Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دونوکریاں نہیں کرتے
رفتہ رفتہ بابا تاج الدین کی طبیعت میں استغراق پیداہونے لگا۔ ان ہی دنوں ایک ایسا واقعہ ہوجس نے بابا صاحب کی زندگی کے اگلے دور کی بنیاد ڈالی۔ بابا صاحب کی ڈیوٹی اسلحے کے ذخیرے پرلگائی گئی تھی۔ ایک رات دو بجے جب باباصاحب اسل...
فوج میں شمولیت
ایک مرتبہ ناگپور کی کنہان ندی میں شدید طغیانی آگئی اورسیلاب میں بابا صاحب کے سرپرستوں کا ساراسامان بہہ گیا۔ بے سروسامانی بابا صاحب کی ملازمت کا فوری سبب بنی۔ باباصاحب نے فوج میں شمولیت اختیار کرلی۔ اورناگپور کی رجمنٹ نمبر۸؍(مد...
بچپن اورجوانی
بابا تاج الدینؒ کی عمر ابھی ایک برس تھی کہ ان کے والدکا انتقال ہوگا اور جب آپ نو سال کے ہوئے تو والدہ کا سایہ بھی سرسے اٹھ گیا۔ والدین کے انتقال کے بعد نانا، نانی اور ماموں نے بابا صاحب کو اپنی سر پرستی میں لے لیا۔چھ سال کی عمر میں بابا صاحب&n...
پیدائش
حسن مہدی بدرالدین کی اہلیہ مریم بی صاحبہ نے ایک نہایت تاثر انگیز خواب دیکھا۔ انہوں نے دیکھا کہ چاند آسمان پرپوری آب و تاب سے چمک رہاہے اور ساری فضا چاندنی سے معمور ہے۔ یکایک چاند آسمان سے گیند کی طرح لڑھک کر ان کی گودمیں آگرا۔ اورکائنات اس کی ر...
خاندان
بابا تاج الدین اولیاءؒ کا سلسلۂ نسب امام حسن عسکری سے ملتاہے۔ امام حسن عسکری کی اولادمیں فضیل مہدی عبداﷲعرب، ہندوستان تشریف لائے اور جنوبی ہندکے ساحلی علاقے مدراس میں قیام کیا۔ حضرت فضیل مہدی عبداﷲکے دو صاحبزادے حسن مہدی جلال الدین اور حسن مہدی رکن ا...
قلندر بابا اولیاء
آپ کانام محمد عظیم ، تخلص برخیااورلقب قلندر بابا اولیاء ہے۔ قلندر بابارشتہ میں باباتاج الدینؒ ناگپور کے نواسے ہیں۔ قلندر بابااولیاء ۱۸۸۹ ء میں قصبہ خورجہ ضلع بلند شہر یوپی (بھارت )میں پیداہوئے۔ قرآنِ پاک اورابتدائی تعلیم محلہ کے مکتب میں حاصل کی۔...
حضرت فرید الدین کریم بابا
آپ کاٹھیاوار کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ بچپن ہی میں باباتاج الدین ؒ کے پاس حاضر ہوگئے تھے۔ باباتاج الدینؒ سے مستفیض ہونے کے علاوہ آپ نے باباصاحبؒ کے دیگر فیض یافتگان سے بھی کسبِ فیض کیا۔ باباصاحبؒ کے حکم سے حکیم نعیم الدین کے خدمت میں رہ کر تصوف...
قاضی امجد علی
۱۸۹۲ ء میں پیدا ہوئے۔ دو سال کی عمر میں والد صاحب کا انتقال ہو گیاتو پھوپھی نے گود لیکر پالا۔ پھوپھی کا خاندان ناندوراضلع بلڈانا (برار) میں آباد تھا۔ مڈل تک پڑھنے کے بعد آگے کی تعلیم کھام گاؤں میں حاصل کی۔ تعلیم سے فارغ ہوکر جی آئی پی ریلوے میں م...
عنوانِ حضرت محمد غوث بابا
آپ مدراس سے تعلق رکھتے تھے۔ اورشکردرہ میں اکھاڑے کے پیچھے ایک جھونپڑے میں آپ کا قیام تھا۔ آپ ایک عابد اور سالک تھے۔ اس لئے باباصاحبؒ نے آپ سے ارشاد وتبلیغ کا کام لیا۔ باباتاج الدینؒ کے روحانی مشن کو آپ نے وجے نگر اورکٹک کے علاقوں میں پھیلایا۔ ان ع...
نانی صاحبہ
آپ مجذوب تھیں او رایک فقیر خاندان سے تعلق تھا۔ اکثر مستانہ وار جھوم جھوم کر باباتاج الدینؒ صاحب کی شان میں اشعار گاتی تھیں۔ ایک لمبا کُرتا اور لنگوٹ آپ کا لباس تھا۔ نانی صاحبہ کی کوئی بات رموز ونقاط سے خالی نہیں ہوتی تھیں۔ آپ آخری وقت تک تاج آباد...
حضرت دوّا بابا
آپ کا تعلق گورکھپور سے تھا۔ باباتاج الدینؒ کے وصال کے دن ناگپور آئے اور بعض لوگوں کے بیان کے مطابق تین دن بعد ناگپور آئے۔ آپ کو باباصاحب ؒ سے روحانی نسبت حاصل تھی۔حضرت دوا باباتاج آباد میں مقیم رہے۔ اور لوگوں میں آپ کی عقیدت و محبت گھر کرنے لگی۔ ا...
بی اماں صاحبہ
آپ کے والد چاندہ میں مسجد کے پیش امام تھے۔ ان کے ہاں کوئی اولاد زندہ نہیں رہتی تھی۔ پیش امام صاحب کی بیوی نے منت مانگی کہ اگر اولاد زندہ رہ گئی تومیں اسے باباصاحبؒ کے زیرِ سایہ دے دوں گی۔ چنانچہ بی اماں صاحبہ پیداہوئیں ۔ اور زندہ رہیں۔ کم سنی میں...
سکّوبائی
شکردرہ میں باباتاج الدینؒ کے پاس گلاب نامی ایک بنجارہ (روئی وھنکنے وہ ۔آیا)اس نے باباصاحب سے عرض کیا۔"حضرت ! میں دونوں آنکھوں سے معذور ہوں اور کوئی کام نہیں کر سکتا۔"باباصاحب نے فرمایا۔" اپنے گاؤں میں چراغ رکھ کر یہاں کیوں آیا ہے؟جا ، اور مجھے وہا...
نیتاآنند بابانیل کنٹھ راؤ
آپ مرہٹہ قوم کے ایک اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ مدراس کے رہنے والے اور جبل پور کے کسی آفس میں کلرک تھے۔ باباتاج الدینؒ سے گہری عقیدت تھی۔ بابا صاحب سے دلی وابستگی کا یہ عالم تھا کہ باباصاحبؒ کا فوٹو پاس رکھتے تھے اور اس کی پوجا کرتے...
حضرت محمد عبدالعزیز عرف نانامیاں
حضرت محمد عبدالعزیز مدراسی تھے اور آپ کے والد کا تعلق فوج سے تھا۔ ان کی سرگزشت جو خود انہوں نے بیان کی ، یوں ہے:میں رائے پور میں سکونت پذیر تھا۔ یہاں اکثر مشائخ آتے اور کوشش کرتے کہ میں ان کا مرید ہوجاؤں لیکن میں انکار کر دیتا۔ ایک رات خواب میں دی...
حضرت حکیم نعیم الدین
آپ کا تعلق مدراس سے تھا اور اجداد فوجی تھے۔ حکیم صاحب کے چچا حیدرآباد دکن کے شاہی طبیب تھے۔ چچانے بے اولاد ہونے کی وجہ سے ان کو لے کر پالاتھا۔ چچا نے آپ کو اچھی تعلیم دلوائی اور طب بھی پڑھائی۔ بابا تاج الدینؒ کا ذکر سنا تو شوقِ دیدار میں واکی حاضر...
«
1
2
...
187
188
189
190
191
192
193
...
556
557
»
Searching, Please wait..