور میں بھرپور مرد نظر آؤں۔ چہرہ ایسا ہو کہ دیکھنے والا متاثر ہو۔ اعصاب اتنے مضبوط ہوں کہ میں خود اپنے آپ کو اچھا لگوں۔ درخواست ہے کہ مجھے سورۂ یوسف کی آیت کے عمل کی اجازت دے دیں۔ج: سورۂ یوسف کی...
نو نمبر کی انگوٹھی
س: میں اپنے جسمانی عیب کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ دراصل میری گردن معمول سے زیادہ لمبی ہے جس کی وجہ سے جسم بھدہ اور برا معلوم ہوتا ہے۔ میرے ہاتھ بھی دھڑکے مقابلے میں کافی چھوٹے ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ میرے پاؤں اور ہاتھ لمبے اور مضبوط ہو جائیں۔ج: چاندی یا...
نوکری کی تلاش
س: آج کل مجھے کام نہ ملنے کی وجہ سے بڑی پریشانی ہو رہی ہے۔ میں کسی بھی ورکشاپ میں کام کی تلاش میں جاتا ہوں تو گیٹ سے ہی واپس ہو جاتا ہوں۔ پتہ نہیں کیوں اندر جاتے ہوئے گھبراہٹ ہوتی ہے۔ امید ہے آپ اس کا حل بتا کر میری پریشانی دور کر دیں گے۔ج: صبح بہت س...
معالج کا مشورہ
س: میں ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔ خدا کرے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے چند الفاظ میری زندگی کا سہارا بن جائیں۔ اگست 79ء میں میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا تھا۔ ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ لگنے سے نچلا حصہ شل ہو کر رہ گیا ہے۔ یورین اور اسٹول بھی کنٹرول میں نہیں...
مسائل روزگار
س: مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ کے اوپر بہت بوجھ ہے۔ ان کے اوپر اس قدر قرض ہے کہ بیان سے باہر اور آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔ ماشاء اللہ میرے تین جوان بھائی ہیں۔ تینوں نے میٹرک کیا ہوا ہے اور ان کو الیکٹرک کا کام آتا ہے لیکن تینوں کو سروس نہیں ملتی۔ اس کے...
میری تشخیص
س: میرے پورے سر میں اور آنکھوں میں درد رہتا ہے۔ دماغ جلتا ہے، جی چاہتا ہے کہ کہیں بھاگ جاؤں، بولتی ہوں تو بے مقصد بولتی رہتی ہوں۔ کوئی بات کرتا ہے تو بات دماغ میں چپک جاتی ہے، نکلتی نہیں ہے۔ ایک بات کی رٹ لگ جاتی ہے۔ ساری دنیا میرے دماغ میں گھومتی رہ...
مستقل مزاجی کا وظیفہ
س: میں بیک وقت احساس کمتری اور احساس برتری کا شکا رہوں۔ یا یوں کہہ دیجئے ہر دو لحاظ سے انتہا پسند ہوں۔ ملک کی سیاسی صورت حال ہو یا کوئی معمولی گھریلو مسئلہ یہ انتہا پسندی میری صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ دماغ ایک محرک کے لئے بھی یکسو نہیں ہوتا۔ خواب سا...
لڑکی کا خیال
س: ایک سے زیادہ لوگوں سے سنا ہے کہ خواجہ صاحب لوگوں کے مسائل کا حل بتاتے ہیں اور فیس بھی نہیں لیتے۔ میں آٹھویں جماعت کا سٹوڈنٹ تھا۔ جب میرے دل میں شادی کا خیال آیا۔ اس کے بعد سے میراذہن تعلیم کی طرف سے ہٹ گیا۔ اب ہر وقت دھیان اسی طرف رہتا ہے۔ میں تعل...
لاعلاج مرض کا علاج
س: میں انگلینڈ میں آپ سے بذریعہ ٹیلی فون دو تین دفعہ ملاقات کر چکا ہوں جبکہ اس وقت حالات مختلف تھے اور میرے بیوی بچے بھی پاکستان میں تھے۔ اب گذشتہ جون سے بیوی بچے یہاں انگلینڈ میرے پاس آ چکے ہیں۔جیسا کہ پہلے میں اپنے بچے کی بیماری کے بارے میں عرض کر...
لاکھوں پتی بننے کا عمل
س: میں 1970ء سے ایکسپورٹ کا کام کرتا ہوں۔ خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے پاس آرڈر تو بہت آتے ہیں لیکن جب بھی کسی پارٹی کا مال بناتا ہوں تو تقریباً آخری مراحل میں کوئی نہ کوئی خرابی ضرور نکل آتی ہے۔ مثلاً کپڑے کا رنگ خراب ہو جاتا ہے۔ کپڑے میں سو...
لڑکا نشہ کا عادی
س: میں بچپن ہی سے دکھ اٹھاتی آئی ہوں۔ دو سال کی تھی تو ماں مر گئی، 5سال کی ہوئی تو پاکستان آ گئے۔ یہاں دادی سے جو کچھ ہو سکا کیا۔ پندرہ سال کی ہوئی تو شادی کر دی گئی۔ یہ جانتے ہوئے کہ لڑکا نشہ کا عادی ہے۔ میرے والد بہت نیک ہیں، ہر دکھ میں بھی خوش رہت...
لوگ مجھے لڑکی سمجھتے ہیں
س: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک لڑکا ہوتے ہوئے بھی عام لڑکے کی زندگی نہیں گزار سکتا۔ میرے چہرے پر جھلکتی ہوئی نسوانیت میرے لئے درد سر بن گئی ہے۔ کسی کام سے بازار جاتا ہوں تو لڑکے مجھے اس طرح گھورتے ہیں کہ جیسے میں لڑکی ہوں۔ اگرچہ میرا جسم اور کپڑے دیک...
لرزہ
س: دربار نبویﷺ کی حاضری چاہتا ہوں۔ کوئی ایسا وظیفہ بتا دیجئے جس سے آرزو پایہ تکمیل کو پہنچے۔ کافی عرصہ ہوا بڑا بخار ہوا تھا جس کی وجہ سے پٹھوں پر برا اثر پڑا ہے۔ جس سے اعصابی کمزوری پیدا ہو گئی ہے اور کسی قدر سر میں لرزہ پیدا ہو گیا ہے۔ علاج سے فائدہ...
لو بلڈ پریشر کا علاج
س: مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت مصروف آدمی ہیں لیکن مجھے نظر انداز کر کے میرا دل مت توڑیئے گا۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے سردی بہت لگتی ہے۔ موسم سرما کے متعلق تو کہنا ہی کیا ہے، مجھے تو گرمی میں بھی اتنی سردی لگتی ہے کہ میں قمیض کے نیچے سوئٹر پہنے رہتی ہوں۔ س...
«
1
2
...
485
486
487
488
489
490
491
...
556
557
»
Searching, Please wait..