Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عمل استرخاء
لطیفۂ نفسی کی روشنی میں عمل استرخاء کا پہلا قدم سماعت کا حرکت میں آ جانا ہے۔ یہ قدم انسان یا کسی ذی روح کے اندر کے خیالات کو آواز بنا کر صاحب شہود کی سماعت تک پہنچا دیتا ہے۔ تفہیم کے سبق میں اس شہود کو تقویت پہنچانے کے لئے کئی مادی چیزیں بھی استعمال...
باصرہ اور شہود نفسی
ہم اوپر کہہ چکے ہیں کہ لطیفۂ نفسی کی روشنیاں موجودات کے ہر ذرے کا احاطہ کرتی ہیں۔ اس ہی لطیفۂ نفسی کی ایک شعاع کا نام باصرہ ہے۔ یہ شعاع کائنات کے پورے دائرے میں دور کرتی رہتی ہے۔ یوں کہنا چاہئے کہ تمام کائنات ایک دائرہ ہے اور لطیفۂ نفسی کی روشنی ایک...
روح کی مرکزیتیں اور تحریکات
لطائف کا بیان پہلے آ چکا ہے۔ روح کے چھ لطائف دراصل روح کی چھ مرکزیتیں ہیں جن کو بہت وسعتیں حاصل ہیں۔ ان مرکزیتوں کی حرکت دن رات کے وقفوں سے یکے بعد دیگرے صادر ہوتی رہتی ہیں۔ چھ لطیفوں میں سے تین لطیفوں کی حرکت بیداری میں اور باقی تین لطیفوں کی حرکت ن...
حیات کیا ہے؟
جواب: مثلاً اللہ تعالیٰ کے ذہن میں انسان اور انسان کی شکل وصورت اسی طرح موجود تھی جس طرح انسان بحالت موجودہ پیدا ہو کر بالغ خدوخال حاصل کر کے ایک عمر تک ایک خاص مظہر کی حیثیت میں زندگی بسر کرتا ہے۔ اس مثال کی وضاحت اس طرح کی جاتی ہے کہ انسان کی ذات ا...
اسم ذات
اب ہم لفظ اللہ یعنی اسم ذات کے موضوعات کا تذکرہ کرینگے۔ ۱۔ اللہ کا الف احدیت کے تمام دائروں کی تجّلی کا نام ہے۔ احدیت کی تجّلی سے مراد تخلیق کی وہ ساخت ہے جو تنزل ذات یعنی واجب کے انوار ہیں۔ موجودات میں یہ انوار نہر تسوید کے ذریعے من...
علمِ لدُنّی
ان ہی اسماء کا علم آدم علیہ السلام کو دیا گیا تھا۔ ان ہی اسماء کا علم نیابت کی ودیعت ہے۔ ان ہی اسماء کے علم کو تصوف کی زبان میں علمِ لدُنّی کہتے ہیں۔ وَعَلَّمَاٰدَمَالْاَسْمَآءَ کُلَّھَاجب اللہ تعالیٰ نے علم کی تقسیم کی تو سب سے پہلے اپنی صفات ک...
لوح محفوظ اور مراقبہ
ازل سے ابد تک جو کچھ ہونے والا ہے وہ سارے کا سارا اجتماعی طور پر لوح محفوظ پر نقش ہے۔ اگر ہم ازل سے قیامت تک کا تمام پروگرام مطالعہ کرنا چاہیں تو لوح محفوظ میں اس کی تمثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ گویا لوح محفوظ پوری موجودات کا یکجائی پروگرام ہے۔ اگر ہم کسی...
خواب اور بیداری
روح کی ساخت مسلسل حرکت چاہتی ہے۔ بیداری کی طرح نیند میں بھی انسان کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہے۔ لیکن وہ جو کچھ کرتا ہے اس سے واقف نہیں ہوتا۔ صرف خواب کی حالت ایسی ہے جس کا اسے علم ہوتا ہے۔ ضرورت اس کی ہے کہ ہم خواب کے علاوہ نیند کی باقی حرکات سے کس طرح مط...
طرز تفہیم
طرز تفہیم دن رات کے چوبیس گھنٹے میں ایک گھنٹہ، دو گھنٹے یا زیادہ سے زیادہ ڈھائی گھنٹے سونے اور باقی وقت بیدار رہنے کی عادت ڈال کر حاصل کی جا سکتی ہے۔طرز تفہیم کو اہل تصوف ’’سیر‘‘ اور ’’فتح‘‘ کے نام سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔ تفہیم کا مراقبہ نصف شب گزرنے...
رُوح اعظم، رُوح انسانی، رُوح حیوانی اور لطائفِ ستّہ
مخلوق کی ساخت میں روح کے تین حصے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔روح اعظم، روح انسانی، روح حیوانی۔روح اعظم علم واجب کے اجزاء سے مرکب ہے۔روح انسانی علم وحدت کے اجزاء سے بنتی ہے۔ اورروح حیوانی ’’جُو‘‘ کے اجزائے ترکیبی پر مشتمل ہے۔روح اعظم کی ابتدا لطیفۂ اخفیٰ اور انتہا...
وحدتُ الوجُود اور وحدتُ الشّہود
نگاہ دو طرح دیکھتی ہے۔۔۔۔۔۔ ایک براہ راست، دوسرے بالواسطہ۔ آئینہ کی مثال اوپر آ چکی ہے۔ جب ہم اپنی ذات یعنی داخل میں دیکھتے ہیں تو یہ نگاہ کا براہ راست دیکھنا ہے۔ یہ دیکھنا ’’جُو‘‘ یعنی وحدت میں دیکھنا ہے۔ وحدت میں دیکھنے والی یہی نگاہ انسان، امر ربی...
احساس کی درجہ بندی
ہر انسان جزو لاتجزاء ہے اور فی نفسہٖ احساس کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کو جب ہم حرکت کا نام دینا چاہیں گے تو نگاہ کہیں گے۔ آدمی دید است باقی پوست استدید آں باشد کہ دیدِ دوست است(رُومی)اس شعر میں مولانا روم نے انسان کا تذکرہ کیا ہے جو وحدت میں بمنزلۂ ا...
’’جُو‘‘ کا واسطہ
انسانی زندگی کے دو رخ ہیں۔ ایک ظاہری رخ اور دوسرا باطنی رخ۔ ظاہری رخ دیکھنے والوں کے لئے پہچان کاذریعہ ہے کہ یہ فلاں شخص ہے یا یہ فلاں چیز ہے اور باطنی رخ دیکھی ہوئی چیزوں کی یادداشت کا تصویر خانہ ہے یعنی دیکھی ہوئی تمام چیزیں اس رخ میں بشکل تصویر مح...
کثرت کا اجمال
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:ھُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُ کُمْ فِی الْاَرْحَاْمِ کَیْفَ بَشَاءُاس آیت میں اللہ تعالیٰ نے جزو لا تجزاء کا تذکرہ کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ ہم نے لاشئی کو شکل و صورت دی ہے۔ رحم مادر میں ایک ایسی تصویر بنائی ہے جس کا ع...
عالمِ جُو
جب اللہ تعالیٰ نے کُن فرمایا تو صفات الٰہیہ کائنات کی شکل وصورت بن گئیں۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات کے اجزاء کثرت کا چہرہ بن گئے۔ یہ چہرہ ان تمام روحوں یا اجزاء کا مجموعہ ہے جن کو الگ الگ مخلوق کی شکل وصورت حاصل ہوئی۔ تخلیق کی پہلی تعریف یہ ہوئی...
لوح دوئم
’’جُو‘‘ تصوف کی زبان میں موجودات کا ایسا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی صفات کے خدوخال پر مشتمل ہے۔ ’’جُو‘‘ لوحِ دوئم کہلاتی ہے اس لئے کہ وہ لوح اول یعنی لوح محفوظ کے متن کی تفصیل ہے۔ لوح محفوظ کائنات کی تخلیق سے متعلق اللہ تعالیٰ کے احکامات کا مجم...
«
1
2
...
478
479
480
481
482
483
484
...
556
557
»
Searching, Please wait..