Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
باب نمبر۱۴:مردانہ امراض
مردانہ امراضجریاناسبابکثرت جماع، جلق کے باعث اور عضو تناسل کے ذکی الحس ہونے سے جریان ہو جاتا ہے۔ گرم اشیاء، شراب، گردوں میں پتھری، دائمی قبض، مثانہ میں خراش، زیادہ گوشت خوری وغیرہ اس کے اسباب ہیں۔علاماتجب مرض گردے یا مثانہ کی خراش، پتھری یا قبض کی...
باب نمبر ۱۳:دل اور نظام خون کی بیماریاں
دل اور نظام خون کی بیماریاںاختلاج قلباسبابدل کی کمزوری کی وجہ سے عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر لو بلڈ پریشر پیہم صدمات تیز ادویات کا استعمال گھر کا خراب ماحول، غصہ اور سختی کی وجہ سے اختلاج قلب ہوتا ہے۔ یہ مرض زیادہ تر ان خواتین کو ہو...
باب نمبر ۱۲:نظام تنفس کی بیماریاں
نظام تنفس کی بیماریاںنزلہ و زکام رطوبات جب ناک کی طرف بہتی ہیں تو زکام کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اگر حلق و سینہ کی طرف گرتی ہیں تو اسے نزلہ کہتے ہیں۔ نزلہ اور زکام ایک قسم کے وائرس سے ہوتا ہے۔موسم گرما، موسم بہار اور سردیوں میں یہ بیماریاں ز...
باب نمبر ۱۱:نظام ہضم‘ جگر اور لبلبہ کی بیماریاں
نظام ہضم‘ جگر اور لبلبہ کی بیماریاںمعدہ کا زخماسباباس مرض میں معدہ کی اندرونی دو تہوں میں زخم ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ تیزابیت کی زیادتی یا چکنی رطوبت (Mucus) کی کمی ہوتی ہے۔ سگریٹ، کافی، چائے، مصالحہ دار چیزوں اور مرچوں کے زیادہ استعمال سے بھی تیزاب...
باب نمبر ۱۰:طریقہ علاج
طریقہ علاجرنگ اور روشنی سے علاج کے لئے الگ الگ رنگ معین ہیں۔ سر گردن اور چہرے کے لئے نیلا رنگ، سینے کے امراض کے لئے نارنجی رنگ، معدے کے امراض کے لئے زرد رنگ، جنسی اعضاء اور جنسی امراض کے لئے جامنی رنگ۔ معالج اپنے تجربہ اور صوابدید سے ان رنگوں میں...
باب نمبر ۹: امراض کی تشخیص
امراض کی تشخیصبیماری کی وجوہات جسم کا اپنا ایک نظام ہے اور ہر نظام میں الگ الگ مدافعاتی نظام موجود ہے۔ اگر جسم کے اندر کوئی خرابی ہو جاتی ہے تو مدافعاتی نظام مزاحمت کرتا ہے۔ مدافعاتی قوت دو طرح کام کرتی ہے۔۱۔ کسی کے تعاون کے ساتھ۲۔ ...
باب نمبر ۸:مرض اور رنگین خواب
مرض اور رنگین خوابآدمی پوری زندگی دو حواس میں گزارتا ہے۔۱۔ بیداری۲۔ خوابجس طرح بیداری کی دنیا میں کوئی بھی عمل رنگوں کا مظہر ہوتا ہے اسی طرح خواب کی دنیا میں بھی رنگوں کا کردار موجود ہے۔ ہم جب کچھ سوچتے ہیں تو اس میں ہماری دلچس...
باب نمبر ۷:تخلیق اور رنگ
تخلیق اور رنگانسان کے اندرونی اور بیرونی جسمانی نظام کا مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ انسان کی تخلیق رنگوں سے ہوئی ہے۔۱۔ کھال کا رنگ ۲۔ بال...
باب نمبر ۶:رنگ اور الہامی کتابیں
رنگ اور الہامی کتابیںقرآن پاک میں بار بار رنگ، رنگوں کے تخلیقی مراحل میں کردار اور اس کے فوائد کی طرف انسان کو متوجہ کیا گیا ہے۔* ’’اللہ روشنی ہے آسمانوں کی اور زمین کی۔‘‘(نور۔ ۳۵)* ’’اور جو بکھیرا ہے تمہارے واسطے زمین میں...
باب نمبر۵:رنگوں کے خواص
رنگوں کے خواصتمام رنگ ارتعاش کی کم یا زیادہ لہریں خارج کرتے ہیں جو کسی شئے سے ٹکرانے کے بعد گرمی یا ٹھنڈک کا احساس پیدا کرتے ہیں۔ سرخ رنگ کا طول موج طویل ترین ہے جس کی وجہ سے کم ترین ارتعاش پیدا ہوتا ہے۔ بنفشی رنگ کا طول موج مختصر ترین ہے جس کی وج...
باب نمبر۴:رنگ اور صحت
رنگ اور صحتضوفشانی لہروں میں روشنی حرارت اور رنگ انسانوں کی طرح جانوروں کی بافتوں (Tissues) میں بھی موثر تھرتھراہٹ پیدا کرتے ہیں۔ اس تھرتھراہٹ سے بافتوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مخصوص غدود پر مخصوص رنگ اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔غد...
باب نمبر۳:افادیت اور خواص
افادیت اور خواصسورج کی روشنی کے اثراتجمادات، نباتات، حیوانات اور انسان روشنی سے متاثر ہوتے ہیں۔ روشنی رنگوں پر قائم ہے۔ ہر مادے سے ایک خاص قسم کی لہریں خارج ہوتی ہیں۔ جب کسی دھات کو دھوپ میں رکھتے ہیں تو اس کا رنگ بدل جاتا ہے۔ کسی دھات پر جلد اثر...
باب نمبر ۲:روشنی اور رنگ
روشنی اور رنگتعارفروشنی ایک برقی مقناطیسی توانائی ہے۔ سائنسی نقطۂ نظر سے روشنی کا بنیادی ذرہ فوٹان (Photon) ہے۔ روشنی ہر قسم کی شفاف اشیاء میں سے اور خلاء میں سے گزر سکتی ہے۔ سفر کرنے کے لئے اسے کسی وسیلے کی ضرورت نہیں پڑتی۔رنگ کے بارے میں مختلف نظ...
باب نمبر ۱:کلر تھراپی کا نظریہ
کلر تھراپی کا نظریہبقاء کے لئے انسان کئی چیزوں کا محتاج ہے۔ اس میں ایک ضرورت بیماریوں سے محفوظ رہنا اور شفاء حاصل کرنا ہے۔ بیماری کیسے بنی، دنیا میں پہلا بیمار کون تھا؟ دوا کا خیال کس کے ذہن میں آیا؟ پہلی دوا کس نے ایجاد کی؟ اس سلسلے میں حکماء نے...
عرض داشت
رنگوں کی تھیوری‘ رنگوں کی افادیت اور رنگوں سے علاج کے بارے میں عوام تک معلومات بہم پہنچانے کے لئے ۱۹۶۰ء سے ملک کے مختلف اخبارات روزنامہ حریت‘جسارت‘ مشرق‘ اعلان‘ ملت(گجراتی)‘ جنگ پاکستان‘ جنگ لندن‘ اخبار جہاں اور MAGمیں مختلف عنوانات سے کالم لکھے...
HAZRAT SAEEDA BIBI (R.A)
Saeeda Bibi abdal haq Hazrat Qalandar Baba Aulia ki walida majida hain. Qalandar Baba Aulia ke nana Hazrat Baba Tajuddin aksar un ke ghar tashreef le jatay they. Qalandar Baba Aulia farmatay hain :'' Jis zamane mein waalid sahib dili tool tax mein...
«
1
2
...
194
195
196
197
198
199
200
...
556
557
»
Searching, Please wait..