Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
چھوٹا قد
سوال: ہمارے خاندان میں شادی ماں باپ کی پسند سے ہوتی ہے اور ان کا ہر فیصلہ اٹل ہوتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے جہاں میری منگنی ہوئی ہے۔ اس لڑکے کا قد چھوٹا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ شوہر کا قد مجھ سے بڑا ہو۔ اب میں آپ کو اپنا خواب سناتی ہوں۔ میں نے خواب میں د...
چودہویں کا چاند اور شادی
سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنی امی اور کچھ دوسرے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ رات کا وقت ہے میری نظر آسمان کی طرف اٹھتی ہے تو دیکھتی ہوں کہ آسمان پر پورا چاند چودہویں کا ہے اور اس میں ٹی وی کی تصویریں آ رہی ہیں۔ سب سے پہلے جانوروں کی تصویریں آتی...
چار میں سے ایک
سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میری چار بچیوں میں سے ایک بچی فوت ہو گئی ہے اور اس کو فوت ہوئے تیرہ سال ہو گئے ہیں۔جواب: عرصہ دراز سے دل میں جو لگن ہے وہ اب پوری ہو جائے گی۔ چار بچیوں میں سے ایک بچی امیدوں میں ایک اہم امید ۔ فوت ہوئے تیرہ سال ہوئے کا...
چاندی کا کٹورا
سوال: میرے بیٹے کو بہت غصہ آتا ہے ہر وقت دانتوں سے ناخن کاٹتا رہتا ہے۔ صبح سویرے اٹھ کر پارک میں جاتا ہے۔ پھولوں سے بہت دلچسپی ہے۔ پندرہ سال کی عمر میں دو تین مختلف اسکولوں میں داخل کروایا گیا۔ ماسٹر سے ٹیوشن بھی پڑھائی جاتی ہے لیکن ایک سے دس تک گنتی...
چکنائی اور نظام ہضم
سوال: میں ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری شادی کو گیارہ سال ہو چکے ہیں۔ اس دوران میری بیوی مختلف قسم کی بیماریوں سے دوچار رہی ہے۔ بظاہر دیکھنے میں بالکل صحت مند نظر آتی ہے مگر ہر وقت اس کو کوئی نہ کوئی بیماری لاحق رہتی ہے۔ ان دنوں اس کے دائی...
چلی جا یہاں سے
سوال: میرا ایک چھوٹا بھائی جس کی عمر تقریباً 23سال ہے۔ اپنی صحیح حالت میں نہیں ہے۔ جب وہ چھوٹا تھا تو خاموش سا رہتا تھا۔ اس کے بعد جب اس نے ہوش سنبھالا تو وہ اکثر خود اپنے آپ سے ہی محبت کرنے لگا۔ آہستہ آہستہ اس کی یہ عادت بہت بڑھ گئی اب وہ اپنے آپ کو...
چیخ
سوال: میری چھوٹی بہن ہے(جس کی عمرایک سال اور تین ماہ ہے) کو یک دم بخار ہو جاتا ہے۔ تقریباً تین مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔ پہلی مرتبہ بخار ہوا تو بے ہوش ہو گئی لیکن شام تک آرام آ گیا۔ دوسری مرتبہ بخار ہوا تو ہاتھ پاؤں مڑ گئے اور چیخ مار کر بے ہوش ہو گئی۔ د...
جھوٹی نمائش
سوال: میں اپنے بڑے لڑکے کی وجہ سے سخت پریشان ہوں۔ پڑھنے میں بالکل دلچسپی نہیں ہے۔ بدتمیز ہے، سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں تو کہتا ہے دماغ خراب نہ کریں۔ دس روپے روز مانگتا ہے۔ میں اس کے لئے دس روپے کہاں سے لاؤں۔ کہتا ہے تم نے مجھے پیدا کیوں کیا۔ خود اپنا...
جنسی تبدیلی
سوال: پچھلے دنوں پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے حالات پڑھتے ہوئے آپ کی ایک کرامت نظر سے گزری۔ وہ کرامت اس طرح سے ہے کہ ایک شخص نے حاضر خدمت ہو کر اولادنرینہ کے لئے دعا کی درخواست کی۔ حضرت شیخ نے دعا کی لیکن اس کے ہاں لڑکے کے بجائے لڑکی پیدا ہوئی،...
جینئس آدمی
سوال: میں آپ کا کالم’’روحانی ڈاک‘‘ گذشتہ آٹھ سال سے پڑھتا آ رہا ہوں۔ میں نے آپ کے کالم میں یہ بات پڑھی تھی کہ انسان کے دماغ میں دو کھرب خلئے کام کرتے ہیں اور ان میں سے عام طور پر دو سو خلئے کام کرتے ہیں۔ ’’جینئس‘‘ آدمی کے دماغ میں 250خلئے ہیں جو کام...
جنسی کشش کا قانون
سوال: اس کائنات میں سب سے دلکش اور حسین وجود عورت ہے۔ قدرت نے اس میں ایسی کشش رکھ دی ہے کہ مرد اس کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے۔ جبکہ عورت کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ عورت ایک خوبصورت ساز ہے۔ جب تک اس کے تاروں کو نہ چھیڑا جائے نغمہ نہیں پھوٹتا۔ سوال یہ ہے کہ جن...
جنسی خیالات
سوال: میں ایک 25سال کا نوجوان ہوں اور ہر وقت میرے ذہن میں برےخیالات کی یلغار رہتی ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی علاج بتائیں جس سے میرے جنسی خیالات ٹھیک ہو جائیں۔جواب: رات کو سونے سے پہلے غسل کر کے مصلیٰ پر بیٹھ کر جامنی رنگ روشنی کا مراقبہ کریں۔ کھانوں می...
جگر کے قریب رسولی
سوال: میں نے دیکھا کہ گھر سے کچھ فاصلے پر واقع میدان میں تین گڑھے ہیں اور ان پر سے دھواں اٹھ رہا ہے ان تین گڑھوں میں سے ایک گڑھا بہت بڑا ہے اور اس میں سے سفید دھواں بڑی تیزی سے اٹھ رہا ہے۔ ہماری ایک پڑوسن گھر میں موجود ہیں ان سے والدہ نے کہا آؤ چلو چ...
جن بھوت کا سایہ
سوال: رات کو جب سونے کی تیاری کرتا ہوں مجھے ابھی نیند آ رہی ہوتی ہے کہ اچانک میرا جسم بالکل ساکت ہو جاتا ہے اور مجھ میں ہلنے جلنے کی سکت باقی نہیں رہتی۔ عجیب عجیب آوازیں سنائی دیتی ہیں جس سے میں ڈر جاتا ہوں حالانکہ اس وقت میں جاگ رہا ہوتا ہوں۔ ایک دو...
جنات کا اثر
سوال: میری بھانجی شازیہ جس کی عمر ساڑھے چار سال ہے۔ ابھی تک خود پاؤں پر نہیں چل سکتی۔ ڈاکٹروں نے کمزوری بتائی ہے مگر باوجود لگاتار علاج کے فائدہ نہیں ہوا۔ سارا دن بیٹھی رہتی ہے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور خود کو سلانے کے لئے اپنا آپ سنوارتی رہتی ہے پہ...
جئی کا پانی
سوال: میری والدہ کے جسم کے دائیں حصے میں سخت درد اور تکلیف رہتی ہے۔ گردن سے لے کر ہاتھ، کمر اور پیر کے نیچے تک مستقل درد نے انہیں پریشان کیا ہوا ہے۔والدہ سے کسی نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ تمہارے گھر پر بندش کی گئی ہے۔ تا کہ لڑکیوں کی شادی نہ ہو۔جواب: جئ...
«
1
2
...
511
512
513
514
515
516
517
...
556
557
»
Searching, Please wait..