Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
والدہ گنجی ہو گئی ہیں
س: میری امی کی عمر تقریباً چالیس سال ہے۔ اس کی ساری عمر بیماریوں میں گزر گئی۔ ایک بیماری جاتی ہے تو دوسری آ جاتی ہے۔ کئی دفعہ بڑے بڑے آپریشن بھی ہوئے ہیں۔ پچھلے دو سال سے اس کی ٹانگیں نیلی ہو گئی ہیں اور گھٹنوں کے نیچے رگوں کے گچھے بن گئے ہیں۔ ایسا ل...
نکسیر
س: میرا مسئلہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ہم پانچ بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ جن سے میں سب سے چھوٹا ہوں۔ میری والدہ تقریباً تقریباً چالیس سال سے نکسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور انہیں نکسیر بلڈ پریشر سے آتی ہے۔ اگر بلڈ پریشر بھی نارمل ہو تو پھر بھی روزانہ آتی ہے۔...
ناف میں تیل
س: میری عمر 48سال، عرصہ 5سال سے پاؤں جلتے ہیں۔ بظاہر ٹھنڈے ہیں اندر سے گرم لگتے ہیں۔ بھوک اور پیاس ختم ہے۔ پتہ ہلے تو ڈر لگتاہے۔ جسم لاغر اور کمزور ہے۔ پیروں کے تلوؤں سے گھٹنوں تک گرم ہیں۔ صرف ایک پیالی دودھ گرم پیتی ہوں۔ ڈاکٹری، حکیمی علاج...
نروس بریک ڈاؤن
س: لڑکا ایم ایس سی کا طالب علم ہے۔ ایک پرچہ آنرز کا باقی ہے جو اس ماہ کے آخر میں یا اگلے ماہ متوقع ہے۔ دو سال پہلے ایک استاد کے سخت اور اہانت آمیز برتاؤ کی وجہ سے نروس بریک ڈاؤن ہو گیا تھا۔ دوا علاج اور دعا وظیفے سب ہی کچھ کیا اب اس کی حالت یہ ہے کہ...
نسوانی حسن
س: بابا جان! امید ہے کہ آپ اچھے ہوں گے۔ میں ایک ایسا مسئلہ لے کر حاضر ہوں جس سے آج کل بہت سی لڑکیاں پریشان ہیں وہ یہ ہے کہ لڑکیوں میں نسوانی حسن کی کمی۔ آپ سے گزارش ہے کہ تین چار ایسے گھریلو نسخہ لکھ دیں جس سے جسمانی ابھار جلد موزوں ہو جائیں۔ اس سے س...
نافرمان اولاد
س: میرا بڑا بھائی چڑچڑے مزاج والا ہے۔ وہ بڑا کمزور اور دبلا پتلا سا ہے۔ چہرے کی ہڈیاں ابھری ہوئی ہیں۔ عمر 18سال ہے مگر دیکھنے میں عمر سے بڑا نظر آتا ہے۔ اسے سگریٹ پینے کی بھی عادت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ سگریٹ پینا بھی چھوڑ دے اور اس کی صحت بھی اچھی ہ...
ناک کا آپریشن
س: مریضہ کی بیماری کی تفصیل مختصراً تحریر کر رہی ہوں تقریباً دس ماہ قبل ان کو نزلہ ہوا۔ تین چار دن اسی طرح رہا ساتھ ہی سر درد بھی شروع ہو گیا۔ ایک ڈاکٹر سے دوائی لی جس سے نزلہ رک گیا اور سر میں درد شدت اختیار کر گیا۔ ڈاکٹروں کے مشورے پر ہاسپٹل داخل ک...
ناک اور گلے سے خون
س: جناب عالی! میری بچی کو خون کی بیماری ہے۔ جہاں زخم ہو خون بند ہونے میں بہت زیادہ وقت لیتا ہے۔ گرم دوائی تو بالکل نہیں کھا سکتی۔ ناک سے نکسیر کی طرح خون شروع ہو تو کئی دن بند نہیں ہوتا۔ ہسپتال میں داخل کرنا پڑتا ہے۔ رنگ پیلا زرد ہو جاتا ہے۔ یہ بیمار...
نیلا رنگ اور خود اعتمادی
س: میری وقت ارادی بے حد کمزور ہے اور اسی طرح ایک حادثے میں خود اعتمادی کو بھی شدید دھچکا لگا ہے مثلاً انگلیاں چٹخانے کی انتہائی بری عادت ہے لیکن بے حد کوشش کے باوجود اس عادت سے چھٹکارا نہ پا سکا جو بھی پروگرام بناتا ہوں اسے پورا نہیں کر سکتا۔ چوبیس گ...
ناسور کا علاج
س: عرصہ چار سال سے مرض بھگندر(FISTULA) میں مبتلا ہوں پاخانہ کی جگہ دونوں طرف ناسور ہے۔ کبھی خون بھی آ جاتا ہے۔ کافی علاج کے باوجود آرام نہیں ہوا۔ زندگی عذاب بن گئی ہے۔ براہ مہربانی کوئی دوا، وظیفہ، عمل، دعا جو بھی آپ مناسب خیال فرمائیں تجویز فرمائیں...
نہ ہی ڈاکٹروں کی سمجھ میں کچھ آیا
س: سات سال پہلے میری شادی ہوئی تھی اور پھر شادی کے پورے ایک سال کے بعد مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل سے امید ہوئی اور خیریت سے چھٹا مہینہ شروع ہوا۔ کیونکہ پہلی دفعہ کسی ڈاکٹر وغیرہ کو نہیں دکھایا تھا۔ لہٰذا چھٹا مہینہ پورا ہونے کے ساتھ ہی بچہ ضائع ہو گیا۔...
نماز پڑھتے وقت بو آتی ہے
س: میری والدہ صاحبہ جب نماز پڑھتی ہیں تو انہیں فضلہ کی بو آتی ہے۔ نماز کے علاوہ اوقات میں انہیں اس قسم کی بدبو نہیں آتی۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ج: یہ بیماری دماغ کے ان ریشوں سے متعلق ہے جو حیات کو جنم دیتے ہیں۔ یہ ریشے زیادہ حساس ہو گئے ہیں۔ اس ک...
نیولے کا سر
س: قریب بارہ سال سے میری آنکھوں کے سامنے ناگ کی شکل بنتی ہے۔ دائیں آنکھ میں ناگ کی شکل نظر آتی ہے اور بائیں آنکھ میں اژدہے کی شکل نظر آتی ہے۔ دن کی روشنی میں جب بھی فضا میں نظر کروں تو یہ شکلیں بنتی رہتی ہیں۔ رات میں دیواروں پر بھی اژدہے کی شکل نظر آ...
نکلتا سورج
س: میری زندگی کچھ عجیب بے کیف اور بے مقصد ہے۔ ہر وقت کچھ کھانے کا احساس رہتا ہے۔ عجیب قنوطیت طاری رہتی ہے۔ نماز پابندی سے پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں اور اکثر کامیاب رہتی ہوں۔ اللہ میاں سے شکوہ کرنے کا دل نہیں چاہتا۔ اس کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا ک...
نلی کے ذریعے کھانا
س: دو سال پہلے مجھے یہ شکایت تھی کہ کھانا کھاتے وقت معدے ر چوٹ لگتی تھی۔ رفتہ رفتہ کھانے سے ہی معذور ہو گئی۔ بڑی مشکل سے چائے کے ساتھ پاپے کھا لیتی تھی، آخری روزہ تھا کہ افطار کے بعد دلیہ کھایا اور وہ دلیہ حلق میں اس بری طرح اٹکا کہ میرے بیٹوں نے حلق...
نادیدہ طاقت
س: یکایک ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی نادیدہ طاقت نے میرے اوپر حملہ کر دیا ہے۔ اس حملے کے بعد چہرہ بالکل زرد ہو جاتا ہے۔ روٹی کھاتا ہوں تو نوالہ منہ میں رکھتے ہی دل ہلنے لگتا ہے۔ متواتر تین تین دن تک روٹی کھانے سے معذور رہتا ہوں۔ چلتے چلتے گر جاتا ہوں ل...
«
1
2
...
484
485
486
487
488
489
490
...
556
557
»
Searching, Please wait..