Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جنات کہاں رہتے ہیں؟
سوال: آپ نے مجھے ’’نیلی روشنیوں کا مراقبہ‘‘ کی ہدایت کی تھی۔ مراقبہ کرتے ہوئے مجھے پندرہ دن ہو گئے ہیں مجھے مراقبہ میں کوئی خاص کامیابی نہیں ہو رہی ہے۔ البتہ مراقبہ کرتے وقت بہت سکون محسوس ہوتا ہے اور جی چاہتا ہے کہ اسی طرح بیٹھی رہوں۔ پندرہ یا...
ٹونسلز کا علاج
سوال: میرے گلے میں غدود یا تھائی رائیڈ گلینڈ بڑھ گئے ہیں گلا سوج گیا ہے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ میں اس تکلیف میں چھ سال سے مبتلا ہوں۔ ڈاکٹر آپریشن تجویز کرتے ہیں۔ میرے بزرگوں کا کہنا ہے کہ اس بیماری کی وجہ آسیب ہے اس لئے آپریشن سے فائدہ نہیں ہو...
ٹیلیفون
سوال: میرا مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں گزشتہ تین ماہ سے احساس کمتری کا شکار ہوں۔ تقریر وغیرہ کروں تو آواز میں کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ کوئی ٹیلی فون ریسیو کروں تو گھبرا جاتا ہوں۔ اگر کوئی بزرگ کوئی خط یا رسید لکھنے کو کہے تو ہاتھ کانپنے لگتے ہیں۔ دوسرا مسئ...
ٹرانسپیرنٹ مخلوق
سوال: فی زمانہ سائنس اس بات کی کوشش کر رہی ہے کہ پتہ لگایا جائے کہ ہمارے سیارے کے علاوہ کسی دوسرے سیارے پر آبادی ہے یا نہیں۔ آپ سے سوال ہے کہ روحانیت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ میں نے ایسے سادھوؤں، جوگیوں اور سنیاسیوں کے متعلق پڑھا ہے جو اپنی روح کو جس...
ٹیلی پیتھی کی مشق
سوال: آپ کی اجازت سے ٹیلی پیتھی کی پہلی مشق کا آغاز کیا اور جو واردات و کیفیات ہوئی ہیں انہیں حسب ہدایت بھیج رہا ہوں۔جوں ہی مراقبہ کرنے کے لئے آنکھیں بند کرتا ہوں۔ بند آنکھوں کے سامنے مختلف رنگ بکھر جاتے ہیں کبھی کبھی رنگ برنگی پھلجڑیاں چھوٹنے لگتی ہ...
ٹیلی پیتھی کیا ہے؟
سوال: میں نے آپ کے کالم میں روحانی ڈاک میں ٹیلی پیتھی کے متعلق پڑھا اور اس سے میری علمی معلومات میں اضافہ ہوا۔ میں نے سنا ہے کہ ٹیلی پیتھی کی مشقوں میں شمع بینی بھی کرائی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آیا شمع بینی کرنے سے نظر کمزور تو نہیں ہو جاتی۔جواب: شمع...
تلخ و شیریں
سوال: والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور میں نانا کے پاس رہتی ہوں اسکول میں اچھی بری بات برداشت کر لیتی ہوں لیکن گھر میں مزاج کے خلاف ذرا سی بات بھی نہیں سن سکتی۔ پڑھنے میں دل بالکل نہیں لگتا۔ سبق بھی یاد نہیں ہوتا۔ میری خواہش ہے کہ اچھے نمبروں سے کامیاب...
تفصیلات
سوال: میرا لڑکا کئی سال سے بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ہم نے اس کا علاج کرایا 5سال ٹھیک رہا اور پھر ویسا ہی ہو گیا۔ کہتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔ میرا جوان لڑکا ہے اور وہ بہت ہی اچھا لڑکا ہے ۔ پڑھائی میں ہمیشہ اول آیا کرتا ہے۔ اب اس...
توانائی کی لہریں
سوال: میں ذہنی اعصابی اور جسمانی طور پر بہت زیادہ کمزور ہوں۔ میری عمر 19سال ہے اور میں طالب علم ہوں۔ میں جو کچھ پڑھتا ہوں ایک دن سے زیادہ یاد نہیں رہتا۔ میری دور کی نظر بھی بہت کمزور ہے۔ چشمہ کی عادت ڈالنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا۔ میرا جسم...
تھرتھری
سوال: میں پیٹ کی مریض ہوں دست بہت آتے ہیں۔ اگر مرچ ذرا بھی تیز ہو جائے تو معدہ میں درد اٹھتا ہے۔ پیڑو کے دونوں طرف درد اٹھتا ہے جو معدہ پر پہنچ جاتا ہے۔ درد کی شدت اس قدر ہوتی ہے کہ میں چیخیں ضبط نہیں کر سکتی ہوں پھر ایک دم آرام آ جاتا ہے لیکن دو تین...
تنگ قمیض
سوال: میں بہت زیادہ دبلی ہوں میرا جسم ایک ڈھانچے کی طرح لگتا ہے اگر ذرا تنگ قمیض پہن لوں تو سینے کی ہڈیاں نظر آنے لگتی ہیں مجھے جو لڑکی بھی دیکھتی ہے تو ہنسنے لگتی ہے۔ یہ ڈھانچہ کہاں سے آ گیا ہے میں کہیں جانے کے قابل نہیں ہوں۔ سوچتی ہوں کہ اگر موٹی ہ...
پائیریا
سوال: میرے دانتوں سے اکثر خون نکلتا رہتا ہے۔ کوئی سخت چیز کھانے سے مسوڑھوں سے خون رسنے لگتا ہے۔ صبح سویرے اٹھنے پر منہ سے بدبو کے بھبکے نکلتے ہیں۔ دو ماہ بعد میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر دانتوں کی یہی حالت رہی تو میری ازدواجی زندگی بری طرح متاثر ہو گی...
پیٹ میں درد
سوال: میری نانی جان کو تین سال سے پیٹ میں درد کی شکایت ہے۔ درد ناف کے اوپر نیچے دونوں جگہ ہوتا ہے۔ دنیا جہان کا علاج کروایا ہے مگر کسی بھی ڈاکٹر، حکیم کی سمجھ میں مرض نہیں آ رہا ہے۔ ایکسرے رپورٹ مکمل طور پر صاف اور واضح ہیں۔ ہر چیز اپنی جگہ اچھی طرح...
پلکیں کیوں جھپکتی ہیں
سوال: میری پلکیں بہت جلدی جلدی جھپکتی ہیں۔ ہزار کوشش کرتا ہوں کہ ایسا نہ ہو مگر پلکوں کا جلد جھپکنا ختم نہیں ہوتا تقریباً چھ سال سے یہی حال ہے اور اس کی وجہ سے لوگوں کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے علاج ت...
پر اسرار آوازیں
سوال: تقریباً تین ماہ روزانہ تو نہیں دو تین دن کے بعد یا ہفتہ گزارنے کے بعد مجھے اچانک کوئی میرا نام لے کر پکارتا ہے۔ ایک دو دفعہ تو گھر کے فرد کی آواز سنائی دی۔ لیکن پھر مختلف قسم کی آوازیں آنے لگیں۔ آواز آتی ہے تو نظر اٹھا کر چاروں طرف دیکھتی ہوں ج...
پپوٹے اٹھا کر دیکھنا پڑتا ہے
سوال: آپ کے پاس ضرور میری آنکھوں کا علاج ہو گا۔ میری آنکھیں پیدائشی طور پر ایسی ہیں کہ پپوٹے اوپر نہیں اٹھتے بینائی بالکل ٹھیک ہے۔ چاند کی روشنی میں پڑھ لیتی ہوں۔ آنکھ دیکھنے میں بالکل ٹھیک لگتی ہے مگر جب اوپر دیکھتی ہوں تو منہ اٹھا کر دیکھنا پڑتا ہے...
«
1
2
...
512
513
514
515
516
517
518
...
556
557
»
Searching, Please wait..