Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بائی کادرد(ریاحی درد)
ریاحی درد جسم کے خواہ ایک حصے میں ہو یا ہر جوڑ میں درد ہونارنجی رنگ کے پانی کی خوارکیں صبح شام پلانا اورنارنجی رنگ کی شعاعیں مقام درد پر ڈالنا مفید ہے۔
بواسیر
بواسیر دو رطرح کی ہوتی ہے ، ایک خونی اور دوسری بادی ۔ یہ مرض زیادہ بیٹھے رہنے ، دائمی قبض ، بہت زیادہ مسالے دار غذائیں کھانے یاشراب پینے اور دوسری نشہ آور چیزوں کی عادت سے ہوتاہے۔ خونی بواسیر میں زردرنگ کا پانی ایک ایک خوراک صبح وشام پئیں اور مسّوں پ...
بدہضمی
ٍ دبلے پتلے جسم والوں کو جسم میں سرخ رنگ کی ، فربہ اورموٹے جسم والوں کو جسم میں نیلے رنگ کی زیادتی سے بدہضمی ہواکرتی ہے، سرخ رنگ کی زیادتی کے لئے زرد رنگ ایک ایک اونس دن میں دوبار پینا چاہئے ،اس سے معدہ کی خراش اورجلن رفع ہوکر قوت ہاضمہ بحال ہوجاتی ہ...
بلغمی بخار
ٍ اس میں نارنجی رنگ کا پانی سب سے بہترعلاج ہے، یہاں تک کہ چارپانچ خوراک ہی میں فائدہ ہوجاتاہے۔ بچوں کو دن میں صرف دو مرتبہ یہ پانی دینا چاہئے۔ بڑوں کے لئے فی خوراک ایک اونس پانی ، بچوں کے لئے خوراک حسبِ عمر متعین کی جائے۔
صفراوی بخار اورپرسوت کا بخار
ٍ صبح وشام آسمانی رنگ کا پانی ایک ایک اونس دیں اور اگردست زیادہ آتے ہوں تو یہ پانی دن میں ایک ایک تولہ کرکے چار پانچ مرتبہ دیں اگرغشی بھی ہوتو دماغ اورجسم پر آسمانی رنگ کی شعاع ڈالیں۔
ریاحی بخار اورسردی کا بخار
ٍ نیلے رنگ کا پانی ڈھائی ڈھائی تولہ (ایک ایک اونس) صبح وشام دینا چاہئے البتہ بچوں کو ایک ایک تولہ دیں۔ سرمیں درد ہوتو سر پر نیلے رنگ کی روشنی ڈالیں۔
بخار
بخار کئی قسم کے ہوتے ہیں، سبب سب کا ایک ہی ہوتاہے، جیسا کہ انفلوئنزاکے تحت بیان کیا گیاہے۔
بالوں کا ازوقت سفیدہونا
ٍ ایک صاف شفاف آسمانی رنگ کی بوتل میں اوپر کا ایک چوتھا ئی حصہ خالی چھوڑ کر کچی گھانی کا خالص تلوں کا تیل بھر دیا جائے اور اوربتائے ہوئے طریقہ کے مطابق چالیس روز تک اس بوتل کو دھوپ میں رکھا جائے اور دن رات میں دوبار اس تیل کو سرمیں اچھی طرح جذب کیا ج...
بچوں کا مٹی کھانا
ٍ یہ عادت نیلی شعاعوں کے پانی کی چند خوراکوں اورنیلی شعاعوں میں بچوں کولٹانے سے ختم ہوجاتی ہے۔ خوراک کی مقدار بچے کی عمر کی مناسبت سے متعین کی جائے۔ شعاعوں میں لیٹنے کا وقفہ، حالات کے مطابق آدھے گھنٹہ سے ایک گھنٹہ تک ۲۴؍گھنٹہ میں ایک مرتبہ۔
ام الصبیان(سوکھا)
ٍ بچوں کا خواب میں ڈرنا، زیادہ رونا، لرزنا، خودکو یادوسروں کونوچنا، بغیرکسی وجہ کے باربار بخار آنا، پانی کی طرح دست آنااور بچے کا اتنا کمزور ہوجانا کہ جسم پر سے گوشت ختم ہوجائے اور آنکھوں میں حلقے نمایاں ہوجانا اس مرض کی علامات ہیں۔ اس کا علاج یہ ہے:...
استسقا(پانی بھر جانا)
ایلوپیتھی میں اس مرض کاعلاج سوئی کے ذریعہ پانی نکال دیناہے۔ ایک عام طریقہ ہے۔ لیکن کچھ عرصہ کے بعد پانی پھر جمع ہوجاتاہے اور پھر نکال دیا جاتاہے۔ ظاہر ہے یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔ رنگ اور روشنی سے علاج کے ذریعہ ہمارے تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ مستق...
احساسِ کمتری
افسردہ دلی اور ہر وقت رنج وغم میں مبتلا رہنا۔ اس کے لئے سرخ رنگ بہت مفید ہے کیونکہ اس سے شجاعت اور مردانگی پیداہوتی ہے، نیز نارنجی رنگ بھی جس سے دل کی پریشانی دورہوکر سکون ملتاہے، استعمال کیاجاتاہے۔ ایسے مریضوں کو زیادہ ترلال رنگ کے کپڑے پہننے چاہئیں...
اندام نہانی کی سوجن
اس مرض کے لئے جامنی رنگ کی خوراکیں صبح وشام پلانی چاہئیں۔
احتلام
یہ مرض جامنی رنگ کی روشنی ریڑھ کی ہڈی پر ڈالنے اور اسی رنگ کا پانی ایک ایک اونس دن میں تین مرتبہ پلانے سے چند روزمیں جاتا رہتاہے۔
السر
آسمانی رنگ کا پانی جس میں زرد رنگ زیادہ ہو دونوں شامل کرکے استعمال کیا جائے اور سرسے معدہ کے مقام تک آسمانی شعاع ڈالی جائے۔
اعصابی درد
سرخ رنگ کی روشنی ڈالنا اور نارنجی رنگ کا پانی پلانا انتہائی فائدہ مند ہے۔
«
1
2
...
549
550
551
552
553
554
555
556
557
»
Searching, Please wait..