Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تصوف اور مکارمِ اخلاق
صوفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ کا نمونہ ہوتا ہے اس کے اندر سیرت مطہرہ کی جھلک نظر آتی ہے۔ وہ غصہ نہیں کرتا، عفو و درگزر سے کام لیتا ہے۔ اس کے دل میں ہر چھوٹے بڑے کا احترام ہوتا ہے۔ دوسروں کے کام آتا ہے، ایفائے عہد میں پُرعزم اور پ...
تصوف کی اہمیت و حقیقت
حضرت عمر ابن خطابؓ سے روایت ہے کہ:ایک روز اچانک جبرائیل علیہ السلام بہ صورت انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دو زانو مؤدب بیٹھ کر چند سوال کئے۔۱) اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بتایئے کہ اسلام کیا ہے؟رسول اللہ صلی...
تصوف اور معترضین
ایک طبقہ اعتراض کرتا ہے کہ تصوف کا اسلام میں کوئی ’’کردار‘‘ نہیں ہے اسے اسلام میں زبردستی داخل کر دیا گیا ہے۔ ایک اور طبقہ یہ کہتا ہے کہ تصوف یا روحانی مکتبۂ فکر ’’افیون‘‘ ہے۔ ان علوم کو سیکھ کر آدمی مفلوج ہو جاتا ہے۔ صوفی دنیاوی نعمتوں سے اس لئے...
تصوف اور رہبانیت
یہ اعتراض کہ تصوف رہبانیت کی طرف آمادہ کرتا ہے اور صوفی کاہل الوجود ہوتے ہیں۔ نہایت مضحکہ خیز بات ہے۔صوفی کے علاوہ جو لوگ کام نہیں کرتے ہڈ حرام ہوتے ہیں۔ بچوں کے حقوق پورے نہیں کرتے، بیویاں دن بھر کام کرتی ہیں، شوہر گھر میں بیٹھ کر وقت ضائع کرتے...
تصوف کی تاریخ
آدم و حوا جب زمین پر آئے تو ان میں شعور بہت کم تھا، وہ نہیں جانتے تھے کہ وسائل کو کس طرح استعمال کیا جائے۔ قانون قدرت کے تحت آدم کی نسل دو سے چار، چار سے آٹھ اور اسی طرح جب ہزاروں سے تجاوز کر گئی تو شعور بھی لاکھوں گنا ہو گیا۔ آدم و حوا کے بچوں نے...
تصوف کی تعریف
باطنی مشاہدات:صوفی ریاضت و مجاہدہ کے بعد محبوب کا دیدار کرنا چاہتا ہے۔ دھیان اور مراقبوں کے ذریعہ اس کے اندر یہ یقین راسخ ہو جاتا ہے کہ زندگی کا مقصد صرف اور صرف اللہ کا عرفان ہے۔تصوف ایک ایسا علم ہے جو روح میں بالیدگی پیدا کرتا ہے اور مخلوق کو خا...
قطرۂ بارش
روحانیت اور تصوف کے بارے میں لوگوں نے بہت کچھ لکھا ہے، ایک گروہ کا خیال ہے کہ اکثر صوفیاء چونکہ اون کا لباس پہنتے تھے اس لئے لوگ انہیں صوفی کہتے تھے۔ اون کو عربی میں صوف کہتے ہیں۔ وہ لوگ یہ لباس اس لئے پہنتے تھے کہ صوف کا لباس پہننا اکثر نبیوں، و...
تعارف
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمتصوف کی حقیقت، صوفیاء کرام اور اولیاء عظام کی سوانح، ان کی تعلیمات اور معاشرتی کردار کے حوالے سے بہت کچھ لکھا گیا اور ناقدین کے گروہ نے تصوف کو بزعم خود ایک الجھا ہوا معاملہ ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود تصوف کے مث...
خلاصہ
ہر شخص کی زندگی روح کے تابع ہےاور روح ازل میں اللہ کو دیکھ چکی ہےجو بندہ اپنی روح سے واقف ہو جاتا ہےوہ اس دنیا میں اللہ کو دیکھ لیتا ہے
انتساب
کائنات میں پہلے صوفیحضرت آدم علیہ السلامکے نام
شعب ابی طالب
مکہ کے ارد گرد پہاڑ ہیں۔شعب عربی زبان میں گھاٹی کو کہتے ہیں۔دو اونچے پہاڑوں کے درمیان جو راستہ یا تنگ میدان ہوتا ہے وہ گھاٹی کہلاتا ہے۔عرب کے دستور کے مطابق یہ گھاٹیاں قبیلوں کی ملکیت ہوتی تھیں۔ان ہی میں سے ایک گھاٹی حضرت ابوطالب کو ورثہ میں ملی ت...
ہجرت ِ حبشہ
حضرت محمد ﷺ کی کوششوں سے مکہ میں دین اسلام تیزی سے پھیل رہا تھا۔مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر کفار مکہ کو تشویش ہو گئی۔حضرت محمدﷺ کے ساتھ ساتھ انہوں نے دوسرے مسمانوں پر بھی ظلم کرنا شروع کر دیا۔جب مسلمانوں کے لیے مکہ میں رہنا ممکن نہیں...
برداشت اور صبر
پیارے بچو! حضرت محمدﷺ نے جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے اسلام پھیلانے کا کام شروع کیا تو مکے کے لوگ آپ ﷺ کے مخالف ہو گئے۔حضرت محمدﷺ کو طنز اور مذاق کا نشانہ بنانا شروع کر دیا مشرکین حضرت محمدﷺ کے گھر پر پتھر پھینکتے تھے جس سے حضرت محمد ﷺ کے گھر کی...
دعوتِ حق
نبوت کے ابتدائی سالوں میں حضرت محمد ﷺ نے نہایت محتاط طریقے سے اللہ تعالیٰ کا پیغام اپنے قریبی رشتہ داروں کو پہنچایا۔اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ سے فرمایا:ترجمہ: آپ کو جس چیز کا حکم دیا گیا ہے اسے خوب کھول کر بیان کیجئے اور مشرکوں کی پرواہ نہ کیجئے۔...
پہلی وحی
اللہ کے محبوب حضرت محمدﷺ کی عمر مبارک جب پینتیس(۳۵) سال کی ہوئی تو طبیعت کا میلان تنہائی کی طرف زیادہ ہو گیا۔ مکہ سے کچھ فاصلہ پر ایک پہاڑی ہے۔اس پہاڑی کے دامن میں ایک غار ہے اس غار کا نام حرا ہے۔حضرت محمد ﷺ ستو اور پانی لے کر اکثر ا...
شادی مبارک
حضرت خدیجہؓ آپ ﷺ کے بلند اخلاق اور ذہانت سے بے حد متاثر ہوئیں ۔انھوں نے حضرت محمد ﷺ کو اپنی سہیلی نفیسہ کے ذریعے شادی کا پیغام بھیجا۔آپ ﷺ نے شادی کا پیغام قبول کر لیا۔ نکاح کی تاریخ مقرر ہونے پر حضرت محمد ﷺ اپنے چچا حضرت ابو طالب، خاند...
«
1
2
...
191
192
193
194
195
196
197
...
556
557
»
Searching, Please wait..