Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پریشانیوں نے گھر دیکھ لیا ہے
سوال: آج سے سات سال پہلے ہمارا گھرانہ بہت خوش حال تھا پھر ہمارے والد کا انتقال ہو گیا اس کے بعد پریشانیوں نے ہمارا گھر دیکھ لیا۔ آئے دن پریشانیاں ہم سب کو گھیرے ہوئے ہیں۔ ہمارے ابو فوت ہو گئے تو والدہ ذہنی توازن کھو بیٹھیں اس کے بعد بڑے بھائی کی حالت...
پتھر کا دور
سوال: حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد عالی مقام ہے کہ قلم لکھ کر خشک ہو گیا۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ جو کچھ ہونا تھا یا جو کچھ ہو رہا ہے۔ وہ پہلے سے لکھ دیا گیا ہے۔ جب ہم مجبوری کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں تو ہمارا اختیار کیوں...
بات بات پر رونا آتا ہے
سوال: میری عمر تقریباً 13سال ہے اور ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ میں تقریباً تین مہینوں سے بیمار ہوں۔ میری دونوں ٹانگوں میں درد ہوتا ہے اور سر،کمر اور پیٹ میں بھی بہت کمزور ہو رہی ہوں۔ بھوک بھی نہیں لگتی۔ دل چاہتا ہے کہ بستر پر لیٹی رہوں۔ زیادہ چلا بھی...
بے رونق چہرہ
سوال: میں اپنے چہرے کی ہیئت کی وجہ سے شدید احساس کمتری میں مبتلا ہو گئی ہوں۔ میرے چہرے میں ذرا بھر بھی کشش نہیں ہے۔ بالکل روکھا پھیکا ہے۔ کچھ عرصے سے میرا رنگ بھی گہرا ہو گیا ہے۔ ایک مصیبت یہ ہے کہ چہرہ جسم کی مناسبت سے چھوٹا ہے۔ محفلوں اور دیگر تقری...
بند گوبھی کھلایئے
سوال: میرے اور میرے دیور کے چار چار لڑکیاں ہیں۔ ہم لوگوں کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائے۔ بہت وظیفے وظائف پڑھ چکی ہوں۔ لیکن بے سود۔ خدارا کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ہم لوگوں کی مرادیں بر آئیں۔جواب: اپنے دیور اور دیورانی کو روزانہ دو وقت بند گ...
بال جھڑتے ہیں
سوال: میں زندگی سے بہت مایوس ہو چکی ہوں۔ کبھی نماز باقاعدگی سے پڑھتی تھی اب کبھی کبھی پڑھتی ہوں۔ دعا تک نہیں مانگتی کہ میری دعا کہاں قبول ہو گی۔ معمولی شکل و صورت کی لڑکیوں کے لئے یہ دنیا جہنم سے کم نہیں۔ میں کبھی دعائیں مانگا کرتی تھی اب صرف موت مان...
بچپن‘جوانی
سوال: میں بچپن ہی سے دبلی پتلی اور حساس لڑکی تھی لیکن میرا چہرہ خوبصورت تھا۔ میں ساتویں کلاس میں تھی کہ میری دور کی نظر کمزور ہو گئی۔ مجھے چشمے سے بے حد چڑ تھی جس کی بنا پر میں نے کسی سے اپنی نظر کی کمزوری کا نام نہ لیا لیکن دل میں فکر رہتی تھی۔ پھر...
بہن کا بیٹا
سوال: میری چھوٹی بہن کے ہاں شادی کے پندرہ سال بعد لڑکا پیدا ہوا اس سے پہلے تین لڑکیاں پیدا ہوئیں جو بقید حیات ہیں۔ لڑکا آٹھ ماہ سے سخت بیمار ہے اس وقت اس کی عمر 15ماہ ہے اور 7ماہ تک اس کا یہ حال رہا کہ اکثر روتا رہتا تھا۔ 7ماہ کا ہوا تو دانت نکلنے شر...
باغ ‘ دریا‘سبزہ
سوال: چند سالوں سے میری دماغی حالت عجیب ہو گئی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ خیالات یلغار کر رہے ہیں۔ میرا دماغ خیالات کی موجوں میں بے بس ادھر ادھر بہہ رہا ہے۔ اس بلائے ناگہانی سے میری قوتِ فیصلہ اور صلاحیتیں مفلوج ہو گئی ہیں۔ خواہ کوئی جگہ ہو، اس کی کوئی اہمیت...
آدمی کے اندر درخت
سوال: کئی سالوں سے حال یہ ہے کہ کسی کو نظر بھر کر دیکھوں یا کسی کی طرف ذہنی مرکزیت کے ساتھ متوجہ ہوتا ہوں تو جسم کو ایک جھٹکا لگتا ہے اور محسوس ہوتا ہے کہ پورے جسم میں کرنٹ دوڑ گیا ہے۔ اس کیفیت کی وجہ سے کسی سے بات کرتے ہوئے گھبراتا ہوں اور لوگوں سے...
السلام علیکم یا اہل القبور
سوال: جناب اعلیٰ! آپ کا کالم روحانی ڈاک خاص طور سے پڑھتا ہوں اور اپنے علم کی پیاس بجھاتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح خدمت خلق کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میرے ذہن میں اکثر چند سوالات ابھرتے ہیں۔ میں نے سوچا کیوں نہ آپ کو تحریر کر دوں...
آنگن کے پھول
سوال: شادی کو 5سال گزر گئے ہیں۔ ہر طرح کی آسائش اور آرام مہیا ہے شوہر بھی نہایت نیک خصلت ہیں لیکن ہم اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ہم دونوں میاں بیوی کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے آنگن میں بھی پھول کھلائیں۔ دو سال تو صبر و شکر سے کام لیا اس کے بعد ہ...
اسلام اور رہبانیت
سوال: تصوف میں ترک دنیا پر زور دیا جاتا ہے جبکہ قرآن میں رہبانیت کو ناپسندیدگی کی نظروں سے دیکھتا ہے کیا اس کو قرآن کی تعلیم کے خلاف سمجھا جائے۔جواب: ترک دنیا یا ترک کا لفظ مکمل تشریح نہ ہونے کی وجہ سے اکثر پریشانی اور الجھن کا باعث بنا ہے۔ تصوف میں...
اعلیٰ تعلیم اور روزگار
سوال: میں ایک تعلیم یافتہ لڑکی ہوں۔ میری تعلیم بی۔ایڈ اور ایم۔اے ہے۔ میرے گھریلو حالات ایسے ہیں کہ بغیر سروس کے گزارہ نہیں۔ میں نے نوکری کے لئے کافی کوشش کی اور انٹرویو وغیرہ دیئے لیکن اب تک نوکری نہیں ملی۔ میں نوکری کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ آپ کا ک...
اب تو نیند بھی نہیں آتی
سوال: میں اپنی دو بچیوں کی شادی کی طرف سے سخت فکر مند ہوں۔ ایک کی عمر 26سال ہو گئی ہے اور دوسری کی 25برس۔ خدا کے کلام میں بڑی طاقت ہے کوئی ایسی دعا بتائیں جس کو پڑھنے سے میرا یہ مسئلہ حل ہو جائے اس فکر میں تو بعض اوقات رات کو نیند بھی ٹھیک طرح نہیں آ...
انسان اور شیطان
سوال: میں ایک طویل عرصے سے ذہنی کشمکش میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے اعصابی طور پر کافی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ ذہن میں ایک جنگ بپا ہے۔ اخلاقی مذہبی اور روحانی قدروں شیطانی قدروں کے ساتھ، دنیا کی تمام شیطانی قدریں مجھے اپنے جیسا بنانا چاہتی ہیں۔ ایک قوت کہ...
«
1
2
...
513
514
515
516
517
518
519
...
556
557
»
Searching, Please wait..