Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نماز اور زکوٰۃ کا پروگرام
قرآنی پروگرام کے دونوں اجزاء، نماز اور زکوٰۃ، روح اور جسم کا وظیفہ ہیں۔ وظیفہ سے مراد وہ حرکت ہے جو زندگی کی حرکت کو قائم رکھنے کے لئے انسان پر لازم ہے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہے:جب تم نماز میں مشغول ہو تو یہ محسوس کرو کہ ہم اللہ کو دیکھ...
شہود
اگر کسی شخص کو اس حالت کا کمال میسر آ جائے تو پھر وہ ’’عالم امر‘‘ کا نظارہ کرتے وقت آنکھیں بند نہیں رکھ سکتا بلکہ از خوداس کی آنکھوں پر ایسا وزن پڑتا ہے جس کو وہ برداشت نہیں کر سکتیں اور کھلی رہنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں کے غلاف ان روشنیوں کو جو...
مراقبہ
اگر انسان شعور کے آئینہ میں علوم لدُنّیہ کے تصویری عکس دیکھنے کی خواہش رکھتا ہو تو اس کی ایک بہت ہی سہل ترکیب ہے۔ وہ کسی تاریک گوشہ میں جہاں گرمی اور سردی معمول سے زیادہ نہ ہو بیٹھ جائے۔ ہاتھ، پیروں اور جسم کے تمام اعصاب کو ڈھیلا چھوڑ دے، اتنا ڈھیلا...
علم الیقین، عین الیقین، حق الیقین
قرآن۔ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي ۔ روح کو امر رب کہا گیا ہے۔ چنانچہ یہ بھی عالم امر ہے لیکن یہ عالم امر اس عالم امر سے الگ ہے جو ’’ کُن ‘‘ کے زیر اثر ظہور میں آیا۔ اگردونوں عالم امر ایک ہی ہوتے تو اللہ تعالیٰ یہ ہرگز نہ فرماتے کہ میں نے آدم کے...
نسبت یادداشت
اللہ تعالیٰ نے انسان کے نقطۂ ذات میں چاروں عالموں کو یکجا کر دیا ہے۔نمبر۱۔ عالمِ نورنمبر۲۔ عالمِ تحت الشعور یا عالمِ ملائکہ مقربیننمبر۳۔ عالمِ امرنمبر۴۔ عالمِ خلق عالمِ امر کی وضاحت اس طرح ہو سکتی ہے۔ ہماری کائنات اجرام سماویٰ موالید ثلاثہ وغیرہ...
اَنا یا انسانی ذہن کی ساخت
جب ہم کسی چیز کی طرف دیکھتے ہیں تو طبی سائنس کی تحقیق کے مطابق اس چیز سے خارج ہونے والی روشنیاں آنکھوں کے ذریعہ دماغ کے معلوماتی ذخیرہ تک پہنچتی ہیں۔ ہم اس عمل کو دیکھنا کہتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں یہ ہمارا علم داخلی ہے۔ اس داخلی علم کے کئی اجزاء ہیں ج...
فلسفی علماء
ایک عارف مظہر یعنی عالم ناسوت سے صعود کر کے زینہ بہ زینہ عالم ملکوت، جبروت اور لاہوت تک جا پہنچتا ہے۔ یہ ترقی جسمانی کوششوں کا نتیجہ نہیں ہوتی۔ اس راستہ میں صرف روح کی کوششیں کام دیتی ہیں۔انسان کی پیدائش سے لے کر حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام تک جس قدر ص...
لوح محفوظ کا قانون
تصرفتجّلی تنزل کر کے نور بنتی ہے اور نور تنزل کر کے روشنی یا مظہر بن جاتا ہے۔ یہی مظہر شئے ہے جو تجّلی اور نور کی مظاہراتی شکل ہے۔ بہ الفاظِ دیگر تجّلی تنزل کر کے نور بنی اور نور تنزل کر کے شئے یا مظہر بنا۔ مظہر تجّلی اور نور سے تخلیق ہوا پھر نور...
نیابت کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کائنات کے انتظامی امور کو سمجھنا اور اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے علم الاسماء کی روشنی میں ان انتظامی امور کو چلانا نیابت کے دائرے میں آتا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو خلیفۃ اللہ بنا دیا تو یہ امر یقینی ہو گیا کہ اللہ تعال...
زمانیت اور مکانیت کا راز
قرآن پاک کے ان الفاظ وَمِنْ کُلِ شَیْءٍ خَلَقْنَازَوْجَیْنِ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ میں اللہ تعالیٰ نے مکانیت اور زمانیت کا راز بیان فرمایاہے۔کسی چیز کے وجود میں تین طرزیں ہوا کرتی ہیں۔ ایک طرز احوال، دوسری طرز آثار اور تیسری طرز ان دونوں طرزوں کا...
ٹائم اسپیس کا قانون
جب اسکولوں میں لڑکوں کو ڈرائنگ سکھائی جاتی ہے تو ایک کاغذ جس کو گراف کہتے ہیں۔ ڈرائنگ کی اصل میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کاغذ میں گراف یعنی چھوٹے چھوٹے چوکور خانے ہوتے ہیں۔ ان چوکور خانوں کو بنیاد قرار دے کر ڈرائنگ سکھانے والے استاد چیزوں، جانوروں اور آد...
نسبت کا بیان
نسبت اویسیہنسبت اویسیہ کا انکشاف پہلے پہل حضرت غوث الاعظمؒ کے طریق میں ہوا جس کی مثال پانی کے ایسے چشمے سے دی جا سکتی ہے جو کسی پہاڑ کے اندر یا کسی میدان میں یکایک پھوٹ پڑے اور کچھ دور بہہ کر پھر زمین میں جذب ہو جائے اور مخفی طور پر زمین کے اندر بہتے...
سالک مجذوب، مجذوب سالک
القاء دو علم پر مشتمل ہے۔ تصوف میں ایک کا نام حضوری اور دوسرے کا نام علم حصولی ہے۔جب کوئی امر عالم تحقیق یعنی واجب، کلیات یا ’’جُو‘‘ کے مرحلوں میں ہوتا ہے اس وقت اس کا نام علم حضوری ہے۔ علم حضوری قرب فرائض اور قرب نوافل دونوں صورتوں میں سالک یا مجذوب...
قوت القاء
قوت القاء کی تفصیل یہ ہے کہ صوفی جس کا نام ’’ہوئیت‘‘ رکھتے ہیں اس کو تفصیلی طور پر ذہن نشین کر لیا جائے۔ دراصل ’’ہوئیت‘‘’’لا‘‘ کی تجلیات کا مرکز ہے۔ اس مرکزیت کا تحقق قوت القاء کی بنا قائم کرتا ہے۔ اس کی شرح یہ ہے کہ ذات کی تجلیات جب تنزل کر کے ’’واج...
’’لا‘‘ کا مراقبہ
مراقبہ کی حالت میں باطنی نگاہ سے کام لینا ہی مقصود ہوتا ہے۔ یہ مقصد اس ہی طرح پورا ہو سکتا ہے کہ آنکھ کے ڈیلوں کو زیادہ سے زیادہ معطل رکھا جائے۔ آنکھ کے ڈیلوں کے تعطل میں جس قدر اضافہ ہو گا اس ہی قدر باطنی نگاہ کی حرکت بڑھتی جائے گی۔ دراصل یہی حرکت ر...
علم ’’لا‘‘ اور علم ’’اِلّا‘‘
جب ہمیں ایک چیز کی معرفت حاصل ہو گئی، خواہ وہ لاعلمی ہی کی معرفت ہو، بہرصورت معرفت ہے اور ہر معرفت لوح محفوظ کے قانون میں ایک حقیقت ہوا کرتی ہے۔ پھر بغیر اس کے چارہ نہیں کہ ہم لاعلمی کی معرفت کا نام بھی علم ہی رکھیں۔ اہل تصوف لا علمی کی معرفت کو علم...
«
1
2
...
477
478
479
480
481
482
483
...
556
557
»
Searching, Please wait..