Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت محمد ﷺکااور تجارت
پیارے بچو! مکہ شہر میں رہنے والے لوگ دو طریقوں سے کاروبار کرتے تھے۔۱۔ تجارت کے ذریعہ۔۲۔مویشیوں(بھیڑ، بکری، گائے اور اونٹ) کی پرورش کے ذریعہ۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے خاندان کے زیادہ تر لوگ تجارت کرتے تھے ۔ آپ ﷺ کے چچا ابو طال...
حضرت محمد ﷺکا حلیہ مبارک
پیارے بچو! ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ بہت خوبصورت ہیں۔ چاند سے زیادہ حسین ہیں۔آپ ﷺ کی آنکھیں روشن اور بڑی ہیں۔آنکھ کا ڈھیلا سفید چمکدار اور پتلی کا رنگ سیاہ ہے۔ پتلی کے چاروں طرف سرخ ڈورے نظر آتے ہیں۔ جیسے سورج سے چاروں طرف شعاعیں نکلتی ہیں۔ح...
حضرت محمد ﷺکا بچپن
حضرت محمد ﷺ بچپن ہی سے ذہین تھے۔ ہمیشہ سچ بولتے تھے اور سب سے محبت کرتے تھے۔ حضرت محمد ﷺ بڑوں کا ادب کرتے تھے اور چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے تھے۔کسی بات پر ضد نہیں کرتے تھے۔دُھلے ہوئے اُجلے کپڑے پہننے کا شوق تھا۔حضرت محمد ﷺ اپنے ہم عمر بچوں ک...
حضرت محمد ﷺکی ولادت
پیارے بچو!حضرت محمد ﷺ ۱۲ ربیع الاول کو پیر کے دن عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔حضرت محمد ﷺ کے والد کا نام عبداللہ اور والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔حضرت محمد ﷺ کا تعلق قبیلہ قریش کے مشہور خاندان بنو ہاشم سے ہے۔آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے آپ...
تعارف
پیارے بچو!اللہ تعالیٰ بہت مہربان اور رحیم و کریم ہیں۔اللہ تعالیٰ نے اس پوری کائنات کو محبت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔اللہ ہم سب کے خالق ہیں اور ہم سب اللہ کی مخلوق ہیں۔کائنات میں بے شمار مخلوقات ہیں۔دور تک پھیلا ہوا نیلا آسمان،چاند، ستارے، سورج، بادل،ہ...
ارشادات
پیارے بچوں!قلندر بابااولیاءؒ کی تعلیمات اور ارشادات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔آپ کے منتخب ارشادات درج ذیل ہیں۔۱۔ باادب با نصیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے ادب بے نصیب۔۲۔ بچے اللہ کے باغ کے پھول ہیں۔۳۔ زمین پر کوئی ایک چیز بھی بے رنگ نہیں ہے۔۴۔ اللہ ایک ایسی اعلی و...
روحانی سائنسدان
ایک دن کا ذکر ہے کہ بارش کی آمد آمد تھی۔آسمان ابر آلود تھا گھٹا چھائی ہوئی تھی۔بجلی کی کڑک چمک ظاہر ہوئی تو آسمان روشن ہوگیا بہت خوبصورت منظر تھا۔ قلندر بابااولیاءؒ کمرے میں تشریٖف فرما تھے۔دوران گفتگو سچے موتیوں کا ذکر آیا۔ میں نے عرض کیا:با...
مصنف اور شاعر
قلندر بابااولیاءؒ نے روحانی علوم کوعوام الناس تک پہنچانے کے لیے تین کتابیں تصنیف کی ہیں۔ جس میں انہوں نے اللہ کی قربت کا طریقہ اور انسان کی زندگی کا اصل مقصد تحریر کیا ہے اور آپ نے اپنی کتابوں میں زمین و آسمان کی حقیقت بیان کی ہے۔ چاند اور سورج کس...
دوستوں کی محفل
قلندر بابااولیاءؒ بے حد ہر دل عزیز تھے۔آپ جس جگہ تشریف لے جاتے لوگ نہایت خندہ پیشانی سے آپکا استقبال کرتے۔ کچھ لوگ اپنے ذاتی مسائل کے لیے آپ سے ملتے جبکے بعض لوگوں کے ساتھ علمی سوال و جواب کی نشت ہوتی تھی۔ أپ بڑی توجہ سے سب کی بات سنتے اور مطمئن ک...
جذبات کااحترام
قلندر بابااولیاءؒ ہر فرد کے جذبات اور محبت کا احترام کرتے تھے۔کبھی کسی کی دل آزاری کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔ایک مرتبہ ایک صاحب نے قلندر بابااولیاءؒ کو سوئیٹر کا تحفہ پیش کیا وہ سوئیٹر آپکی جسامت سے دگنا بڑا تھا۔میں نے قلندر بابااولیاءؒ کی طرف دیکھا...
بچوں سے محبت
قلندر بابااولیاءؒ بچوں سے محبت کرتے تھے۔بچے بھی آپ پر اتنا اعتماد کرتے تھے کہ اپنی ہر بات ان سے کہہ دیتے تھے۔ آ بچوں کی ہر بات سنتے تمام عمر کسی بھی بچے سے سکتی نہیں کی۔دوسروں کو بھی شفقت کی ہدایت کرتے اور فرماتے: بچوں کو ماریں نہیں پیار سے سمجھائ...
دستر خوان
قلندر بابااولیاءؒ مہمان نواز تھے۔مہمانوں کی آمد پر خوش ہوتے اور ان کی کاطر مدارت کرتے تھے۔کھانے کا وقت نہ بھی ہو تب نھی مہمانوں سے کھانے کا پوچھتے۔ایک روز میں جتنے مہمان آ جائیں فرماتے بھئی! ان کو بھی چائے پلائیں۔آپ کھانے میں تکلف نہیں کرتے دسترخو...
روشنی کا ہالہ
قلندر بابااولیاءؒ حسن اخلاق کا ایسا سراپا تھے کہ جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔آپ کی شخصیت میں رعب تھا نہ کوئی ڈر اور خوف صرف اور صرف محبت اور شفقت کا احساس ،دھیما لہجہ،لبوں پر مسکراہٹ،چہرہ پر سنجیدگی،آنکھوں میں فکر کی گہرائی اور سادگی آپکی پہچان تھی۔نم...
نظم و ضبط
قلندر بابااولیاءؒ نظم و ضبط اور ترتیب کو پسند فرماتے تھے اور اپنے کام وقت پر کرنے کے عادی تھے۔اگر کہیں جانا ہوتا اور مخصوص وقت ہوتا تو آ پ ٹا ئم پر تیار ہو جاتے۔آپ وقت کا ضیاع بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔آپ نے اپنے استعمال کی چیزوں کی بھی جگہ مقرر کر...
سلسلہ عظیمیہ
سائنسی علوم کی بنیاد پر نئی نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں۔ جو قومیں تحقیق اور علم سے فائدہ نہیں اٹھاتیں وہ زوال کا شکار ہو جاتی ہیں۔ قلندر بابااولیاءؒ نے ان باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک پروگرام بنای...
ہجرت کے بعد
ہندوستان کی تقسیم کے بعد قلندر بابااولیاءؒ بھی پاکستان کی محبت میں والد صاحب،بہن بھائیوں مع اہل ع عیال ہجرت کر کے کراچی تشریف لے آئے۔کراچی میں آپ نے بڑی مشکلات کے ساتھ دن گزارے۔لی مارکیٹ کے ایک محلہ میں ایک نہایت پرانا سا مکان کرایہ پر لیاری...
«
1
2
...
192
193
194
195
196
197
198
...
556
557
»
Searching, Please wait..