Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت بابا عبدالکریم
آپ کے والدین احمدصاحب ضلع مچھلی بندر کے انعام دار تھے۔ آپ کے پانچ بھائی اور چار بہنیں تھیں۔ آپ ملٹن نمبر ۶۳؍ میں ملازم ہوگئے اور آپ کی تعیناتی ناگپور ہوئی۔ آپ جمنا سٹک میں بھی مہارت رکھتے تھے۔کسی وجہ سے آپ نے اپنے والد کو خط میں سخت الفاظ لکھ دیئے...
حضرت بابا عبدالرحمٰن
آپ مدراسی پلٹن میں ملازم تھے۔ وہاں سے وظیفہ ملتاتھا۔ بعدمیں آپ نے کسی بحری جہاز پر نوکری کرلی۔ ایک بار سفرکرتے ہوئے جہاز پر سے پانی میں گر گئے۔ باباتاج الدینؒ سے عقیدت اورمحبت کی وجہ سے آپ نے باباصاحبؒ کا تصور کیا تو نامعلوم طریقے سے کنارے تک پہنچ...
حضرت اﷲ کریم
شکردرہ کے رہنے والے دیکھتے تھے کہ شکردرہ کے صدر دروازے پر ایک شخص ٹن کا ڈبہ اور ایک رکابی ہاتھوں میں لئے کھڑا رہتاہے اور وقفے وقفے سے صدا لگاتاہے:" اﷲکریم آیا ہے، باسی کھانا لایا ہے۔"جب کوئی کھانا پیش کرتا تو وہ شخص رکابی میں کھانا اورٹن کے ڈبے می...
حضرت مسکین شاہ
آپ کا اصل نام غلام مصطفی تھا اورآپ شطاریہ اور قادریہ سلسلے سے نسبت رکھتے تھے۔ آپ کے مرشد نے بابا تاج الدینؒ کو بارگاہ میں حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔ باباتاج الدینؒ کے حکم کے مطابق آپ ناگپور پولیس لائن ناکلی کی مسجد میں پیش امام ہوگئے اور باباصاحبؒ...
حضرت رسول بابا
بابا تا ج الدینؒ کی خدمت میں ایک صاحب اکثر حاضر ہوتے جو ذات کے کومٹی (بنیا)تھے۔ ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔ اس لئے اکثر دعا کی درخواست کرتے۔ کئی دفعہ عرض کرنے کے بعد باباصاحب نے فرمایا۔" پہلا بچہ ہمارا ہوگا۔ جالے آ!"نوماہ بعد وہ صاحب ایک لڑکے ک...
حضرت کملی والے شاہ
بابا تاج الدینؒ نے آپ کو گو ڈر شاہ کا خطاب دیا تھا۔ عالم، فاضل اور عبادت گزار تھے۔ جب باباصاحبؒ کی خدمت میں شکردرہ آئے تو ایک جھونپڑے میں عزلت نشینی اختیار کرلی۔ کسی کو جھونپڑے کے اندر جانے کی اجازت نہ تھی۔ لوگ آپ کی غذا جو دال کا پانی ہوتی تھی او...
حضرت فتح محمدشاہ
ٍ جب باباتاج الدین اولیاءؒ پاگل خانے سے شکردرہ راجہ رگھو جی راؤ کے پاس جانے لگے تو فرمایا۔"یہ جگہ خالی نہ رہے گی۔" باباصاحبؒ کا یہ فرمان حضرت فتح محمدشاہ صاحب کے ذریعے پورا ہوا۔فتح محمد شاہ صاحب افغانستان سے آکر ضلع واردھا کے ایوت محل میں مقیم تھے...
مہاراجہ رگھو جی راؤ
حکمراں مرہٹہ خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ آپ مہارراجہ جانوجی راؤ کے ولی عہد تھے جن کی حکومت شرقاً غرباً وردھا ندی سے مہاندی بنگال تک اور شمالاًجنوباً گوداوری ندی کے قرب وجوار سے نربدا ندی تک پھیلی ہوئی تھی۔ مہاراجہ جانوجی راؤ کو حکومت برطانیہ سے پولیٹ...
حضرت قادر محی الدین
آپ کی عرفیت بمبئی والے بابا تھی اور باباتاج الدینؒ آپ کومستان باباکہتے تھے۔ بمبئی والے باباشکردرہ باباتاج الدینؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ آپ خواجہ علی امیرالدین کے ہم صفت تھے اور توتلی زبان میں بات کرتے تھے۔ عالمِ جذب میں اپنے کپڑے پھاڑکر پھینک دیت...
خواجہ علی امیرالدین
آپ کی ولادت ایک بنجارے گھر میں ہوئی۔ جائے پیدائش مقام ہینگنا ضلع ناگپور تھا۔ آپ پیدائشی طور پر غیر معمولی صفات کے حامل تھے۔ چھ برس کی عمر ہوگئی لیکن نہ کسی سے بات چیت کرتے اور نہ کھانے پینے کی آپ کو کوئی پرواتھی۔ والدین پریشان ہوکر آپ کو واکی شریف...
حضرت مولانا محمد یوسف شاہ
آپ کااصل نام مولانا عبدالکریم تھااور علاقے جے پور سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ ایک فاضل عالم تھے اورصوفی عبدالحکیم شاہ سے بیعت تھے۔ صوفی عبدالحکیم شاہ نے آپ کو حکم دیا کہ تم واکی جاکر باباتاج الدینؒ کی خدمت میں حاضری دو۔ مولانا عبدالکریم مرشد کے حکم کے م...
باباقادر اولیاء
باباقادر کا تعلق ترچناپلی کے نواب خاندان سے تھا جس سے بعض درویش بھی گزرے ہیں۔ نواب محمدعلی آپ کے والدتھے۔ ۱۳۲۰ ھ میں ترچناپلی کے مقام پر بابا قادر کی پیدائش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم کے لئے اسکول میں داخل کئے گئے لیکن تعلیم میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ الب...
مریم بی اماں
مریم بی اماں کی پیدائش ہندوستان کے قصبہ کا جلیشور تعلقہ مرتضیٰ پورضلع اکولہ میں ہوئی۔ ان کے تین بھائی اورایک بہن تھی۔ والد کا نام عزیز الدین اوروالدہ کا نام عائشہ بی بی تھا۔ مریم بی نے قدرے قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی۔ اوربس۔ لیکن ذوقِ عبادت و ریاضت...
حضرت انسان علی شاہ
حضرت انسان علی شاہؒ بابا تاج الدینؒ کے فیض یافتگان میں ممتاز حیثیت کے حامل تھے اور آپ کے سوچنے کی طرزیں بھی باباصاحبؒ سے ملتی تھیں۔انسان علی شاہ کی عمر ایک ماہ تھی کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ والد کے انتقال کے بعد کی کفالت نانااورنانی نے کی۔ آپ نے اب...
فیض اورفیض یافتگان
بابا تاج الدین ؒ باگپوری علوم و فیوض کا ایسا سمندر ہیں جس سے ہزاروں لاکھوں افراد اپنے اپنے ظرف کے مطابق فیض یاب ہوئے۔ نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو ، پارسی، عیسائی، سکھ، سب دربارتاج الاولیاءؒ میں حاضر ہوتے اور ظاہری و باطنی ہر قسم کے فیض ونعمت کے موتی چ...
کشف وکرامات
انبیاء اوررسولوں سے معجزات کا ظہور ہوااور ختمِ نبوت ورسالت کے بعد یہ وراثت اولیاء اﷲکومنتقل ہوئی۔ علمِ نبوت کے زیرِ سایہ جو خرقِ عادت اولیائے کرام سے صادر ہوئی وہ کرامت کہلائی۔ ان پاک طینت حضرات سے کرامات کا اظہار بطور رُشد وہدایت اورتعلیم وتنبیہ کے...
«
1
2
...
188
189
190
191
192
193
194
...
556
557
»
Searching, Please wait..