Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
(حالاتِ زندگی) نام اورالقاب
آپ کانام محمدتاج الدین تھا اور پیارسے چراغ دین کہلاتے تھے۔ عرف عام میں تاج الدین بابا کہلائے۔ آپ کے القاب یہ ہیں۔تا ج الاولیاءتاج الملت والدّینتاج العارفینتاج الملوکسرا ج السالکینشہنشاہ ہفت اقلیم شہنشاہ ہفت اقلیم باباصاحب کا ایسا لقب ہے جو ت...
روحانی انسان
کائنات میں رنگ رنگ عجائبات پر جب ہم غور کرتے ہیں تو ہمیں دو رخ نظر آتے ہیں۔ ایک رخ انکار وشکوک وشبہات پرقائم ہے اور دوسرا رخ یقین اور سچائی پر قائم ہے۔ کائنات میں انکار اوراقرار کے یہ دونوں رنگ ہر لمحہ اورہر آن متحرک رہتے ہیں۔ یقین اوراقرار کا تذک...
تصنیف قلندر بابا اولیاءؒ
شہنشاہ ہفت اقلیم ، تاج الدین الملّت والدین ، حامل علم لدنی، واقف اسرارِ کائنات حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ کی ذات بابرکات پر قلم اٹھانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ حضرت بابا تاج الدینؒ کے نواسے اور سلسلۂ عظیمیہ کے بانی ابدالِ حق قلندر بابا...
اقتباس
:* انسان پابہ گل ہے، جنات پابہ ہیولیٰ ہیں، فرشتے پابہ نور، یہ تفکر تین قسم کے ہیں اور تینوں کائنات ہیں۔* تفکر کے ذریعے ستاروں ، ذروں اورتمام مخلوق سے ہمارا تبادلۂ خیال ہوتارہتاہے۔ ان کی انا کی لہریں ہمیں بہت کچھ دیتی ہیں اور ہم سے بہت کچھ لیتی بھی...
روحانی سائنس
ہندوستان کے مشہور صوفی بزرگ بابا تاج الدین ناگپوریؒ خصوصی مسائل میں ہی نہیں بلکہ عام حالات میں بھی اپنی گفتگو کے اندر ایسے مرکزی نقطے بیان کر جاتے تھے جو براہ راست قانون قدرت کی گہرائیوں سے ہم رشتہ ہیں۔ کبھی کبھی ایسا معلوم ہوتا تھا کہ ان کے ذہن س...
انسانی دماغ
آدم کی اولاد میں زندگی گزارنے کے لئے دو دماغ استعمال ہوتے ہیں۔ ایک دماغ کا تجربہ ہمیں دن کے وقت بیداری میں اور دوسرے دماغ کا تجربہ رات کے وقت نیند میں ہوتا ہے۔ ایک دماغ دائیں طرف ہوتا ہے اور دوسرا دماغ بائیں طرف ہوتا ہے۔ دائیں دماغ کا تعلق لاشعور...
زمان اور مکان
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’اور ہم لوگوں کو مثالیں دے کر سمجھاتے ہیں۔ اور اللہ ہی ہر چیز کو جاننے والا ہے۔‘‘(سورۃ نور۔ آیت نمبر۳۰)بڑی سے بڑی بات کو تمثیلی انداز میں بیان کیا جائے تو کم لفظوں میں بات آسانی سے سمجھ میں آتی ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ زمان...
کائنات کا سفر
کائنات تین دائروں میں سفر کر رہی ہے۔پہلا دائرہ روح ہے۔دوسرا دائرہ روح کا بنا ہوا لباس (نسمہ) ہے۔تیسرا دائرہ نسمہ کا بنایا ہوا لباس مادی وجود ہے۔تینوں دائرے بیک وقت حرکت کرتے ہیں۔ روح کے بنائے ہوئے لباس کے بھی دو رخ ہیں۔ ایک مفرد لہروں سے اور دوسر...
نیند اور بیداری
علم حضوری اور علم حصولی کی مختصر تعریف کے بعد یہ نتیجہ مرتب ہوتا ہے کہ روح کو سمجھنے، جاننے اور پہچاننے کے لئے اگر کوئی معتبر اور حقیقی ذریعہ ہے تو وہ ’’علم حضوری‘‘ ہے۔ صرف علم حصولی سے روح کا سراغ نہیں ملتا۔ اگر کوئی آدمی علم حصولی سے روح کو سمجھ...
وسوسوں سے آزاد دنیا
روحانی اسکول اور روحانی کالجوں میں پڑھایا جاتا ہے کہ غیب کی دنیا میں داخل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے اندر اس دنیا کی موجودگی کا یقین ہو۔ یقین ہونا اس لئے ضروری ہے کہ بغیر یقین کے ہم کسی چیز سے استفادہ نہیں کر سکتے۔ پانی پینے سے پیاس اس لئے بجھ...
مادی اور روحانی جسم
اس دنیا میں ہر آدمی ایک ریکارڈ ہے اور اس کی ساری زندگی فلم ہے۔ عالم ناسوت کا ہر باسی ایک ڈرامہ ہے۔ ڈرامہ زندگی میں کام آنے والے کرداروں کو ایک جگہ جمع کر دیتا ہے ایسے کردار جو کسی ایک شخص کی انفرادی زندگی کو نمایاں کر دے اور اس کے ماحول میں جو کچھ...
ظاہری علوم اور روحانی علوم
کائنات اور کائنات میں کروڑوں دنیاؤں میں دو علوم رائج ہیں۔ایک علم حصولی اور دوسرا علم حضوری۔علم حضوری:علم حضوری وہ علم ہے جو ہمیں غیب کی دنیا میں داخل کر کے غیب سے متعارف کراتا ہے۔ علم حضوری سیکھنے والے بندے کے اندر لاشعوری تحریکات عمل میں آ جاتی...
مسلمان سائنسدان
۱۴۲۴ سال پہلے زمین پر جہالت کی سیاہ چادر پھیلی ہوئی تھی، ہر طرف فساد برپا تھا۔ جہالت اور بربریت کی اس سے زیادہ بری مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ والدین اولاد کو قتل کر دیا کرتے تھے۔ بے حیائی اور فحاشی عام تھی۔ زمین جب فساد اور خون خرابے سے بھر گئی او...
عالم اعراف
کشف القبور:مرنے کے بعد آدمی ملکوتی دنیا میں منتقل ہو جاتا ہے۔ انسانی انا دوسری دنیا میں بھی زندگی کے شب و روز پورے کرتی ہے۔ مرنے کے بعد زندگی کو اعراف کی زندگی کہتے ہیں۔ اس زندگی کا دارومدار دنیا کے اعمال پر ہے۔ اگر انتقال کے وقت کوئی شخص سکون سے...
مراقبہ
ذہنی مرکزیت:تمام طرف سے ذہن ہٹا کر کسی ایک نقطہ پر توجہ مرکوز کرنے کا نام مراقبہ ہے۔ عام مشاہدہ ہے کہ جب تک توجہ مرکوز نہ ہو ہم کوئی کام احسن طریقہ پر نہیں کر سکتے۔ بچے اس لئے الف۔ب۔ج۔سیکھ لیتے ہیں کہ ان کی توجہ استاد کے بولے ہوئے الفاظ پر مرکوز ہ...
ذکر اذکار
تصوف میں تزکیہ نفس ایسا عمل ہے جس پر تصوف کی بنیاد قائم ہے۔ تزکیہ نفس اور قلبی طہارت کے لئے اہل روحانیت نے اسباق مقرر کئے ہیں۔ یہ اسباق قرآنی آیات اور اسماء الٰہیہ سے مرتب کئے گئے ہیں۔ ان کے ورد سے انسان کے اندر پاکیزگی اور نور کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ ک...
«
1
2
...
189
190
191
192
193
194
195
...
556
557
»
Searching, Please wait..