Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
چھائیاں پڑ گئیں ہیں
سوال: میری شادی کو دس سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ میرے تین بچے ہیں۔ جسم بھدا اور رنگ سانولا ہے۔ پورے چہرے پر چھائیاں ہیں۔ میرے شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتے۔ آپ چھائیوں کا علاج بتا دیں۔ جواب: روزانہ گیارہ دانے کشمش رات کو تھوڑے سے پانی میں...
چہرہ پرکشش ہو جائے
سوال: میرا چہرہ کافی لمبا ہے۔ جس کی وجہ سے میں اچھی نہیں لگتی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا چہرہ پر کشش ہو جائے۔ آپ نے آج سے آٹھ یا نو سال پہلے روحانی ڈائجسٹ میں ایک بہن کو بتایا تھا کہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ کر اپنے اوپر دم کر ل...
چڑچڑاپن
سوال: میں انتہائی بدمزاج چڑچڑی اور احساس کمتری کا شکار ہوں۔ ہر وقت غصہ میں رہتی ہوں اور لڑتی جھگڑتی رہتی ہوں۔ چھوٹے بہن بھائیوں کو مارتی پیٹتی رہتی ہوں۔ قصور میرا اپنا ہوتا ہے لیکن لڑتی دوسروں سے ہوں۔ باوجود کوشش کے میں اپنے ماں باپ کی عزت ن...
چہرے کی خوبصورتی
سوال: میں روحانی ڈائجسٹ میں پہلی مرتبہ لکھ رہی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا چہرہ لمبا اور میری تھوڑی بھی لمبی ہے۔ چہرہ بھرا بھرا ہے۔ اسی لئے میں اپنی بہنوں سے بھی بڑی لگتی ہوں۔ میری ناک بھی موٹی ہونے کی وجہ سے لم...
چڑیلوں کی فلم
سوال: یہ خط میں اپنی بیٹی کی طرف سے لکھ رہی ہوں۔ وہ سوتے جاگتے دیکھتی ہے کہ بہت بڑا گڑھا ہے جس میں گر رہی ہوں اور پھر تصویر ختم ہو جاتی ہے۔بدصورت بوڑھی چڑیل جس کی ناک طوطے کی طرح لمبی ہے اور سیاہ کپڑے پہنے ہوئے ہے مجھے ہنڈیا میں پکاتی ہے اور...
چیخیں نکل جاتی ہیں
سوال: بیماری سے بہت دکھی ہو کر آج آپ کو خط لکھ رہی ہوں۔ امید ہے ضرور رحم فرما کر علاج تجویز فرمائیں گے۔دو سال سے میرے پیٹ میں شدید درد اٹھتا ہے جو کہ پیٹ سے اٹھ کر کلیجہ، پسلیوں اور سینہ کی طرف چڑھ آتا ہے۔ پھر ان جگہوں میں اتنا شدید درد ہوتا...
چار شادیاں
سوال: جب سے میری شادی ہوئی ہے میں اپنے شوہر کی نفرت کا نشانہ بنتی رہی ہوں۔ میرے شوہر کو کسی دوسری لڑکی سے عشق ہے۔ دن رات وہاں رہتا اور وہاں کی باتوں سے میرا دل جلانا ان کا مشغلہ ہے۔ مگر اب جبکہ شادی کو چار پانچ سال ہو گئے ہیں کچھ تو میں ان ب...
چلتی ہوں تو زمین ہلتی ہے
سوال: میں آپ کو اپنا باپ بنا کر آپ سے مشورہ لینا چاہتی ہوں۔ پہلی بات یہ کہ میرے گال ابھرے ہوئے ہیں۔ جب میں منہ بند کرتی ہوں تو سب گھر والے اور رشتہ دار میرا مذاق اڑاتے ہیں جس کی وجہ سے میں نے رشتہ داروں کے گھر جانا چھوڑ دیا ہے۔ دوسری بات یہ...
چھوٹی بیوی
سوال: میں اپنے شوہر کی بیویوں میں سب سے چھوٹی ہوں۔ دوسری بیویاں واجبی شکل و صورت رکھتی ہیں اور اخلاق، رکھ رکھاؤ میں میرا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ ہوشیاری، مکاری اور جھوٹ میں مہارت رکھتی ہیں۔ میری سوکنیں امیر گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ میں ا...
چھوٹا قد
سوال: ہمارے خاندان میں شادی ماں باپ کی پسند سے ہوتی ہے اور ان کا ہر فیصلہ اٹل ہوتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے جہاں میری منگنی ہوئی ہے۔ اس لڑکے کا قد چھوٹا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ شوہر کا قد مجھ سے بڑا ہو۔ اب میں آپ کو اپنا خواب سناتی ہوں۔ میں نے خ...
چیخ مارتی ہوں
سوال: میری چھوٹی بہن ہے(جس کی عمرایک سال اور تین ماہ ہے) کو یک دم بخار ہو جاتا ہے۔ تقریباً تین مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔ پہلی مرتبہ بخار ہوا تو بے ہوش ہو گئی لیکن شام تک آرام آ گیا۔ دوسری مرتبہ بخار ہوا تو ہاتھ پاؤں مڑ گئے اور چیخ مار کر بے ہوش...
چھپکلی کا خوف
سوال: اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے، آمین۔ ایک مسئلہ پیش خدمت ہے۔ یوں تو بہت معمولی مگر میرے لئے مسئلہ سنگین ہے۔ مجھے چھپکلی سے بہت ڈر لگتا ہے۔ جب کبھی چھپکلی پر نظر پڑتی ہے تو سانس رکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ جس جگہ چھپکلی ہو ادھرسے...
چہرے پر چھائیاں
سوال: میری عمر پچیس سال ہے اور غیر شادی شدہ ہوں۔ تین چار سال پہلے میرا رنگ بہت سرخ اور سفید تھا۔ چہرے پر کوئی داغ اور دھبہ نہیں تھا لیکن اب میرا رنگ خراب ہو گیا ہے۔ چہرے پر کافی داغ اور دھبے ہو گئے ہیں۔ ناک اور کانوں پر جھائیاں پڑ گئی ہیں۔ و...
جنسی خیالات آتے ہیں
سوال: خواجہ صاحب! یہ میرا پانچواں خط ہے۔ اس کا ضرور جواب دیجئے گا۔ مجھے ایک عرصہ سے جنسی خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتی۔ آپ کو اللہ رسولﷺ کا واسطہ دے کر کہتی ہوں کہ جواب دے کر میری رہنمائی فرمائیں۔جواب: رات کو سوتے وقت وضو کر...
جنت نظیر
سوال: میں بہت مجبور ہو کر خط لکھ رہی ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا مسئلہ حل کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا شوہر گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتاہے۔ وہ کہتا ہے کہ جاؤ دفع ہو جاؤ۔ میرے والدین نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی بھائی یا بہن ہے، تنہا ہوں، بیمار ہوں۔ آپ...
جسم میں آگ
سوال: میرے تلوؤں میں جلن رہتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پیروں کے اندر انگارے بھرے ہوئے ہیں۔ سارے جسم میں آگ سی لگی رہتی ہے۔ بعض مرتبہ تو یہ گرمی اتنی شدید ہو جاتی ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی مجھے آگ پر سینک رہا ہے۔ جواب: چٹ پٹی چیزیں ا...
«
1
2
...
337
338
339
340
341
342
343
...
556
557
»
Searching, Please wait..