Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اللہ ستار العیوب ہے
سوال: اللہ تعالیٰ کے حضور آپ کی درازی عمر اور درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہوں۔ خواجہ صاحب! میں حضور قلندر بابا اولیاءؒ اور آپ کی بہت زیادہ عقیدتمند ہوں۔ لیکن نادانی میں مجھ سے حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی شان میں گستاخی سرزد ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے میں...
اذیت پہنچا کر خوش ہوتی ہوں
سوال: اپنا رشتہ ختم کرنے کیلئے وظیفہ پڑھ رہی تھی جو کہ ڈیڑھ ہفتہ بعد اس لئے چھوڑ دیا کہ امی نے ایک مولوی صاحب سے رشتہ ختم کرانے کو کہا تو انہوں نے اپنا حساب وغیرہ کر کے بتایا کہ اگر آپ اپنی بیٹی کی بھلائی چاہتی ہیں تو رشتہ ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ یہ رشت...
اطمینان قلب
سوال: آپ کی بے حد شکر گزار ہوں۔ خداوند کریم نے آپ کی دعاؤں کے طفیل اس ناچیز کے بھائی کو حج اکبر کی سعادت سے نوازا امید کرتی ہوں کہ انشاء اللہ آپ کی دعاؤں کے صدقے اس کی باقی پریشانیاں بھی رفع ہو جائیں گی۔ دکان فروخت کرنے کے بعد بھائی وطن بھی لوٹ سکیں...
اولاد نرینہ
سوال: میری شادی گیارہ سال قبل ہوئی تھی۔ میرے گھر خدا تعالیٰ نے چار بچیاں دیں۔ تین زندہ ہیں ایک فوت ہو گئی۔ خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے گھر میں بھی چاند سا بیٹا دے۔ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے شوہر بھی مجھے نہیں چاہتے۔ وہ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔جواب: ر...
اذان
سوال: عرض یہ ہے کہ میری بیوی کو پانچ سال سے کوئی کان میں اذانیں دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ کبھی کبھی کم سنتی ہے اور کبھی بہت تیز سنتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کمزور ہو گیا ہے۔ مہربانی کر کے آپ کوئی ترکیب بتائیں چاہے وہ دعا ہو یا دوا۔ڈاکٹروں سے بھی بہت ع...
آنکھوں میں رو ہے
سوال: عرصہ اڑھائی سال سے میری آنکھوں میں دانے نکلنے شروع ہو گئے ہیں۔ پہلے درد ہوتا ہے اور پھر دانے نکل آتے ہیں۔ میری بڑی بہن کو بھی یہی مرض ہے۔ دانوں میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور ان میں پیپ بن جاتی ہے۔ آپ پلیز میری مدد کیجئے کوئی مستقل علاج بتایئے۔جواب:...
اللہ خوبصورت ہے
سوال: میرا بھی ایک مسئلہ ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کر دیں۔ دراصل آپ کی یہ بیٹی جس کا ایک کان چاند گرہن کی وجہ سے بچپن میں کٹ گیا تھا، جب سے بڑی ہوئی ہے احساس کمتری کا شکار ہے۔ ہر وقت اپنے آنے والے مستقبل سے خوفزدہ رہتی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ خود کشی کر لوں...
انگوٹھی
سوال: روحانی ڈائجسٹ سے آپ کے ہی بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق چاندی کی بنی ہوئی انگوٹھی کا استعمال شروع کیا۔ اس انگوٹھی کی وجہ سے فائدہ رہا لیکن اب عرصہ ایک سال سے انگوٹھی والی جگہ پر گوشت اس طرح سرخی مائل ہو گیا ہے جیسے کھال چھل گئی ہے جو کہ سخت تکلیف د...
احتیاطی تدابیر
سوال: مجھے اندھیرے سے خوف آتا ہے۔ رات کو تنہا نہیں رہ سکتی۔ اکیلے کمرے میں سو نہیں سکتی۔ اگر فرض کریں شوہر کو کہیں باہر جانا پڑ جائے تو میرے لئے مسئلہ ہو جاتا ہے۔ جب تک پورا گھر جاگ رہا ہو اس وقت میری آنکھ لگ گئی تو ٹھیک ہے ورنہ مجھے پتہ چل جائے کہ ص...
اسم اعظم
سوال: جو بھی کاروبار یا کام کرتے ہیں۔ اس میں برکت نہیں، گھر میں ہر وقت پریشانی اور بیماری کا دور ہے جس کی وجہ سے ہم سب گھر والے سخت پریشان ہیں۔ مہربانی فرما کر اس کا روحانی حل بتائیں۔ جواب: آپ کے تمام مسائل کو بغور پڑھنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پ...
الٹی تصویر
سوال: میں خدا اور رسولﷺ کو حاضر ناظر جان کر سچ لکھ رہی ہوں۔ میرا شوہر مجھے ہر طرح سے دکھ دیتا ہے، منہ سے بولنے بھی نہیں دیتا۔ اچھی بات پر بھی گالیاں بکتا ہے۔ کسی سے آنکھ اونچی کر کے بات نہیں کرنے دیتا۔ اولاد سے بھی ایسا سلوک کرتا ہے جیسے سوتیلے بچے ہ...
اداسی چھائی رہتی ہے
سوال: میری ساری جسمانی طاقت ختم ہو کر رہ گئی ہے، سوکھ کر کانٹا ہو چکا ہوں۔ گال پچک چکے ہیں۔ جسم پر کھال اور ہڈیوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔ دل پر ہر وقت اداسی چھائی رہتی ہے۔ سب سے زیادہ فکر جو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہے وہ یہ ہے کہ میں اب شادی کے ق...
احساس کمتری
سوال: میری عمر 19سال ہے۔ میں بی ایس سی کا طالب علم ہوں۔ مجھے وہم کی بیماری ہے۔ میں کسی دبلے پتلے آدمی کے قریب جاتا ہوں تو وہم کرتا ہوں کہ کہیں میں بھی اس کی طرح نہ ہو جاؤں۔ اسی طرح بدصورت آدمی سے دور رہتا ہوں۔ گھر میں بھی اسی قسم کی شکایت ہے کہ کوئی...
ترتیب و پیشکش
دو سو سال پہلے زمین پر اتنی ترقی نہیں تھی جتنی ترقی آج ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ زمانہ سائنسی ترقی اور شعور کے عروج کا زمانہ ہے۔ لیکن بڑی عجیب بات یہ ہے کہ اس ترقی اور عروج کے زمانے میں 98%آبادی ذہنی خلفشار، عدم تحفظ اور بے سکون ہے۔ سائنسی عروج اور ترقی...
انتساب
برقی رو دراصل مقداریں(Frequency) ہے۔ یہ فریکوئنسی اگر توازن اور اعتدال سے قائم ہے تو آدمی خوش رہتا ہے، صحت مند اور توانا رہتا ہے اور اگر فریکوئنسی میں توازن نہیں ہے تو آدمی ناخوش رہتا ہے اور طرح طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلا رہتا ہے۔*****
ادراک کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کا عرش پر متمکن ہونا اور رگِ جاں سے قریب ہونا۔۔۔ دونوں ارشادات میں مشترک مفہوم تلاش کرنا پڑے گا۔ فی الواقع یہ ادراک ہی کے دو اندازے ہیں۔ پہنائی میں ادراک کرنا تو انسانی تصور کو لاتناہیت کے بُعد میں لے جاتا ہے۔ اس ہی بُعد کو اللہ تعالیٰ نے...
«
1
2
...
475
476
477
478
479
480
481
...
556
557
»
Searching, Please wait..