Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روشنی کیا ہے
کہا جاتا ہے کہ زمین سے قوس و قزح کا فاصلہ تقریباً نو کروڑ میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یعنی ہماری نظر میں اتنی وسعت ہے کہ ہم نوکروڑ میل دور دیکھ سکتے ہیں۔مارچ 1978ء میں شائع شدہ کتاب ’’رنگ اور روشنی سے علاج‘‘ میں درج ہے کہ رنگ و نور کی جو کرنیں سورج سے ہ...
یہ شادی ہو جائے گی
س: میں اپنے من پسند ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہوں اور وہ بھی مجھے بہت پسند کرتا ہے۔ اس مہینے اس کے والد میرا رشتہ مانگنے آئیں گے۔ آپ مجھے ایسا وظیفہ بتا دیں جس کو میں پڑھ کر سب گھر والوں کا دل موم کر لوں تا کہ میرے والد صاحب، دادا صاحب اور والدہ صا...
یہ سب فراڈ ہے
س: ایک سال پہلے میری آنتوں میں زخم ہو گئے تھے۔ یہ بات بہت بڑے سرجن نے بتائی تھی۔ وہ دن اور آج کا دن ہے۔ جب سے میں مستقل بیمار رہتی ہوں۔ ڈاکٹروں کا علاج بھی ہو رہا ہے لیکن اس سے عارضی فائدہ ہوتا ہے۔ اگر پندرہ دن بھی دوا نہ کھاؤں تو طبیعت بہت خراب ہوجا...
یہ شادی ہو گی یا نہیں؟
س: میں ایک غیر شادی شدہ لڑکی ہوں جب کہ میری ہم عمر لڑکیاں کئی کئی بچوں کی مائیں ہیں۔ خونی رشتہ کے ایک قریبی بھائی سے منگنی ہوئے سالوں گزر گئے ہیں۔ مگر سوتیلی والدہ کی ریشہ دوانیوں سے یہ رشتہ مضبوط بندھن میں اب تک نہیں آیا ہے۔ میں آپ سے یہ معلوم کرنا...
ہمارے ابا شیر ہیں اور ہم بھیڑ بکریاں
س: ہم بہن بھائی ابھی چھوٹے ہی تھے کہ والدہ صاحبہ کا انتقال ہو گیا۔ والد ستر برس کے ضعیف ہیں۔ روپے پیسے سے ایمان کی حد تک لگاؤ ہے۔ انتہائی سخت مزاج ہیں۔ ان کی سخت مزاجی سے والد کو ٹی بی ہو گیا اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ بچپن میں ہم سب بہن بھائی ا...
ہر ہفتہ آمدنی کا بڑا حصہ علاج پر خرچ ہو جاتا ہے
س: میری شادی کو اکتالیس برس گزر چکے ہیں۔ شوہر کی زندگی میں اور ان کی وفات کے بعد کبھی مالی حالت ٹھیک نہیں رہی۔ سسر بڑے دولت مند تھے لیکن انہوں نے ہماری کبھی مدد نہیں کی۔ اب کچھ عرصہ سے مالی حالات ٹھیک ہیں۔ لیکن ہمیشہ سے یہ صورت رہتی ہے کہ ایک بچہ سرو...
ہم حیران ہیں کہ وہ زندہ کیسے ہیں
س: میری والدہ 25سال سے خشک کھانسی میں مبتلا ہیں۔ دنیا کا کوئی علاج نہیں ہے جو ہم نے نہ کیا ہو۔ ہم حیران ہیں کہ وہ اس طویل بیماری کے باوجود زندہ کیسے ہیں۔ کھانا کھاتی ہیں۔ فوراً کھانسی ہو جاتی ہے اور کھانستے کھانستے الٹی ہو جاتی ہے۔ج: صبح، دوپہر، شام...
ہمارے ابا جی
س: میرے والدصاحب کو 20سال سے بلڈ پریشر ہے جب یہ ہائی ہوتا ہے تو بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ ہوش میں آنے کے بعد ان کے جسم کا رنگ سیاہ پڑ جاتا ہے۔ والد کو دل کی کوئی تکلیف نہیں ہے۔ خون پیشاب سب ٹھیک ہے۔ شوگر بھی نہیں ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اولاد بھی نہایت سعادت...
ہمارے پاس نہ عمر ہے نہ جہیز
س: گھر کا ماحول بہت گھُٹا ہوا ہے۔ دقیانوسیت کی ایک مضبوط دیوار ہمارے ارد گرد اٹھی ہوئی ہے۔ پہلے تو والد صاحب رشتوں کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ اب وہ ریٹائر ہو گئے ہیں۔ لہٰذا ہمارے پاس نہ عمر رہی اور نہ ہی جہیز۔ ایک بھائی شادی شدہ ہے جو کئی بچوں کا باپ ہ...
ہر دو ماہ کے بعد خون
س: شادی کے بعد میرے ہاں لڑکا پیدا ہوا۔ پیدائش نارمل تھی۔ بچہ موٹا تازہ تھا۔ تین ماہ تک وہ بچہ خوب اچھی طرح رہا۔ بچہ خوبصورت تھا۔ اس لئے سب ہی اس کو گود میں لے کر پیار کرتے تھے۔ تین ماہ کے بعد اس کو دست آنا شروع ہوئے اور مسلسل آٹھ ماہ تک آتے رہے۔ اس د...
ہر وقت کڑھتی رہتی ہوں
س: میری عمر اس وقت سولہ سال ہے مگر میرا قد میری عمر کے لحاظ سے بہت بڑھ گیا ہے جو پانچ فٹ پانچ انچ ہے۔ قد کے لحاظ سے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ، پیر، بازو وغیرہ بھی لمبے ہیں۔ میں اپنے قد کے زیادہ لمبے ہونے پر بہت پریشان رہتی ہوں۔ ہر وقت اس بات پر کڑھتی ہو...
ہم سب کا خدا ایک ہے
س: میرے دس بچے ہیں۔ دو لڑکیوں کی شادی کی تھی۔ ایک تو اپنے گھر میں ٹھیک ہے۔ مگر دوسری بہت پریشان ہے۔ اس کا شوہر نشہ کرتا ہے۔ خرچ بھی نہیں دیتا۔ ہر ہفتہ دو ہفتہ بعد لڑکی سے کہتا ہے کہ میرے لئے اور اپنے خرچ کے لئے ماں سے پیسے لے کر آ۔ میں خود غریب...
وہم کا علاج
س: پتہ نہیں کیوں میں ڈرتی بہت ہوں۔ یہ ڈر کسی دن میری جان لے لے گا۔ خدارا کچھ بتا دیں کہ میرے اعصاب مضبوط ہو جائیں۔ ڈر کی وجہ سے میرے اوپر کپکپی طاری ہو جاتی ہے اور رعشہ سے سارا بدن کانپنے لگتا ہے۔ جسم ٹھنڈا یخ ہو جاتا ہے۔ میں ہاتھ جوڑتی ہوں، میری مدد...
والدین کے سخت رویہ سے پیدا ہونے والے امراض
س: میری بہن کی لڑکی کچھ فتور عقل میں مبتلا ہے۔ بچپن میں اچھی خاصی ہوشیار تھی۔ گیارہ بارہ سال کی عمر میں یہ احساس ہوا کہ اس کی دماغی نشوونما اس کی عمر کے مطابق نہیں ہے۔ ہر وقت پریشان رہتی ہے۔ سب سے شاکی ہے۔ حد سے زیادہ حساس ہے۔ بہت بولتی ہے اور ش...
واپسی مشکل ہے
س: عرصہ 7سال پہلے ایک دوست نے مجھ سے 1980ء میں ایک لاکھ روپیہ نقد بغیر کسی تحریری ثبوت یا تحریری معاہدہ کے ایک ٹریکٹر لینے کے لئے لیا تھا کہ محنت وہ کرے گا آمدن نفع نقصان نصف شراکت ہو گا۔ آج سات سال گزر گئے۔ وہ دوست جو کہ معمولی منشی تھا اپنے گاؤں کا...
ولی یا شیطان
س: ماشاء اللہ میرے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں بقید حیات ہیں۔ سب سے بڑے بیٹے کی عمر 21سال ہے۔ بچپن سے یہ حالت ہے کہ ذرا سی دیر میں ولی اور ذرا سی دیر میں شیطان بن جاتا ہے۔ اپنی مرضی کے مطابق جو وقت پر دماغ میں سما جائے پورا کرنے اور کروانے کی ضد کرتا ہے...
«
1
2
...
483
484
485
486
487
488
489
...
556
557
»
Searching, Please wait..