Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
طاقتور دماغ
سوال: میں ایک غریب ماں باپ کی لڑکی ہوں۔ ہمارا کوئی بھائی بھی نہیں ہے۔ میرے ماں باپ بہت محنت سے مجھے پڑھا رہے ہیں وہ مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے ہیں۔ میری خود بھی ڈاکٹر بننے کی شدید خواہش ہے۔ میں اس لئے بہت محنت سے پڑھتی ہوں لیکن پھر بھی میرے پرچے...
طلاق دے رہا ہوں
سوال: معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو نام سے مخاطب کر رہی ہوں۔ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آج کے اس بے اعتبار دور میں کس کو کیا سمجھا جائے۔میں علم نجوم کو جھٹلاتی تو نہیں ہوں مگر اس سے کہیں زیادہ اللہ کے کلام پر بھروسہ کرتی ہوں۔ اس لئے میرے مسئلے کا حل زا...
ضد اور غصہ
سوال: ہماری داستان بڑی درد ناک ہے۔ لیکن میں مختصر بیان کر رہی ہوں۔ بات یہ ہے کہ ہمارے والدصاحب ان پڑھ، بدمزاج، غصہ کے تیز اور بہت شکی مزاج ہیں۔ جبکہ ہماری والدہ صاحبہ صبر و شکر والی اور ایم اے ہیں۔ یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کہ ان دونوں کا جوڑ ک...
ضمیر کی بیماری
سوال: میں آپ کی توجہ اور مراقبہ میں دعا کی خواستگار ہوں۔ امید ہے آپ اس دکھی بیٹی کو مایوس نہیں کرینگے۔ میں ہر وقت بے چین و بے قرار رہتی ہوں۔ دل بھی خوفزدہ اور سہما سا رہتا ہے۔ اگر کوئی چیز زور سے حرکت کرے یا بجنے لگے مثلاً باجا وغیرہ تو دل ڈ...
صورت حال تشویش ناک ہے
سوال: بیماری کچھ عجیب طرح کی ہے۔ بعض اوقات مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرا جسم اندر سے کانپ رہا ہے۔ خاص طور پر ٹانگیں زیادہ کانپتی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے ان میں جان نہیں ہے۔ بیرونی طور پر جسم کانپتا نظر نہیں آتا۔ طبیعت بھی گری گری رہتی ہے۔ د...
“صرف ایک پھول”
سوال: میں آپ کی مصروفیت کا خیال کرتے ہوئے اور بغیر کسی تمہید کے اپنا مسئلہ آ پ کے سامنے رکھتی ہوں۔یوں تو میرے شوہر کا رویہ میرے ساتھ برا نہیں ہے۔ کافی حد تک میرا خیال بھی رکھتے ہیں۔ لیکن ذرا ذرا سی بات پر میرے ماں باپ اور بھائی بہنوں کو برا...
شوہروں کی تربیت
سوال: میرا ایک ہی بیٹا ہے۔ میری زندگی کا دارومدار اسی پر ہے کیونکہ جب یہ دو ماہ کا تھا تو اسی وقت مجھے طلاق ہو گئی تھی۔ اب یہ 12سال کا ہے۔ مگر اس کا حال یہ ہے کہ انتہائی ضدی ہے۔ ماں کو ماں نہیں سمجھتا اپنی مرضی چلاتا ہے۔ کسی کی اس کے دل میں...
شرمندگی ہوتی ہے
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بغلوں سے بہت بدبو آتی ہے۔ میرے شوہر اور سسرال والے سب مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ اب میری ساس صاحبہ نے مجھے میکے بھیج دیا ہے کہ علاج کروا کے آؤ۔ میں نے اس بدبو کا علاج کروایا تھالیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑا۔ سسرال میں...
شادی کرنا چاہتی ہوں
سوال: میری عمر 21سال ہے اور میں اپنے ماموں زاد بھائی سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں۔ جواب: سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41بار سورہ اخلاص پڑھ کر مقصد...
شادی کا کھانا
سوال: میں پہلے بھی آپ کے مشوروں سے استفادہ کر چکی ہوں اور اب پھر ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوں۔ مسئلہ کچھ یوں کہ ہمارے مالی حالات اچھے نہیں ہیں۔میرے والدصاحب ضعیف ہیں اور بیمار رہتے ہیں۔ والدہ وفات پا چکی ہیں۔ ہم چار بہن بھائی ہیں۔ دو بہنیں بڑی ا...
شادی کا بھوت
سوال: میرے سر پر نہ تو شادی کا بھوت سوار ہے اور نہ ہی نیت بری ہے۔ گھر میں ہم چار بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ خاندان کھاتا پیتا اور شریف ہے اور ہم خوبصورت پڑھی لکھی ہیں مگر ہمارے گھر کوئی رشتہ نہیں آتا۔ حالانکہ ہمارا کوئی مطالبہ سوائے لڑکے کی قاب...
شادی خانہ آبادی
سوال: بابا جی! ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم تین بہنیں شادی کے قابل ہیں اور ہمارے والدین بڑے پریشان رہتے ہیں۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہتر جگہ رشتے ہو جائیں۔ جواب: بعد از نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ مر...
شادی اور شیطانی وسوسے
سوال: سب طرف سے نا امید ہو کر آپ سے رجوع کر رہی ہوں۔ میں بہت دکھی ہوں۔ میرا خط پڑھ کر ضائع نہ کیجئے گا کیونکہ میری جیسی بہت سی لڑکیاں اس مسئلے سے دوچار ہوں گی۔ ہمارے گھر میں شادی کا رواج نہیں ہے۔ شادی کے متعلق کوئی نہیں سوچتا۔ میری بڑی بہن ن...
شوہر کی طرف پُشت
سوال: آج کل میں سخت پریشان ہوں۔ میرے شوہر پاکستان میں ایک کمپنی میں جنرل منیجر تھے اور انہوں نے اپنی سیکرٹری‘ ایک غیر مسلم عورت سے تعلقات بڑھا لئے۔ اس بات کا دفتر میں لوگوں کو پتہ چلا تو مجھے ہر طرف سے فون آنے لگے کہ تم کیسی عورت ہو، اپنے شو...
شوہر گھر سے غائب رہتے ہیں
سوال: باجی کے شوہر کسی نہ کسی آوارہ عورت کے چکر میں رہتے ہیں اور کئی کئی دن تک گھر سے بھی غائب رہتے ہیں۔ آپ کوئی ایسا حل بتایئے کہ بہنوئی بدچلنی چھوڑ دے اور راہ راست پر آ جائے۔ باجی کا کہا مانے اور بچوں کی ذمہ داری اٹھائے۔ جواب: اپنی ب...
شوہر اور میکہ کی محبت
سوال: کافی عرصے سے میں ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ میری عمر سولہ سال ہے اور جیسے جیسے میری عمر بڑھ رہی ہے یہ اعصابی دباؤ بھی بڑھ رہا ہے۔ اس لئے کہ میری والدہ دن رات مجھے ذہنی اذیت پہنچاتی رہتی ہیں اور ایسی ناشائستہ باتیں کرتی ہیں جو ایک شریف ماں...
«
1
2
...
331
332
333
334
335
336
337
...
556
557
»
Searching, Please wait..