Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پاکستان سے محبت
رمضان المبارک کی ۲۷ تاریخ اور ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کا قیام اللہ کی عطا کردہ ایک بڑی نعمت ہے۔برصغیر کے مسلمانوں نے رنگ،نسل،زبان اور عقائد کے تمام نظریہ کلمہ توحید کو بنیاد بنا کر ایک آزاد ملک کا مطالبہ کیا اور ا...
شادی اور روزگار
قلندر بابااولیاءؒ جن دنوں روحانی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے آپ کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا علیہ راجعون۔ والدہ کے بعد آپ نے اپنے چھوتے بہن بھائیوں کی ذمہ داری سنبھال لی۔ جب بچیوں کی تربیت کے سلسلے میں مشکل پیش آئی تو حضرت بابا تاج الدی...
روحانی یونیورسٹی
انٹر کی تعلیم کے دوران آپ کارحجان روحانی تعلیم کی طرف بڑھنے لگا اور آپ اپنا کچھ وقت ایک بزرگ مولانا کابلیؒ کے پاس گزارنے لگے۔آپ نے کابلیؒ صاحب کے پاس پانچ چھ ماہ تعلیم حاصل کی۔پھر آپ ناگپور میں حضرت بابا تاج الدینؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔حضرت ب...
بچپن کی باتیں
قلندر بابا اولیاءؒ بچپن ہی سے خوش اخلاق،سمجھدار اور با ادب تھے،آپ کا کبھی کسی سے جھگڑا نہیں ہوا آپ اپنے ہم عمر ساتھیوں ،چھوٹوں اور بڑوں سے احترام سے ملتے تھے۔اچھے برے کی تمیز رکھتے تھے۔انتہا ئی ذہین، پڑھنے کے وقت انتہائی توجہ سے پڑھتے،آپ ہونہار...
ولادت
قلندر بابا اولیاءؒ کا نام محمدعظیم ہے۔ آپ قلندر کے اعلی مقام پر فائز ہیں۔اس لیے لوگ آپ کو بڑی محبت سے قلندر بابا اولیاءؒ کے نام سے پکارتے ہیں۔قلندر بابا اولیاءؒ کی پیدائش ۱۹۸۹ میں خورجہ،ضلع بلند شہر یو پی انڈیا میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام حسن مہ...
پیش لفظ
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو بہت خوبصورت بنایا ہے۔ آسمان پر چاند، ستارے سورج، زمین پر برف پوش پہاڑ، دریا ندی نالے، تالاب، زمین سے گل گل کرتے ہوئے نکلتے چشمے، پوشیدہ معدنیات، اناج پھل سبزیاں، ہرے بھرے درخت، رنگ رنگ پھول، موتیا، چنبیلی، گلاب، چمپا، پھ...
باب نمبر ۲۴:متفرق امراض
متفرق امراضگٹھیااسبابیہ ایک خود مدافعتی (Auto Immune) مرض ہے۔ خود مدافعتی مرض کا مطلب یہ ہے کہ جسم کا مدافعتی نظام اپنے ہی جسم کے بعض حصوں کے خلاف برسر پیکار ہو کر خود کو نقصان پہنچانا شروع کر دیتا ہے۔بارش میں بھیگنے، سردی لگنے، بادی اور سرد چیزیں...
باب نمبر۲۳:آنکھ کی بیماریاں
آنکھ کی بیماریاںنگاہ کی کمزوریعلاماتقریب کی نظر کمزور ہو تو تھوڑی دیر لکھنے پڑھنے یا نظر کا کام کرنے سے آنکھیں تھک جاتی ہیں اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جاتا ہے۔ کتاب وغیرہ پڑھتے ہوئے حروف پر نگاہ نہیں جمتی اور حروف خلط ملط نظر آتے ہیں۔ آنکھوں می...
باب نمبر ۲۲:ناک‘ کان‘ گلے کے امراض منہ میں چھالے
ناک‘ کان‘ گلے کے امراض منہ میں چھالےاسبابوائرس فنگس پریشانی ذہنی دباؤ دماغی کشمکش اعصابی کشاکش یا نظام ہضم کی بیماریاں۔علاماتمنہ کے اندر رخسار کے اندرونی رخ زبان پر چھالے پڑ جاتے ہیں۔ کھانا کھانے میں تکلیف ہوتی ہے اور ان چھالوں میں درد ہوتا ہے۔ ف...
باب نمبر ۲۱:عورتوں کے امراض
عورتوں کے امراضایام تکلیف سے آنااسبابوجوہات کے لحاظ سے اس کی دو بڑی قسمیں ہیں:۱۔ بنیادی۔ اس کی وجوہات نامعلوم ہیں۔۲۔ ثانویاندام نہانی کی سوزشرحم کی بیماریاںرحم میں رسولیشکایاتعام طور پر عورتیں مروڑ نما درد کی شکایت کرتی ہیں جو...
باب نمبر ۲۰:بچوں کی بیماریاں
بچوں کی بیماریاںسائنس کے مختلف شعبوں میں تحقیق و جستجو نت نئی دریافتوں کا پیش خیمہ بن رہی ہے۔ سائنس دانوں کی زیادہ توجہ کا مرکز انسانی دماغ ہے۔ سائنس دانوں کے بقول دماغ ایک ایسے خزانے کا بکس ہے جس کی کنجی گم ہو گئی ہے۔ اگر یہ بکس کسی طرح سے کھول ل...
باب نمبر ۱۹:جلد کے امراض
جلد کے امراضجلد میں تین پرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک اور ایک دبیز نازک پرت کے متاثر ہو جانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض ہوتے ہیں اور دبیز پرت کے متاثر ہونے سے داد چنبل پھوڑے اور پھنسیاں وغیرہ نکلتے ہیں۔جسم میں تین قسم کی برقی رو دوڑتی رہتی ہے۔ ان...
باب نمبر۱۸:نفسیاتی بیماریاں
نفسیاتی بیماریاںشیزوفرینیااسبابغلط ماحول، جنسی دباؤ، نفسیاتی الجھنیں، خاندانی جھگڑے، ذہنی پریشانی، دماغی کشمکش، ٹینشن، احساس کمتری یا احساس برتری اور کم خوابی سے یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے۔سائنس دانوں کی ریسرچ کے مطابق ایک کیمیاوی مادہ Dopamineدماغ می...
باب نمبر۱۷:ہارمونز کی بیماریاں
ہارمونز کی بیماریاںتھائی رائیڈ ہارمونز کی زیادتیاسباب۱۔ تھائی رائیڈ غدود کی خود مدافعتی بیماری۲۔ زہریلا گلائٹر (Goiter)۔ ایسا گائٹر جو تھائی رائیڈ ہارمونز کی زیادہ مقدار بنائے۳۔ تھائی رائیڈ غدود کا ورم۴۔ آیوڈ...
باب نمبر ۱۶:دماغی امراض
دماغی امراضصفراوی درد سراسباببدہضمی، جگر کی خرابی، گرم اور میٹھی چیزوں کے زیادہ استعمال سے صفرا بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے بخارات تیزی سے دماغ کی طرف جاتے ہیں اور سر میں درد ہو جاتا ہے۔علاماتیہ درد نہایت شدید ہوتا ہے۔ درد کی حالت میں کنپٹی کی رگوں م...
باب نمبر۱۵:گردہ اور مثانہ کے امراض
گردہ اور مثانہ کے امراضبستر میں پیشاباسبابکثرت سے ٹھنڈی چیزوں کا استعمال، ایسی چیزیں جو مزاج میں سرد تر ہوں، زیادہ کھانے سے اور سردی کی بنا پر مثانہ کمزور ہو جاتا ہے۔ آنتوں میں کیڑے ہونے یا کانچ نکلنے سے بعض مرتبہ ہاضمہ کی خرابی سے ضعف و نقاہت کی...
«
1
2
...
193
194
195
196
197
198
199
...
556
557
»
Searching, Please wait..