Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سول سرجن
ایک اور پاگل خانے میں حکام کی ماہانہ میٹنگ تھی۔ سول سرجن کی نشست کے برابر ایک کرسی خالی تھی۔ بابا حضور نے اس کو دیکھ کر ڈاکٹر عبدالحمید خاں صاحب سے کہا۔"تم کیوں کھڑے ہو، اس پر بیٹھ جاؤ۔ تم بھی وہاں بیٹھ سکتے ہو۔"آپ نے یہ با ت دو تین بار کہی۔...
پتہ اور انجن
ایک مرتبہ ڈاکٹر عبدالمجید صاحب نے ایک تقریب میں شرکت کے لئے بمبئی جانے کا ارادہ کیا۔ اورحضرت باباجان تاج الدینؒ کی خدمت میں حاضر ہوکر اجازت چاہی۔ آپ نے فرمایا۔"مت جاؤ!راستہ تمہارے لئے خطرناک ہے۔"جب انہوں نے زیادہ اصرار کیا توآپ نے درخت سے پ...
طمانچے
ایک روز ایک پاگل جب دوسرے پاگلوں کے ساتھ کام پر پاگل خانے سے باہر گیا تو محافظ کی نظروں سے بچ کر فرار ہوگیا۔ اوراپنے گھر کی طرف نکل گیا۔ شام کو گنتی کے وقت جب وہ پاگل خانے میں نظر نہ آیا تو اس کی تلاش شروع ہوئی۔ ڈاکٹر عبدالمجید خاں صاحب مرحو...
مقدمہ
ایک روز آپ کامٹی میں حضرت سید صاحب کے مزار کے قریب ٹہل رہے تھے۔ ایک مارواڑی پر کسی نے مقدمہ دائر کر رکھا تھا۔ وہ اس کی پیروی کے لئے کچہری جا رہا تھا اور پریشان حال تھا۔ آپ اسے دیکھ کر قہقہہ لگا کر ہنسے اور فرمایا۔"نالش تو خارج ہوگئی۔"اس نے س...
آگ
باباحضور پاگل خانہ جانے سے پہلے چار سال کامٹی میں مقیم رہے۔ یہ اس زمانے کا واقعہ ہے اوریہ ہی پہلا کرشمۂ ولایت ہے۔ ایک رات آپ ایک زر گرکے مکان میں داخل ہوئے اور اس سے ارشاد فرمایا:"فوراًمکان سے سامان نکال اور یہاں سے نکل جا۔" اس نے سوچا کہ...
تعلیم وتلقین
بابا صاحب دوبنیادی باتوں پر زور دیتے تھے۔ ایک اﷲتعالیٰ سے تعلق اور دوسرا اخلاصِ عمل۔ باباصاحب کومردم آزاری اورظلم سخت ناپسند تھے۔باباصاحبؒ کہتے تھے۔"اﷲاﷲکرتے ، اچھے رہتے۔" اﷲتعالیٰ سے رابطہ دین کی روح ہے۔ اورصلوٰۃ ہویا ذکرِالٰہی سب اسی کے...
رحمت وشفقت
اگر بابا تاج الدینؒ کی مصروفیات کو چند الفاظ میں سمیٹا جائے تو یہ کہا جائے گا کہ آپ کا ہر لمحہ مخلوقِ خدا کے لئے وقف تھا۔ آپ چند گھنٹوں سے زیادہ نہیں آرام کر پاتے تھے۔ باقی وقت لوگوں کی غرض سنتے یہاں تک کہ کھانے پینے کے اوقات بھی نظر انداز ہو جاتے۔ ر...
اندازِ گفتگو
بابا تاج الدین ؒ کا لب ولہجہ مخصوص تھا۔ آپ مدراسی لہجے میں گفتگو کرتے تھے۔ اردوبولنے میں مشکل پیش آتی تھی۔ سوچ کر بولنا پڑتا تھا۔ پھر بھی الفاظ میں کچھ ایسا زور ہوتاتھا کہ سامعین ان کا سافی الضمیر فوراًسمجھ جاتے تھے۔ بات مختصر اور پر معنی ہوتی...
معمولات
بابا تاج الدینؒ وقت اور معمول کے پابند نہ تھے۔ واکی کا زمانۂ قیام ہو یا شکردرہ کا دورِسکونت۔ لوگ دیکھتے کہ باباصاحب ابھی ندی کے کنارے بیٹھے ہوئے ہیں تو کچھ دیر بعد جنگل میں کسی درخت کے نیچے تشریف فرماہیں۔شکردرہ میں صبح چاربجے باباصاحب کی خدمت میں چائ...
شکردرہ کوواپسی
واکی کے دورانِ قیام بھی راجہ رگھو جی پابندی سے بابا صاحب کی خدمت میںآتے تھے اوران کی خدمت کو اپنے لئے سب سے بڑا سرمایہ سمجھتے تھے۔ راجہ صاحب کا اخلاص اوران کی نیازمندی ایک بار پھر بابا تاج الدینؒ کوشکردرہ کھینچ لے گئی۔شکردرہ میں باباصاحب...
واکی میں قیام
کچھ عرصہ شکردرا میں راجہ رگھو جی کے پاس رہ کر بابا تاج الدینؒ واکی چلے گئے۔ یہاں آپ کا شی ناتھ پٹیل کے پاس ٹھہرے۔ کاشی ناتھ نے بابا صاحب کی خدمت میں کوئی کسراٹھانہ رکھی اور اس بات کی ہر ممکن کوشش کی کہ بابا صاحب کو بے آر...
شکردرہ میں قیام
بابا تاج الدینؒ کی کرامت دیکھ کر راجہ رگھوجی راؤ ان کا گرویدہ ہوگیا۔ اور بابا صاحب کی محبت وعقیدت اس کے دل میں گھرکرگئی۔ چیف کمشنر ناگپور کی وساطت سے ضمانت دے کر ستمبر ۱۹۰۸ ء میں بابا صاحبؒ کو پاگل خانے سے شکردرہ اپنے محل میں ل...
پاگل جھونپڑی
فوج کی ملازمت کو خیر باد کہنے کے بعد بابا تاج الدینؒ کامٹی میں رہنے لگے تھے۔ اس زمانے میں جذب وبیخودی عروج پر تھی۔ لوگ آپ کے استغراق کو پاگل پن سے تعبیر کرتے لیکن کچھ ایسے واقعات رونماہوئے جن کی بنا پر لوگوں میں آپ کی شخصیت ایک صاحبِ کرامت اور صاحبِ...
شجرۂ قادریہ
حضرت سرورکائنات محمدمصطفی احمد مجتبیٰ صلی اﷲعلیہ وسلمحضرت علیؓحضر ت امام حسینؓحضرت امام زین العابدینؓحضر ت امام محمد باقرؓحضر ت امام صادقؓحضرت امام موسیٰ کاظمؓحضرت امام علی رضاؓحضر ت معروفِ کرخیؒحضرت شیخ صفی الدینؒحضرت ابوالحسن سری سقطیؒحضرت جنید بغد...
شجرۂ چشتیہ
حضرت سرورکائنات محمدمصطفی احمد مجتبیٰ صلی اﷲعلیہ وسلمحضرت علیؓحضرت حسن بصریؒحضرت عبدالواحدزیدؒحضر فضیل بن عیاضؒحضر ت ابراہیم ادھمؒحضرت خواجہ سدید الدین حذیفہ مرعشیؒحضرت ہبیرہ البصریؒحضرت ممشاد دینوریؒحضرت ابواسحاق شامیؒحضرت ابواحمدابدالؒحضرت ابومحمدا...
نسبتِ فیضان
اس بات کاکوئی سراغ نہیں ملتاکہ باباتاج الدینؒ نے کسی کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔ معتبر ذرائع بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس عالمِ رنگ و بو میں آپ کا پیرو مرشد کوئی نہیں تھا۔ پھر دوہستیاں ایسی ہیں جن سے صرف قربت اور نسبت ثابت ہے۔ایک سلسلۂ قادریہ...
«
1
2
...
186
187
188
189
190
191
192
...
556
557
»
Searching, Please wait..