Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
شوہر کا تصور کریں
سوال: میرے شوہر ہر وقت غصہ میں رہتے ہیں۔ جب بھی وہ گھر آتے ہیں تو کسی مقصد کے بغیر گھر میں جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بڑا خراب ہو گیا ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ان کا غصہ کم ہو جائے۔ دوسرے کاروبار میں...
شکوہ کرنے لگی
سوال: یہ واقعہ رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا ہے۔ ہم سب ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ اعلان ہوا رمضان کا چاند ہو گیا ہے، کل روزہ ہے۔ سب گھر والے اوپر چھت پر چاند دیکھنے چلے گئے، میں ڈرائنگ روم میں صوفے پر لیٹ کر اللہ سے شکوہ کرنے لگی۔ اللہ میاں آپ س...
شادی روکنے کیلئے
سوال: ایک بے سہارا لڑکی، کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ میں اپنی داستان غم کہاں سے لکھوں۔ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا ہے۔ اپنی زندگی سے بیزار آ گئی ہوں۔ موت کے سوا کوئی نجات نظر نہیں آتی۔ خدا کے لئے میری مدد کیجئے۔ میں نے آج تک اپنی زندگی صب...
شکی شوہر
سوال: میری شادی کو گیارہ سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے پہلے دن سے لے کر آج تک میرے میاں مجھ پر شک کرتے ہیں۔ بات بات پر جھگڑتے ہیں۔ کبھی پیار سے کوئی بات نہیں کی۔ میں ان کو کتنا ہی خوش کرنا چاہتی ہوں لیکن وہ زیادہ خفا ہو جاتے ہیں۔ انہیں غیر عورتیں...
شوہر نے آنکھیں بدل لیں
سوال: میرے شوہر بہت اچھے تھے۔ مجھے چاہتے بھی بہت تھے لیکن جب سے خدا نے مجھے ماں بنایا ہے ان کا رویہ میرے ساتھ پہلے جیسا نہیں رہا۔ میں انہیں اس لئے برا نہیں کہوں گی کہ یہ بات شریعت کے خلاف ہے۔ ماں بننے سے پہلے شوہر میرا اتنا خیال رکھتے تھے کہ...
شوہر کا مزاج
سوال: میرے شوہر بہت بے حس ہیں۔ گیارہ سال کے عرصے میں دو تین بار آئے ہیں مگر ایسے جیسے کوئی غیر ہو۔ نہ بچوں سے دلچسپی اور نہ مجھ سے بات چیت۔ سوائے لڑائی جھگڑے کے اور جانے کے لئے ایسے بے چین ہو جاتے ہیں جیسے گھر بار یہاں نہیں وہاں غیر ملک میں...
شوہر شکل نہیں دیکھتا
سوال: میں ایک شادی شدہ عورت ہوں اور کئی بچوں کی ماں ہوں۔ ابتدائی سالوں میں شوہر نے مجھے بھرپور پیار دیا۔ میری آسائش و آرام کا ہر طرح سے خیال رکھا۔ لیکن اب ان کی توجہ مجھ سے ہٹتی جا رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ میری صورت تک دیکھنا گوارا نہیں کر...
شوہر لندن میں ہیں
سوال: امید ہے کہ اپنی غم زدہ بہن سمجھ کر میری مدد فرمائیں گے۔ آپ مجھ جیسے ہزاروں بے سہارا لوگوں کے دکھ بانٹتے ہیں۔ میری بھی مدد کریں۔ میری کہانی یوں ہے کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں مگر ایک دن سکون نہیں ملا ہے۔ شادی کے تین ماہ تک میرے...
سورج بینی
سوال: عظیمی صاحب! یوں تو مجھے بہت مسائل درپیش ہیں لیکن سب سے زیادہ میری نظر کا مسئلہ ہے۔ آٹھ سال سے چشمہ لگا ہوا ہے۔ اور میں اس کو اتارنا چاہتی ہوں۔ میں نظر کی کمزوری کی وجہ سے کمپلیکس کا شکار ہوں۔ اس وقت میری عمر 20سال ہے۔ آپ سے لاکھوں لوگ...
سورہ فلق پڑھا کریں
سوال: خواجہ صاحب! میرے دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں جب میں نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی کی تو حالت بہتر تھے۔ لیکن شادی کے چھ ماہ بعد اچانک میری بڑی بیٹی کی طبیعت خراب ہو گئی۔ میرے شوہر بھی بہت بیمار رہتے ہیں۔ ایک بیماری دور نہیں ہوتی کہ دوسری بیم...
سولہ جھٹکے
سوال: میرے تمام جسم میں گردن، ریڑھ کی ہڈی اور کولہے میں درد رہتا ہے۔ سر سے لے کر پاؤں تک انگوٹھے تک درد ہوتا رہتا ہے۔ گھٹنے پر ہاتھ رکھ کر اٹھنا بیٹھنا پڑتا ہے۔ پہلے آپ نے چالیس دن تک سورہ فلق تین وقت پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے کو کہا تھا...
سورہ لھب پڑھیں
سوال: میری شادی کو آٹھ سال ہو گئے۔ شادی کے ابتدائی ایام بہت ہی خوشی سے گزرے ہیں۔ اللہ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔ جس کے لئے میں ہر وقت شکر گزار رہتی ہوں۔ پچھلے کئی ماہ سے میرے شوہر کی حالت بڑی تکلیف دہ ہے۔ وہ بات بے بات مجھے ڈانٹتا رہتا ہے...
سیاہ حلقے پڑ گئے ہیں
سوال: میری آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ گئے ہیں۔ ہر قسم کے ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ کسی ٹیسٹ میں کوئی بیماری نہیں آئی۔ ایک مایوس بیٹی آپ کو خط لکھ رہی ہے۔ جواب: صبح شام نیلی شعاعوں کا پانی، کھانے سے پہلے زرد شعاعوں کا پانی اور کھانے کے بعد سبز شع...
سرجھاڑ منہ پہاڑ
سوال: 16سال سے میرے شوہر ایک غیر مسلم عورت کے چکر میں ہیں۔ میرے شوہر ڈاکٹر ہیں اس لئے کبھی کبھی دیر سے گھر آتے تھے۔ کبھی چھٹی والے دن چلے جاتے تھے۔ کبھی صبح 4بجے گھر آتے تھے۔ جب مجھے معلوم ہوا اور شوہر کو بھی پتہ چل گیا کہ میں واقف ہو گئی ہو...
ستارے کیاکہتے ہیں
سوال: میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں اور اس کا اظہار اپنی والدہ سے کر دیا ہے۔ میری والدہ نے کسی کے کہنے پر میرے اور اس لڑکے کے ستارے ملوائے تو عامل منجم نے سختی سے منع کر دیا کہ لڑکیاں بہت ہوں گی۔ یہ شادی ہرگز نہ کریں۔ اس وجہ سے اب میری ماں ب...
سانس کی تکلیف
سوال: میں بڑی دکھی لڑکی ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بیماری سمجھ نہیں آتی۔ لگتا ہے کہ میرے جسم کا کوئی بھی حصہ تندرست نہیں ہے۔ بچپن سے لیکوریا کی مریضہ ہوں۔ پندرہ سال کی عمر سے بال سفید ہونا شروع ہو گئے۔ 2جون 74ء کو اچانک بیٹھے بیٹھے سانس ک...
«
1
2
...
332
333
334
335
336
337
338
...
556
557
»
Searching, Please wait..