Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
احد کے میدان میں..............
ایک طرف جب کہ مکہ کے رہنے والے اپنے آپ کو مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی جنگ کے لئے تیار و آمادہ کر رہے تھے تو دوسری طرف مدینہ میں وہ لوگ جو اسلام کے دشمن تھے ہجو آمیز اشعار کی آڑ میں مسلمانوں کے مقابل نکل آئے تھے۔ ابو سفیان نے مکہ پہنچ کر فوج کی تنظیم نو...
جو کی چوری
ابی لہب نے حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام پر قاتلانہ حملہ کرنے کے لئے ایک شخص کو منتخب کیا جس کا بیٹا جنگ بدر میں مسلمانوں کے پاس اسیر تھا ۔ اس شخص کا نام عمیر بن وہب تھا۔ ابی لہب نے اس شخص کے سفری اور گھریلو اخراجات پورے کرنے کی ذمہ داری قبول کی۔ عمیر مدی...
تین سو تیرہ بمقابلہ ایک ہزار
دشمن کو دشمن کے ہتھیار سے ہلاک کرنے کی جنگی حکمت عملی کے تحت مسلمانوں نے فیصلہ کیا کہ جس طرح قبیلہ قریش نے مدینہ کو معاشی محاصرے میں لے رکھا ہے اسی طرح وہ بھی مکہ کے تجارتی قافلوں کو مدینہ کی حدود سے گزرنے کی اجازت نہ دیں۔ اس حکمت عملی پر عمل درآمد م...
مدینۃ النبیؐ
شہر مدینہ بلندی پر واقع ہے۔اس کے شمال اور جنوب میں دو پہاڑ ہیں مدینہ کے تین طرف یعنی مشرق ، مغرب، جنوب میں منجمد شدہ آتش فشاں پھیلا ہوا ہے۔ مدینہ کی آب و ہوا معتدل ہے اور وہاں جزیرۃ العرب کے دوسرے علاقوں کی نسبت بارشیں زیادہ ہوتی ہیں۔سیدنا حضورعلیہ ا...
دارالندوۃ
دارالندوۃ میں اجلاس ہوا۔ سیدنا حضورعلیہ الصلوٰۃ و السلام کو زنجیروں میں جکڑ کر قید کرنے اور جلا وطن کرنے کی تجاویز پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ ابو جہل کی طرف سے تجویز پیش کی گئی کہ ہر قبیلہ سے ایک تندرست و توانا آدمی لیا جائے سب مل کر محمدؐ پر حملہ آور ہوں...
عقبہ میں عہد و پیماں
نبوت کے دسویں سال حج کے لئے مکہ آنے والے قبائل کے سربراہوں سے رابطہ کر کے سیدنا علیہ الصلوٰۃ و السلام نے اسلام کی دعوت دی۔ لیکن قبائلی سرداروں میں سے کسی نے بھی آپ ؐ کی باتوں پر توجہ نہ دی۔ قریش نے یہ مشہور کر رکھا تھا کہ محمدؐ مجنوں ہو گئے ہیں...
حق بات کہنے پر پتھر مارے گئے
واقعۂ معراج کے بعد سیدنا حضورعلیہ الصلوٰۃ و السلام نے تبلیغ کے لئے مکہ کے قرب و جوار کی بستیوں کا انتخاب کیا۔ آپؐ طائف تشریف لے گئے۔ وہاں آپؐ کے دادا عبدالمطلب کا چچا زاد بھائی ’’ عبدیالیل‘‘سکونت پذیر تھا۔ جب اس کو پتہ چلا کہ سیدنا علیہ الصلوٰۃ والسل...
دل نے جو دیکھا جھوٹ نہیں دیکھا
پیغمبر اسلام سیدنا علیہ الصلوٰۃ و السلام کو اللہ نے ایسے وقت میں اپنے حضور طلب فرمایا۔ جب روئے زمین پر ان کے لئے عرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا تھا۔ چہیتی ، جان نثار بیوی اور مشفق چچا بھی دنیا میں نہیں تھے۔قرآن میں ارشاد ہے:ترجمہ:قسم ہے تارے کی جب گرے۔&nbs...
ابو طالب کی گھاٹی
ابو طالب قریش کی ریشہ دوانیوں سے با خبر تھے۔ قریش انہیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت وپشت پناہی سے دست بردار ہونے پر مجبور کر رہے تھے۔ ابو طالب نے اپنے جد اعلیٰ عبدالمناف کے دو صاحبزادوں ہاشم اور مطلب کے خاندانوں کو جمع کیا اور انہیں...
نجاشی بادشاہ کا دربار
اسلام کے ابتدائی دور میں دو ہستیاں ایسی ہیں جنہوں نے مالی لحاظ سے بہت قربانیاں دیں ان میں سے ایک حضرت خدیجہؓ اور دوسرے حضرت ابو بکرؓ تھے۔اسلام سے پہلے یہ دونوں افراد مکہ کے تونگروں میں شمار ہوتے تھے۔ لیکن جب اس دنیا سے رخصت ہوئے تو بالکل تہی دست تھے...
پاک باطن لوگ
ایک دن جب کچھ لوگ ابو جہل کے اکسانے پر سیدنا علیہ الصلوٰۃوالسلام کی طرف پتھر پھینک رہے تھے تو اس منظر کو دیکھنے والا ایک شخص حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے چچا ’’ حمزہ‘‘ کے پاس پہنچا جو اپنے وقت کے مشہور پہلوان سمجھے جاتے تھے۔ حمزہؓ شکار سے واپس آرہے تھ...
کفار اور رفقائے محمد ﷺ
سیدنا علیہ و الصلوٰۃ و السلام کے خلاف کفار مکہ کی کارستانیاں اپنے عروج پر تھیں باوجود اس کے کہ آپؐ کے اعلیٰ کردار اور کریمانہ اخلاق کے مشرکین معترف تھے اور آپ کے معزز چچا ابو طالب کی حمایت و حفاظت آپﷺ کو حاصل تھی۔ دیگر مسلمانوں خصوصاً کمزور افراد کی...
اذیت کمیٹی
مشرکین کی کاروائیاں حق کے پرچار کو روکنے میں کامیاب اور مؤثر ثابت نہیں ہو رہی تھیں ۔ کفار اس صورتِ حال سے پریشان تھے۔ بالآخر ۲۵ سرداران قریش کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا سربراہ ابی لہب تھا۔ کمیٹی نے طے کیا کہ اسلام کی مخالفت، پیغمبر اسلام کی ایذاء...
ایک ہاتھ میں سورج ۔ ایک ہاتھ میں چاند
کفار مکہ کی سمجھ میں یہ نہیں آ رہا تھا کہ وہ کس طرح اپنا شرف اور اقدار برقرار رکھیں۔ باہمی مشاورت سے اشرافِ قریش کی جماعت آپﷺ کے چچا ابو طالب کے پاس آئی انہوں نے شکایت کی کہ اے ابو طالب ! آپ کا بھتیجا ہمارے خداؤں کو برا بھلا کہتا ہے۔ اس نے ہمارے باپ...
دعوتِ حق
سورۃ الشعراء کی آیت ۲۱۴ ’’ وانذرعشیرتک الاقربین ‘‘یعنی ’’اپنے قریبی رشتہ داروں کو دین اسلام کی دعوت دیں‘‘۔ کے نازل ہونے کے بعد حضورﷺ نے اپنے چچا ؤں اور ان کی اولاد کو ضیافت میں جمع کیا اور پیغام حق سنایا۔ ابولہب یہ سن کر بولا۔تمہارا خاندان سارے عرب س...
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا
حضورؐ کی عمر مبارک جب چالیس برس کی ہوئی تو طبیعت کا میلان تنہائی کی طرف زیادہ ہو گیا ۔ستو اور پانی لے کر مکہ سے دو میل دور غارِحرا میں تشریف لے جاتے اور کائناتی امور اور قدرت کی پھیلائی ہوئی نشانیوں پر تفکر کرتے،مظاہر قدرت کے پس ِپردہ کام کرنے والے ح...
«
1
2
...
480
481
482
483
484
485
486
...
556
557
»
Searching, Please wait..