Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
طلاق کے مسائل
اللہ نےء اس پوری کائنات کو دو رخوں میں تشکیل کیا ہے اور ان دونوں رخوں پر ظاہر و باطن کے ساتھ مذکر اور مونث رخ بھی بنائے ہیں اور مذکر اور مونث رخوں کے ملاپ سے محبت ، یگانگت اور باہمی الفت کے ذریعہ نسل کشی کا سلسلہ قائم ہے۔ترجمہ:" شوہر اور زوج دونوں...
حضرت سعیدہ بی بیؒ
سعیدہ بی بیؒ ابدال حق حضرت قلندر بابا اولیاءؒ کی والدہ ماجدہ ہیں۔ قلندر بابا اولیاءؒ کے نانا حضرت بابا تاج الدینؒ اکثر ان کے گھر تشریف لے جاتے تھے۔ قلندر بابا اولیاءؒ فرماتے ہیں:’’جس زمانے میں والد صاحب دلی ٹول ٹیکس میں محرر تھے، ہمارے مکان کی ایک...
آپا جیؒ
آپا جیؒ میری ماں ہیں اور نام امت الرحمان ہے۔ میری ماں نہایت عابدہ و زاہدہ خاتون تھیں، سات وقت کی نمازی تھی نذر و نیاز بہت کرتی تھیں۔ گھر میں ہر ماہ کسی نہ کسی بزرگ یا امام کی فاتحہ ہوتی تھی، ڈیوڑھی میں مہمان خانہ بنایا ہوا تھا۔ بلاتخصیص کوئی بھی ش...
عرشیہ بنت شمسؒ
اللہ کی رضا میں راضی رہتی تھیں۔ ایک ولی اللہ علی میاں کو خواب میں دکھایا گیا کہ عرشیہ بنت شمس جنت میں تیری رفیق ہو گی۔ علی میاں ان کو تلاش کرتے ہوئے ان کے گھر پہنچے اور مہمان بن کر رہنے لگے۔ علی رات کو عبادت کرتے اور دن میں روزہ رکھتے تھے۔ نہوں نے...
اُمّ معاذؒ
اُمّ معاذؒ زیادہ تر گوشہ نشین رہتی تھیں۔ ہجوم میں گھبراتی تھیں۔ اللہ تعالیٰ کی محبت میں دیوانوں جیسا حال تھا۔ ایک روز کوئی بزرگ ان سے ملنے آئے۔ ان کی حالت دیکھ کر پوچھا:’’تجھے کس شئے نے دیوانہ بنا دیا ہے؟‘‘آپ نے کہا:’’اللہ سے ملنے کے شوق نے مجھے تڑ...
بی بی علینہؒ
حضرت بی بی علینہؒ میں بچپن ہی سے بزرگی کے آثار نظر آتے تھے۔ زیادہ تر خاموش رہتی تھیں، روزہ رکھنے کا بہت شوق تھا، چہرے پر ہر وقت ایک دل آویز مسکراہٹ رہتی تھی۔ کسی کا دل نہیں دکھاتی تھیں۔ ماں باپ کی انتہائی فرمانبردار تھیں۔ باپ کی خدمت سے بہت راحت م...
بی بی عائشہ علیؒ
بی بی عائشہؒ کا تعلق دینی گھرانے سے تھا۔ سخی اور خدا ترس تھیں۔ ضرورت مندوں کی مدد کر کے خوش ہوتی تھیں۔ معنی و مفہوم پر غور کرنا محبوب مشغلہ تھا۔ کم گوئی نے آپ کو اللہ سے بہت قریب کر دیا تھا۔بی بی عائشہؒ کو سیدنا حضورﷺ سے عشق تھا۔ ہر نماز کے بعد در...
بی بی وردہؒ
بی بی وردہؒ اپنے دور کی نامور عارفہ تھیں۔ جب دنیا سے دل گھبرایا تو جنگل میں نکل گئیں۔ ایک دن دیکھا کہ سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ایک شخص کھڑا ہے جس کا قد تقریباً چار یا پانچ انچ تھا، چہرے پر کیچڑ لگی ہوئی تھی۔ خیال آیا کہ یہ شیطان ہے اس نے کپڑے کے...
بی بی سعیدہؒ
بی بی سعیدہؒ اپنے دور کی رابعہ بصریؒ تھیں۔ ریاضت اور مجاہدے میں ان کو کمال حاصل تھا۔ آپ فرماتی تھیں: ’’دل کی آنکھ کھل جانے سے بندہ مومن کے درجے پر فائز ہو جاتا ہے۔ دل کی آنکھ سے دیکھنا حقیقت ہے اور ظاہری آنکھ سے دیکھنا فریب نظر ہے۔‘‘ایک سکھ عورت ن...
مائی جنتؒ
مائی جنتؒ خوددار بزرگ خاتون تھیں۔ جب دنیا نیند کی آغوش میں چلی جاتی تو بستر سے اٹھ جاتیں۔ دل سوز آواز میں حمد و ثناء بیان کر کے کہتیں:’’اے میرے محبوب! میں تیری راہ میں بیٹھی ہوں، تیری محبت کی روشنی میرے دل میں پھیل رہی ہے کیااس پر بھی تو مجھے قرب...
بی بی نور بھریؒ
آپ پر جذب و سلوک کی کیفیت طاری رہتی تھی۔ علوم و معارف کی باتیں کرتی تھیں۔ ایک مرتبہ فرمایا:’’ماں کے پیٹ میں نہ کوئی پھل دار درخت موجود ہے اور نہ وہاں کوئی دودھ یا غلہ موجود ہے، بچہ ایک قانون، ایک اصول، ایک ضابطہ ایک نظام کے تحت پیٹ کی اندرونی کوٹھ...
ملّانی جیؒ
قیام پاکستان کے بعد ان کے اہل خانہ بچھڑ گئے اور یہ کراچی کے ایک علاقے میں ایک نیک دل خاتون کے گھر رہنے لگیں، ملانی جی بچوں اور بچیوں کو قرآن پاک پڑھاتی تھیں۔ نہایت خوددار اور قناعت پسند تھیں۔ کبھی کسی سے کچھ لینا پسند نہیں کیا، خاموشی سے تلاوت اور...
شمامہ بنت اسدؒ
جب آپ چھوٹی سی تھیں تو اکثر گھر سے غائب ہو جاتی تھیں۔ ڈھونڈنے سے کسی درخت کے نیچے یا ویرانے میں ملتی تھیں۔ ایک دفعہ اپنی والدہ کے ساتھ جا رہی تھیں کہ والدہ نے چلتے چلتے پیچھے مڑ کر دیکھا تو بی بی شمامہ غائب تھیں۔ گھر میں جا کر دیکھا تو وہ کمرہ میں...
بی بی ستارہؒ
ریاضتوں اور مجاہدوں میں کمال حاصل تھا۔ نماز تہجد سے فجر کی نماز تک مراقبہ کرتی تھیں۔ مراقبہ میں دیکھا۔ مادی جسم لہروں میں تبدیل ہو کر کائنات میں پھیل گیا ہے۔ تخلیق میں روشنیوں کا عمل دخل ہے کوئی تخلیق روشنی کے تانے بانے کے بغیر نہیں ہے۔ ایک مرتبہ...
بی بی بنت کعبؒ
سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی محبت میں خوش الحانی سے اشعار پڑھتی تھیں۔ مخلوق کی خدمت کرنا ان کا نصب العین تھا۔شدید بیماری میں لوگوں سے ملنے سے عاجز ہو گئیں تو رات کو خواب میں ایک نورانی بزرگ ان کے پاس آئے، بی بی صاحبہ نے پوچھا۔’’ آپ کون ہیں؟‘...
بی بی عنیزہؒ
آپ کنیز تھیں۔ صوم وصلوٰۃ کی پابند تھیں۔ اللہ تعالیٰ سے مناجات کرتیں تھیں تو آواز میں درد بھر جاتا، مناجات کرتے ہوئے ایک رات دعا مانگی:’’اے میرے معبود! آپ کو مجھ سے محبت کی قسم مجھ پر رحم کیجئے۔‘‘ان کا مالک یہ سن رہا تھا وہ بولا۔’’ اس طرح نہیں یوں...
«
1
2
...
127
128
129
130
131
132
133
...
556
557
»
Searching, Please wait..