Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
رنگ کالا اور موٹے ہونٹ
سوال: کسی محفل میں جاتی ہوں تو مجھے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ میرا رنگ بہت کالا ہے۔ ہونٹ موٹے اور نیلے ہیں۔ چہرہ پر مردوں کی طرح بال ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میرا کوئی رشتہ بھی نہیں آتا۔ آپ یقین کریں کہ یہ خط لکھتے وقت میری آنکھوں میں آن...
روشن مستقبل
سوال: میں چاہتی ہوں کہ میرا مستقبل روشن ہو۔ میں پی آئی اے میں سیکیورٹی فورس میں ایڈمیشن لینا چاہتی ہوں اور ہر صورت میں سروس کرنا چاہتی ہوں۔ آپ سے التماس ہے کہ آپ مجھے کوئی عمل یا وظیفہ بتائیں جس سے میرا یہ کام بخوبی انجام پائے اور میرا مستقب...
رشتہ کی تلاش
سوال: ہم چار بہنیں ہیں اور جوان ہیں۔ ہمارا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ باپ اور بھائی جو کما کر لاتے ہیں سب کا سب مہنگائی کی بینٹ چڑھ جاتا ہے اور پیسے کے بغیر کوئی لڑکی نہیں لیتا۔ ہم آج پانچ چھ سال سے بڑی بہن کے لئے رشتہ تلاش کر رہے ہیں لیکن...
ذہنی وسوسے
سوال: روزانہ عشاء کی نماز یہ سوچ کر چھوڑ دیتی ہوں کہ رات کو دو بجے اٹھ کر پڑھ لوں گی۔ دو مہینہ سے یہی ہو رہا ہے۔ جب بھی نماز پڑھنے کی نیت کرتی ہوں۔ اس طرح یہ خیال مسلط ہو جاتا ہے کہ باوجود کوشش کے بھی اس خیال کو رد نہیں کر سکتی۔ ہر صبح یہ ار...
ذات برادری
سوال: میں ایک مقامی ہسپتال میں سروس کرتی ہوں اور وہیں پر مجھے ایک لڑکے سے محبت ہو گئی ہے۔ اب وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن میرے گھر والے نہیں مانتے کیونکہ ہمارے خاندان میں ذات پات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ جبکہ انسان کے لئے انسانیت ہی اس...
ذہنی دباؤ
سوال: میں کچھ عرصہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ ذہنی کمزوری کے علاوہ دل مطمئن نہیں ہوتا۔ مایوسی، غمگین اور حساس پن میری طبیعت میں پایا جاتا ہے۔ خود اعتمادی بھی نہیں ہے۔ کسی کے سامنے کھل کر بات نہیں کر سکتی۔ ذرا ذرا سی بات پر پریشان ہونے کی عادت...
ڈانٹ اور مار پیٹ
سوال: میرے گھر میں سکون نہیں ہے۔ روزانہ کی ڈانٹ اور مار پیٹ سے میں تنگ آ چکی ہوں۔ میرے والد اور والدہ دونوں غصہ کے بہت تیز ہیں۔ مجھے اور میرے بہن بھائیوں کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹتے اور مارتے ہیں۔ والد کا ہاتھ بہت زور سے لگتا ہے۔ ابو کی ب...
ڈاکٹر کہتے ہیں کلام پاک کے بغیر
سوال: ایک آرزو آپ کی جھولی میں ڈال رہی ہوں۔ اللہ کے کلام کے ذریعے آپ کی کوششوں اور دعاؤں سے ہزاروں لوگوں کو شفا نصیب ہوئی ہے۔ میری والدہ کو تقریباً چھ سات برس پہلے آنکھوں کی معمولی تکلیف تھی۔ پھر آہستہ آہستہ آنکھوں کا نور مدھم پڑتا گیا۔ ہزار...
دیدارِ نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم
سوال: روحانی ڈائجسٹ پچھلے کئی ماہ سے زیر مطالعہ ہے۔ روحانیت کے موضوع پر بصیرت افروز مضامین پڑھ کر دل خوش ہوتا ہے۔ میرے دل میں ایک بہت ہی دیرینہ خواہش ہے اور میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ مجھے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت کرا...
دمہ سے نجات
سوال: 8ستمبر 1989ء کو میری طبیعت اچانک خراب ہو گئی اور سانس لینے میں بہت تکلیف ہو رہی تھی بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ سانس اٹک گیا تھا۔ جب ڈاکٹر کے پاس گئی تو اس نے انجکشن لگا دیا۔ وقتی طور پر سانس بحال ہو گیا۔ مگر جھٹکے لگنے شروع ہو گئے۔ اب مجھ پ...
درد سر اور گھر کا سکون
سوال: میری عمر بیس سال ہے۔ صوم و صلوٰۃ کی پابند ہوں کبھی کبھی قرآن شریف بھی پڑھتی ہوں اور سورہ یٰسین روز صبح کے وقت نماز کے بعد پڑھتی ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک ہفتہ قبل میرے سر میں شدید قسم کا درد ہوا۔ ڈاکٹر کو دکھایا کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ سر د...
دُکھ سُکھ
سوال: میں اسکول کے زمانے سے آپ کی تحریر کو بڑے شوق سے پڑھتی رہی ہوں۔ میرے پاس آپ کی کتابیں ہیں اور روحانی ڈائجسٹ بھی لگوایا ہوا ہے۔ ان سے استفادہ حاصل کرتی رہتی ہوں۔ ہر جمعرات کو خیرات کرتی ہوں۔ مہینے کی ستائیسویں کو حضور قلندر بابا اولیاءؒ...
دھمکی دیتے ہیں
سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں۔ میرے شوہر کام کاج نہیں کرتے۔ کبھی مجھے اپنے باپ کے سر ڈال دیتے ہیں۔ اور کبھی پورے اخراجات کا بار میرے والد کے اوپر ڈال دیتے ہیں۔ اللہ نے ایک بچہ بھی دے دیا ہے۔ شوہر کو شرم دلاتی ہوں تو وہ گھر سے بھاگ جا...
دو بیویاں ایک شوہر
سوال: ہم چھ بہنیں ہیں اور ہمارا ایک بھائی ہے جو مجھ سے چھوٹا ہے۔ میری سوتیلی ماں کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ وہ بہت سفاک خاتون ہیں۔ وہ ہمارے والد صاحب کی ہر وقت نگرانی کرتی رہتی ہیں۔ تا کہ وہ اکیلے میں ہم سے کوئی بات نہ کر سکیں۔ نہ ہی وہ ا...
دلہن بننے کے سپنے دیکھ رہی ہوں
سوال: بابا جی! میں بہت پریشانی، بے بسی اور شکستگی کے عالم میں اپنے دکھ سے نجات پانے کے لئے آپ کے آغوش رحمت میں پناہ لینے آئی ہوں۔ آپ کی ذات لاکھوں بندگان خدا کے لئے سایہ رحمت ہے۔ خدارا مجھے بھی اپنی رحمتوں سے نواز دیجئے۔ اپنے بارے میں مجھے ل...
دواؤں کا ری ایکشن
سوال: عجیب رنج و بلا میں مبتلا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میرا سارا جسم گل گیا ہے۔ دل و دماغ سوکھ گیا ہے۔ سینہ بالکل سوکھ گیا، پہلے دوا کھانے سے الٹیاں آتی تھیں۔ اب غذا کے بعد آنے لگتی ہے۔ سانس کھنچتا ہے۔ دودھ یخنی روٹی اور ساگودانہ میری غذا ہے۔ سا...
«
1
2
...
334
335
336
337
338
339
340
...
556
557
»
Searching, Please wait..